Smriti Irani targets Congress: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا کانگریس پر نشانہ، کہا کانگریس راجستھان اور مغربی بنگال میں خواتین تشدد معاملہ میں خاموش کیوں؟
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا، "یہ (منی پور وائرل ویڈیو) معاملہ نہ صرف حساس ہے بلکہ قومی سلامتی کے حوالے سے اس کے مضمرات ہیں اور اپوزیشن لیڈر اس سے واقف ہیں، تاہم، اپوزیشن اس معاملے پر پارلیمنٹ کے فلور پر بحث نہیں کرنا چاہتی
Seema Sachin Love Story: سیما حیدر معاملے میں بڑا انکشاف، مریم خان نام سے فرضی آئی ڈی بنا کر پب جی گیم کھیلا کرتی تھی پاکستانی سیما
یوپی اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ میں سیما حیدر نے بتایا کہ اس نے پب جی گیم کھیلنے کے لئے مریم نام کی فرضی آئی ڈی بنائی تھی۔ تاکہ پاکستان کے لوگوں کو پتہ نہ چلے۔
Anurag Thakur’s criticism of the Congress government: خواتین کے خلاف جرائم کے معاملات میں راجستھان سرفہرست،مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کا کانگریس پر نشانہ
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ملک کی کچھ ریاستوں میں خواتین کے خلاف جرائم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ریاستوں میں اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ بیگوسرائے میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے، لیکن وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس پر ایک لفظ بھی نہیں بولے
4 Officers Suspends Tihar Jail Administration Yasin Malik Case: تہاڑ جیل انتظامیہ نے یٰسین ملک معاملے میں 4 افسران کو معطل کر دیا
دہلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ نے کشمیری دہشت گرد یٰسین ملک کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں چار افسران کو معطل کیا ہے۔ ان میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک دیگرافسر شامل ہیں۔
Saamana Editorial: تو کیا بی جے پی اب منی پور فائلس بنا کر دیکھے گی… کیا وزیر اعظم میں ایسی فلم دیکھنے کی ہمت ہوگی؟- ادھو دھڑے کے ترجمان ‘سامنا’ میں کیا گیا طنز
دراصل دونوں خواتین کا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سپریم کورٹ نے خود نوٹس لیا تھا اور مرکزی اور ریاستی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی اور کہا تھا کہ حکومت اس پر فوری کارروائی کرے ورنہ ہم کریں گے۔
Bank weekly off: بینک ملازمین کے لیے خوشخبری! ہفتے میں صرف 5 دن کرنا ہوگا کام
حکومت نے کچھ وقت پہلےہندوستانی بیما جیون یوجنا نگم میں پارنچ ڈے ورک ویک کے نظام کو لاگو کیا ہے۔ اس کےبعد بینکوں میں بھی اس کو لاگو کرنے کی لمبے وقت سے چلی آرہی مانگ نے زور پکڑ لیاہے۔
NSA Ajit Doval: قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے کی ملاقات
اس دورے سے دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی مزید مضبوط ہو گی، جو ہر کسی کے فائدے کے لیے رابطوں کو بہتر بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے طریقوں پر بھی غور کرے گی۔
Railway Issues Notice to Bengali Market Masjid and Takia Babbar Shah: دہلی کی بنگالی مارکیٹ مسجد اور تکیہ ببرشاہ مسجد کو ریلوے نے جاری کیا نوٹس، 15 دنوں کے اندر خالی کرنے کا حکم
ناردن ریلوے کی طرف سے جاری نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ ریلوے کی زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے۔ وہیں ریلوے کی نوٹس کے بعد مسجد انتظامیہ کمیٹی اور قرب وجوار کے لوگوں میں تشویش کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں پھر سے بھڑک اٹھا تشدد، امپھال میں خواتین نے کیا روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف پہنچی
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امپھال کے گڑھی علاقے میں خواتین مظاہرین نے مرکزی سڑک کو دونوں طرف سے بلاک کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئی۔
PM Modi: ‘فون بینکنگ گھوٹالہ پچھلی حکومت کے سب سے بڑے گھوٹالوں میں سے ایک’، پی ایم مودی نے کیا گاندھی خاندان پر حملہ
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمارا بینکنگ سیکٹر بھی معیشت کی توسیع میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں بینکنگ کا شعبہ سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے، لیکن نو سال پہلے ایسا نہیں تھا۔





