Divorce is not a Private Matter: ‘طلاق نجی معاملہ نہیں ہے…’، پٹنہ ہائی کورٹ نے شوہر کی درخواست مسترد کر دی
اپنے 47 صفحات کے فیصلے میں، جسٹس پی بی بجنتری اور جسٹس جتیندر کمار کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ اسے ازدواجی زندگی میں "عام جھگڑے" کے علاوہ بیوی کی طرف سے اپنے شوہر کے ساتھ ذہنی یا جسمانی ظلم کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
Weather Today: دہلی-این سی آر کے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے کب ملے گی راحت؟ آئی ایم ڈی نے دی بڑی اپ ڈیٹ
محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری زیادہ یعنی 35.3 اور کم سے کم درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری کم یعنی 25.5 رہا۔
Prime Minister Narendra Modi: بنگلورو میں چندریان 3 کے ہیروز سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی جذباتی ہو گئے
نریندر مودی نے کہا، "چندریان-3 مشن کی کامیابی ہندوستان کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں ایک غیر معمولی لمحہ ہے۔" خلا میں 40 دن کے سفر کے بعد، چندریان -3 لینڈر، 'وکرم' بدھ کی شام کو قمری جنوبی قطب پر اترا، جس سے ہندوستان ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
Muzaffarnagar School Video: ‘بلڈوزر اور ٹھوک دو کا کیا ہوا؟’ مسلمان طالب علم کو دوسرے بچوں سے پٹائی کروانے پر اویسی برہم
اویسی نے مزید لکھا، والد نے اپنے بچے کو اسکول سے نکال دیا ہے اور تحریری طور پر کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو مزید آگے نہیں بڑھانا چاہتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انہیں انصاف نہیں ملے گا اور اس کے بجائے ماحول خراب ہوسکتا ہے۔
Muzaffarnagar Teacher Viral Video: مسلم طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی معاملے میں پولیس نے لیا نوٹس، والد ارشاد کی تحریر پر مظفر نگر پولیس نے کیا مقدمہ درج
یوپی کے مظفر نگر میں خاتون ٹیچرکے ذریعہ ایک مسلم طالب علم کو دوسرے مذہب کے بچوں سے پٹائی کرانے کے الزام میں ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ والد کی تحریر پر منصور پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Jaipur-Mumbai Train Killing: جے پور-ممبئی ایکسپریس میں اے ایس آئی اور تین مسلم نوجوانوں کا قتل کرنے والے چیتن کا نہیں ہوگا نارکو ٹسٹ؟
Jaipur Mumbai Express: ممبئی-جے پور سپر فاسٹ ایکسپریس میں آرپی ایف سپاہی چیتن سنگھ نے اپنی سروس رائفل سے اپنے اے ایس آئی سمیت تین ملزمین کا گولی مارکر قتل کردیا تھا۔
Dev Kohli Passed Away: میں نے پیار کیا’ اور ‘بازیگر’ جیسی کامیاب فلموں کے نغمہ نگار دیو کوہلی کا 81 سال کی عمر میں انتقال
دیو کوہلی کے آخری دیدار کے لیے ان کا جسد خاکی ممبئی میں ان کے لوکھنڈ والا گھر میں دوپہر دو بجے سے رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ان کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارا شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی۔
Kuber Group Vikas Malu accident : کبیر گروپ کے مالک وکاس مالو اور ستیش کوشک کے دوست کا 10 کروڑ کی رولس رائس کار حادثہ کاشکار
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت کار کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ جس کے باعث ٹینکر سوار سمیت دو افراد جاں بحق اور تقریباً چار افراد زخمی ہوگئے۔ یہ کار کبیر گروپ کے مالک وکاس مالو کی بتائی جاتی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: اگر آج لوک سبھا انتخابات ہوتے ہیں تو ان ریاستوں میں این ڈی اے کو شکست ہوگی، سروے میں کیا گیا دعویٰ
سروے کے مطابق بہار میں این ڈی اے کو 14 اور انڈیا الائنس کو 26 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ پنجاب میں این ڈی اے کو صرف 1 سیٹ حاصل ہوتی دکھائی گئی ہے جبکہ آل انڈیا الائنس کو 12 سیٹیں مل سکتی ہیں۔
Air Pollution is a major Challenge in India: ہندوستان میں فضائی آلودگی سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج
نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔





