Nuh Accident: ہریانہ کے نوح میں خطرناک سڑک حادثہ، رالس رائس کار سے ٹکرایا ڈیژل ٹینکر، دو افراد ہلاک، تین زخمی
ہریانہ کے نوح ضلع میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر نگینہ علاقے کے امری گاؤں کے پاس خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک ڈیژل ٹینکر نے رالس رائس کارکو ٹکرماردی۔
AICC reconstitutes panel: اے آئی سی سی نے پینل کی تشکیل نو کی، سید ناصرحسین کو کانگریس ورکنگ کمیٹی میں کیا گیا شامل
راجیہ سبھا کے رکن ناصر حسین کی شمولیت نے بہت سے لوگوں کو حیران نہیں کیا کیونکہ وہ کانگریس صدر کے دفتر میں اے آئی سی سی کوآرڈینیٹر ہونے کے ساتھ راجیہ سبھا میں پارٹی وہپ کی ذمہ داری نبھانے کے علاوہ کانگریس صدر کھڑگے کے قریبی بھی رہے ہیں۔
Nuh Accident: ہریانہ کے نوح میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈیزل ٹینکر کی رولس رائس کار سے تصادم، دو افراد کی موت، تین زخمی
دہلی-ممبئی ہائی وے پر نگینہ تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار رولس رائس کار ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس میں ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور کلینر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
Chandrayaan 3 Landing on Moon: ‘روس کا ناکام مشن ظاہر کرتا ہے کہ چاند پر اترنا کتنا مشکل ہے’، چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے لیے ملک بھر میں دعائیں
بھارت جہاں خلا میں تاریخ رقم کرنے کی دہلیز پر ہے وہیں اس کے مضر اثرات پڑوسی ملک پاکستان میں بھی نظر آرہے ہیں۔ فواد چوہدری جو عمران خان کی حکومت میں وزیر اطلاعات تھے، نے کہا، 'چندریان کی لینڈنگ کو پاکستانی میڈیا میں براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جانا چاہیے۔
Allahabad High Court : خاتون کانسٹبل کرنا چاہتی تھیں، جنس تبدیلی کے سرجری، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا …
خاتون کانسٹیبل نیہا سنگھ کی جانب سے عدالت میں یہ حوالہ دیا گیا کہ وہ جنس کی خرابی میں مبتلا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزاراپنی شناخت ایک مرد کے طور پر کرتی ہے۔
Bank Fraud: دو بینکوں سے 388 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا الزام، ورون انڈسٹریز کے خلاف ایف آئی آر
نیوز ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، اپریل 2023 کے دوران، ورون انڈسٹریز لمیٹڈ کی دو کمپنیوں، ورون جیول اور ٹریمیکس ڈیٹا سینٹر کی سی بی آئی نے جانچ کی تھی۔ یہ تفتیش بینک فراڈ کے معاملے میں کی گئی تھی۔
Sunita Williams on Chandrayaan-3 Landing: چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ سے قبل سنیتا ولیمز کا خاص بیان، کہا کہ…
نیشنل جیوگرافک انڈیا کے اشتراک کردہ ایک بیان میں، سنیتا ولیمز نے چاند کی سطح کی کھوج کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف اس سے ظاہر ہونے والی معلومات کے لیے، بلکہ زمین سے باہر زندگی کی تلاش کے لیے بھی اہم ہے۔
Petrol Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ان تین شہروں میں پٹرول اور ڈیزل ہوا سستا
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو اس میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل دونوں سرخ نشان پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔
Delhi NCR Weather Today: بارش سے اچانک بدلا دہلی این سی آر کا موسم، لوگوں کو ملی امس اور گرمی سے راحت
پورے شمالی ہندوستان میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ڈی کی جانب سے یہاں کے کچھ علاقوں کے لیے اگلے دو دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Chandrayaan 3: چاند کے جنوبی قطب پر ‘مشن انڈیا’، چندریان کی کامیابی کے لیے ملک بھر میں دعاؤں کا دور، مدرسہ میں لائیو اسٹریمنگ کا انعقاد
چندریان 3 کی محفوظ لینڈنگ پر ہے۔ چندریان 3 کی اس کامیابی کے لیے ملک میں دعائیں کی جارہی ہیں۔ نہ صرف مندروں میں بلکہ درگاہوں میں بھی چندریان 3 مشن کے لیے منتیں مانگی جارہی ہیں۔





