Maharashtra MLAs Disqualification Case: شندے گروپ کے اراکین اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق سپریم کورٹ نے اسپیکر کو دیا بڑا حکم، جانئے کیا کہا؟
MLAs Disqualification Case: مہاراشٹر میں شندے گروپ کے اراکین اسمبلی کی نااہلی کا مطالبہ کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر سے کہا ہے کہ وہ کیس کے حل کے لئے وقت متعین کریں۔
The real reason for the death of thick skinned leopards in India: ہندوستان میں موٹی چمڑی بنی چیتوں کی موت کی وجہ
نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی (این ٹی سی اے) کے ممبر سکریٹری ایس پی یادو نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں تین تیندووں کی موت ان کے پہنے ہوئے ریڈیو کالر کی وجہ سے نہیں بلکہ تیندووں کی موٹی جلد میں سنگین انفیکشن کی وجہ سے ہوئی ہے
Money Laundering Case: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت ،ہائی کورٹ جانے کی دی ہدایت
ای ڈی نے اب تک جھارکھنڈ میں سورین کے سیاسی معاون پنکج مشرا سمیت کئی لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ سورین کو ابتدائی طور پر ای ڈی نے 3 نومبر 2022 کو طلب کیا تھا، لیکن وہ حکومتی وعدوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس کے سامنے پیش نہیں ہوئے
TS Singh Deo Apologises: کھڑ گے نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ٹی ایس سنگھ دیو کی سرزنش کی،تب نائب وزیر اعلی نے معافی مانگی
کھرگے نے ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کہا، ’’یہ بات ذہن میں رکھیں کہ اپنی تالیاں بجانے کے لیے ایسا کچھ نہ کریں جس سے پارٹی کو نقصان ہو۔ نظم و ضبط کے بغیر کوئی لیڈر نہیں بنتا۔ ہم خود نظم و ضبط میں رہیں گے، تب ہی لوگ ہماری پیروی کریں گے اور ہماری بات سنیں گے۔
Shabnam-Nitin Love Story and Married: شبنم نے بوائے فرینڈ نتن سے کرلی شادی، پولیس اسٹیشن کی مندر میں دونوں نے لئے سات پھیرے، شبنم کا باپ ہاتھ جوڑ کر کرتا رہا فریاد…
سب انپسکٹر کے مطابق، دونوں گزشتہ دو سالوں سے ایک دوسرے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تھانے احاطے میں مندر میں ہوئی شادی میں والد نے کوئی مداخلت نہیں کی، کوئی تنازعہ نہیں ہوا، اس لئے پولیس نے بھی کارروائی نہیں کی۔
Rajasthan New: مونو مانیسر اور لارنس بشنوئی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ویڈیو چیٹ دریافت ، لارنس سے کیوں رابطے میں تھا مونو؟ پولیس تفتیش میں مصروف
مونو مانیسر کے موبائل کی جانچ کے دوران ہریانہ پولیس کو مونو مانیسر اور لارنس بشنوئی کے درمیان ہونے والی بات چیت کی ویڈیو چیٹ ملی ہے۔ معلومات کے مطابق لارنس بشنوئی اور مونو مانیسر کے درمیان ہونے والی بات چیت کی ویڈیو چیٹ تقریباً ایک سال پرانی بتائی جاتی ہے۔
Women’s reservation bill: خواتین ریزرویشن بل پر مولانا بدرالدین اجمل کا موقف آیا سامنے
آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ بل آخری بار سال 2008 میں پیش کیا گیا تھا۔ اس سے قبل اسے 1996، 1998 اور 1999 میں بھی متعارف کرایا گیا تھا۔ سال 2008 میں اس بل کی سماج وادی پارٹی، آر جے ڈی اور جے ڈی یو نے مخالفت کی تھی لیکن فی الحال یہ تمام پارٹیاں اس کی حمایت کر رہی ہیں۔
‘Ramayana – The Journey of Sita and Ram’:رامائن – دی جرنی آف سیتا اینڈ رام’ ایک خاص اینی میٹیڈ سریز، جس کا مقصد بچوں کو مہا کویوں سے متعارف کرا نا ہے
آج کے دور میں، جہاں بچے تیزی سے ڈیجیٹل مواد اور اسکرولنگ کا پیچھا کر رہے ہیں، "رامائن: دی جرنی آف سیتا اینڈ رام" تعلیمی قدر اور ثقافتی افزودگی کی علامت کے طور پر نمایاں ہے۔ بچوں کے ایک سرکردہ کہانی کار کے طور پر، جمبا یا بچوں کے مستقبل کو سنوارنے کے مقصد کے ساتھ ثقافت، جذبات اور اقدار سے بھرپور تھیمز لاتا ہے۔
MP Assembly Elections: مدھیہ پردیش انتخابات میں ‘پاکستان’ کی انٹری؟ کانگریس پر نروتم مشرا نے یہ سنگین الزامات لگائے
میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیوراج حکومت میں وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ پاکستان کے لیڈر عمران خان نے اپنی پارٹی کے لیے گانے اور تھیمز بنائے تھے، جنہیں کانگریس نے چرا کر اپنی پارٹی کا گانا بنایا ہے۔ انہوں نے دونوں گانوں کو میڈیا کے سامنے ریلیز بھی کیا
Nitish Kumar: قبل از وقت انتخابات کے معاملے پر سی ایم نتیش کا ردعمل، کہا- ‘ہم انتظار کر رہے ہیں کیونکہ…’
میڈیا کے بارے میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ جب ہماری حکومت مرکز میں اقتدار میں آئے گی تو ہم میڈیا کو بھی خود مختار بنائیں گے۔ ابھی ان کی آزادی کو کچھ لوگوں نے ہائی جیک کر لیا ہے





