let us remember our brothers and sisters in Gaza: نئے سال کے جشن کے دوران غزہ میں غیرانسانی حملے کا سامنا کرنے والے بھائیوں اور بہنوں کو یاد رکھیں:پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے لکھا کہ جس وقت ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں، ان کے بچوں کو بے رحمی سے قتل کیا جا رہا ہے اوردنیا کے نام نہاد لیڈران خاموشی سے دیکھ رہے ہیں اور طاقت اور لالچ کی اپنی جستجو میں بغیر کسی رکاوٹ کے آگے بڑھ رہے ہیں۔اس کے باوجود لاکھوں عام لوگ ہیں جو غزہ میں ہونے والے ہولناک تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔
Bomb threat issued against CM Yogi Adityanath, Ram Mandir: رام مندر اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، مقدمہ درج، تحقیقات جاری
قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ملزم نے ایودھیا میں شری رام مندر، یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور ایس ٹی ایف چیف امیتابھ یش کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ ای میل بھیجنے والے شخص کا نام زبیر حسین (خان) بتایا جاتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی سے ہے۔
Ram Mandir Rashtra Mandir Ak Sajhi Virast: رام وہ ہے جو بے زبانوں کی زبان جانتا ہے، تنازعات کے حل کیلئے بات چیت ضروری: اندریش کمار
اندریش کمار نے کہا کہ جو بے زبانوں کی زبان جانتا ہے وہی بھگوان ہے، وہی رام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے یہاں آنے والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ اسی لیے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا تھا کہ ہم سب کا ڈی این اے ہے۔
Conducting two-day Shree Vidya Mahalaksharchan event: شری کرپتری دھام میں سوامی سدانند سرسوتی ویدانتی جی مہاراج کی برسی کی یاد میں دو روزہ شری ودیا مہالکشارچن تقریب کا انعقاد
الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نیرج تیواری نے کہا کہ وہ بھگوان سے پراتھنا کرتے ہیں کہ وہ ان پر اتنا کرم کرے کہ ملک عالمی طاقت کے طور پر قائم ہو۔
Politics: بی جے پی کی ‘مڈل مین’ ہے بنگال کانگریس،سیٹوں کی تقسیم کے سوال برہم ہوئے ٹی ایم سی لیڈر کنال گھوش
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اب صرف چند ماہ رہ گئے ہیں۔ حزب اختلاف کا اتحاد بھارت مرکز سے بی جے پی حکومت کو بے دخل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
Republic Day 2024: یوم جمہوریہ کی جھانکی کو لے کر بھگونت مان کا بڑا بیان ،کہا ریجکٹ کیٹکگری میں نہیں بھیجیں گے
: یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مغربی بنگال اور پنجاب کی جھلکیاں شامل نہ کرنے کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
Happy New Year 2024: کئی ممالک میں نئے سال 2024 کا شاندار استقبال، ہندوستان میں ہورہا ہے شدت سے انتظار
سال 2023 بھی ہم سے رخصت ہورہا ہے ،ایک سال کتنے نشیب وفراز کے ساتھ کتنی تیزی سے گزرا، کس نے کیا پایا اور کیا کھویا، ان تمام چیزوں کا احتساب بہت جلد ہوگا لیکن فی الحال نئے سال کے استقبال کی تیاری اور اس کو لیکر عوامی جوش وخروش اپنے شباب پر ہے۔
MP Politics: راہل گاندھی ایک عام رکن پارلیمنٹ ہیں، ان پر زیادہ توجہ نہ دیں…’، کانگریس کے سابق ایم پی کا حیران کُن بیان
کا نگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ لکشمن سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی صرف ایک ایم پی ہیں اور وہ پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کی طرح ہیں ۔
Bihar Politics: بہار میں سیاسی ہلچل تیز ! لالو یادو سے اسمبلی اسپیکر کی ملاقات کے بعد قیاس آرائیوں کا بازار گرم
حال ہی میں وزیر اعلی نتیش کمار نے جے ڈی یو کے صدر کے عہدے پر دوبارہ فائز ہوئے ہیں ،جس کے بعد سے بہار میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں
Indian Navy steps up security, in Arabian Sea: ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں سیکورٹی اور نگرانی بڑھا دی
بحریہ نے کہا کہ وہ نیشنل میری ٹائم ایجنسیوں کے ساتھ مل کر وسطی/شمالی بحیرہ عرب کی کڑی نگرانی کر رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ہندوستانی بحریہ خطے میں تجارتی جہاز رانی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔23 دسمبر کو، کیمیکل ٹینکر ایم وی کیم پلوٹو پر ڈرون حملے کی اطلاع ملی، جو پوربندر سے تقریباً 220 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ہے۔





