Canadian PM Justin Trudeau: کینیڈین وزیراعظم نے پھر دہرایاالزام ، کہا- نجار کے قتل کے پیچھے بھارتی ایجنٹ
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ نجار کے قتل کے پیچھے بھارتی ایجنٹوں کا ہاتھ ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ میں حکومت ہند سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ہمارے ساتھ مل کر کام کرے، ان الزامات کو سنجیدگی سے لیں اور انصاف ہونے دیں
Women Reservation Bill 2023 Passed: خواتین ریزرویشن بل کو پارلیمنٹ کی ہری جھنڈی، لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی منظور
اس بل کی منظوری اوراس کے نفاذ کے بعد خواتین کے لئے 33 فیصد سیٹیں مختص ہوجائیں گی۔ اس سے قبل، اس بل پرپورے دن بحث ہونے کے بعد برسراقتدار بی جے پی اوراس کی اتحادی جماعتوں کے علاوہ اپوزیشن کانگریس اوراس کی اتحادی سماجوادی پارٹی، ترنمول کانگریس سبھوں نے حمایت کی۔
Chandrayaan 3 Mission: چندریان 3 مشن کے لیے کل بڑا دن ، چاند پر 14 دن کی رات ہونے والی ہے ختم ، کیا لینڈر اور روور جاگنے والے ہیں؟
چندریان 3 مشن کے بارے میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو لوک سبھا میں کہا کہ ملک اب پرگیان اور وکرم کے چند گھنٹوں میں نیند سے بیدار ہونے کا انتظار کر رہا ہے، ایک بار ایسا ہونے کے بعد ہندوستان دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ ..
Jagdishwar Nigam ICS vs the British Raj: بی جے پی لیڈر ایس پی سنگھ بگھیل کے ہاتھوں جگدیشور نگم بنام برطانوی راج کے نظام سے متعلق کتاب کا اجرا
مونٹی نیگرو کی سفیر ڈاکٹر درباری نے کچھ عرصہ قبل بلیا میں کہا تھا کہ وہ بلیا کی تاریخ پر ایک بہترین فلم بنائیں گی جو 1942 میں تحریک آزادی کے دوران چند دنوں کے لیے آزاد ہوئی تھی۔
Nuh Violence: نوح فساد معاملہ: حسن پور کی مسجد، سیولی کی عیدگاہ اورقبرستان کی مرمت کا کام مکمل
جمعۃعلماء ہندکے صدرمولانا ارشدمدنی کی ہدایت پراسی ضمن میں ہوڈل سیکشن کے گاؤں سیولی کے قبرستان اورعیدگاہ کی مرمت کا کام مکمل ہوچکا ہے، ہوڈل سیکشن کے ہی حسن پورقصبہ کی ایک مسجد میں بھی شرپسندوں نے زبردست توڑپھوڑکی تھی اس کی بھی مرمت اورتزئین کاری کاکام مکمل ہوچکا ہے۔
Womens Reservation Bill 2023: راجیہ سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پر زبردست بحث، اپوزیشن نے درج کرائے چنداعتراضات، 100ڈبے مٹھائیاں ایوان میں موجود
خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا کےبعد راجیہ سبھا میں بھی دلچسپ بحث ہوئی ۔حکمراں اور اپوزیشن کی طرف سے مسلسل اس بل کے حق میں بیانات دئے گئے ،۔اپوزیشن کی جانب سے کچھ اعتراضات بھی درج کرائے گئے ،اس بیچ خبر یہ ہے کہ راجیہ سبھا میں جیسے ہی اس بل کو منظوری ملے گی اس کے فوراً بعد خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی جائیں گی۔
Omkareshwarm: وزیر اعلی شیوراج نے گرو شنکراچاریہ کی 108 فٹ اونچی مورتی کی نقاب کشائی کی، اومکاریشور اوم نمہ شیوے کے نعروں سے گونج اٹھا
آج مدھیہ پردیش کی مقدس سرزمین اومکاریشور میں سناتن اور سنکرتی کی شاندار جھلک دیکھنے کو مل رہی تھی۔ملک بھر کے نامور سنت ایکاتمتا کے مجسمہ کی نقاب کشائی اور ایکتم دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کے راست گواہ بنے
Women Reservation Bill in Parliament: کانگریس کی رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے پوچھا- صدر کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کے لیے کیوں نہیں مدعو کیا گیا؟
رنجیت رنجن نے راجیہ سبھا میں بل پر بحث کے دوران کہا، 'ریزرویشن کوئی خدائی نعمت نہیں ہے، یہ پی ایم کی طرف سے دی گئی نعمت نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ کی حکومت میں خواتین کی کتنی عزت کی جاتی ہے
Owaisi on Razakar Teaser: حیدرآباد پر بنی فلم ”رضاکار” پر ہنگامہ جاری، اسدالدین اویسی نےدیا بڑا بیان
ایم آئی ایم کے صدر اور حیدرآباد کےرکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے فلم رضاکار کے ٹیجر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کل تصورات پر مبنی فلمیں بن رہی ہیں ، حقیقت پر مبنی فلمیں نہیں بنائی جارہی ہیں ۔ صرف ہندو-مسلم نفرت پھیلانے کیلئے فلمیں بن رہی ہیں ۔
India Canada Conflict: لوگوں میں خوف و ہراس کا ہے ماحول،بولے سکھبیر سنگھ بادل،کانگریس رکن پارلیمنٹ نے بھی وزیر اعظم کو لکھا خط
اکالی دل کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہندوستان کے بعد کینیڈا میں ہندوستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں بڑی تعداد پنجابیوں کی ہے۔ کینیڈا میں ہر سال ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں بہت گھبراہٹ ہے اور جیسے جیسے یہ آگے بڑھے گا بہت ردعمل آئے گا۔





