Bharat Express DD Free Dish

قومی

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں آج یعنی ہفتہ (23 دسمبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

دارالحکومت میں آلودگی کو روکنے کے لیے نئی تعمیرات پر پابندی ہوگی کیونکہ اس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ دھول فضا میں تحلیل ہوتی ہے جو خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ CAQM کے مطابق ذیلی کمیٹی نے جمعہ کو ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔

ہندوستانی سفارت خانے نے پوسٹ میں کہا، "فرانسیسی حکام نے ہمیں مطلع کیا ہے کہ دبئی سے نکاراگوا جانے والی پرواز کو 303 افراد کے ساتھ ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے فرانسیسی ہوائی اڈے پر روک لیا گیا ہے۔

پیرس کے پبلک پراسیکیوٹر آفس نے بتایا کہ منظم جرائم میں مہارت رکھنے والا ایک یونٹ انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں تفتیش کر رہا ہے اور دو افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپنی پسند کے کپڑے پہننا ہر ایک کا حق ہے۔ میں نے حجاب پر پابندی اٹھانے کی ہدایات دے دی ہیں۔ پی ایم مودی کا 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس' کا نعرہ فرضی ہے۔ بی جے پی لباس اور ذات پات کی بنیاد پر لوگوں اور سماج کو بانٹ رہی ہے۔

ٹوکیو اولمپکس کے کانسی کا تمغہ جیتنے والے پہلوان بجرنگ پونیا نے جمعہ (22 دسمبر) کو سنجے سنگھ کے ڈبلیو ایف آئی کے صدر بننے کے خلاف احتجاج میں اپنا پدم شری واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔

دہلی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو پھر سے ای ڈی نے سمن بھیجا ہے۔

پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے تین نئے قوانین کے بارے میں پرہلاد جوشی نے کہا کہ 'اگر اپوزیشن کو ان قوانین کے حوالے سے کوئی شکایت ہے تو وہ عدالت جانے کے لیے آزاد ہیں

آپ کو بتادیں کہ 21 دسمبر کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے دہلی پولیس کو پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں نیلم آزاد کو ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس پروگرام میں بطورسپراسپیکرآدھا بینور، پریسا مہتا، ماسٹر پرسنا بترا، اپراجکتا مشرا، ساکشی ساسانے، انوشکا جالی، ماسٹراریہان سنگھ آغا، ماسٹراکشج کھیترپال، لیسیپریا، اورجا اکشرا رائے، ماسٹرسادھانت کوشل رائے اور ماسٹرادین مشرا شامل ہوئے۔