Bharat Express DD Free Dish

قومی

اے اے پی لیڈر نے مزید کہا، "ای ڈی کی حراست میں دو بار ایسا ہوا کہ سنجے سنگھ کو نامعلوم جگہوں پر لے جانے کی کوشش کی گئی۔ جب سنجے سنگھ نے پوچھا کہ انہیں کہاں لے جایا جا رہا ہے اور کیا عدالت کو اس کے بارے میں مطلع کیا گیا ہے یا نہیں، تو انہیں بتایا گیا کہ یہ اوپر سے کہا گیا ہے۔

ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے کہا، آج پی ایم مودی کی تقریرسن کراچھا لگا۔ کھیلوں کے علاوہ انہوں نے نوجوانوں اورہندوستان کے مستقبل کے بارے میں بات کی۔ جس کی وجہ سے ہمیں امید ہے کہ ہم اگلے سال منعقد ہونے والے پیرا اولمپکس میں اوربھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

جی-20 سربراہی اجلاس کے آغازپر، نئی دہلی میں ہندوستان کی پارلیمنٹ میں 13 اور 14 اکتوبرکوایک اوراہم اجتماع، یعنی پی-20 یا جی-20 پارلیمانی اسپیکرزسربراہ کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیارہے۔ پی-20، جی- 20 اور مدعو ممالک کی پارلیمنٹ کے اسپیکرز یا پریذائیڈنگ آفیسرز کو یکجا کرتا ہے۔

سپریم کورٹ نے عمرانصاری کی پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ عمر انصاری تحقیقات میں تعاون کر رہے ہیں۔ دراصل 13 اپریل کو الہ آباد ہائی کورٹ نے عمر انصاری کو پیشگی ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

Delhi High Court Action on student video: آئی آئی ٹی دہلی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں دہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کے طالبات کے واش روم میں کپڑے بدلتے ہوئے کسی نے طالبات کا ویڈیو بناکر وائرل کردیا تھا۔

اروند کیجریوال نے مزید کہا، "عآپ لیڈروں کے خلاف ایک فرضی مقدمہ چل رہا ہے، مودی کے کاموں اور الفاظ میں تکبر ہے، مودی نے ملک کا ماحول خراب کر دیا ہے، ہر کوئی ان سے خوفزدہ ہے"۔

Israel Hamas War: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کا دنیا بھر میں چرچا ہو رہا ہے۔ کئی ممالک اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں اور کئی ممالک نے فلسطین کی حمایت کی ہے۔ اسی طرح اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) …

یہ حادثہ تیز رفتار کار سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ منگل کی دیر رات ایک کار میں چھ نوجوان سرلا گاؤں سے آرہے تھے اور کار کی رفتار بہت زیادہ تھی۔

اتر پردیش کے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق یہ حادثہ اکدل پولیس اسٹیشن کے چھوٹی فوفائی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔

راج نواس کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 2006 بیچ کے آئی پی ایس افسر وکرمجیت سنگھ کو ویسٹرن رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنرمقرر کیا گیا ہے جب کہ 2007 بیچ کے آئی پی ایس افسر دیپک پروہت کو نئی دہلی رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنر بنایا گیا ہے۔