Ramlala Pran Pratishtha: ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا آج، آگرہ اور نوئیڈا میں الرٹ
نوئیڈا میں بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا۔ یہاں نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میں 4000 پولیس اہلکار سیکورٹی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔
President Droupadi Murmu letter to PM Modi: رام ہماری سرزمین ہندوستان کے بہترین پہلوؤں کی علامت ہیں،صدر نے رام مندر کے افتتاح سے قبل وزیر اعظم مودی کو لکھا خط
ایودھیا کے رام مندر میں پران پر تشٹھا کے موقع پر صدر دروپدی مرمو نے پی ایم مودی کو خط لکھا۔ دیکھئے اس خط میں کیا لکھا ہے
Ram Mandir Inauguration: نفرت،تشدد اور معصوموں کی لاش پر تعمیر مذہبی مقام ناقابل قبول، رام مندر پر ٹی ایم سی لیڈر ابھشیک بنرجی کا بیان
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا، "میں 22 جنوری کو ایک ریلی نکالوں گی۔ یہ کالی مندر سے شروع ہوگی، جہاں میں دیوی کالی کی پوجا کروں گی۔
Ram Lalla Pran Pratishtha: پہلے پران پرتشٹھا کے خلاف کیا احتجاج ، اب شنکراچاریہ اویمکتیشورانند نے کہا – ‘ہم مودی مخالف نہیں، ان کے خیر خواہ ہیں
شنکراچاریوں نے بھی رام للا پران پرتشٹھا کی حمایت کی ہے۔ اس معاملے پر شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے کہا تھا کہ مندر ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہے
Old idol of Ram Lalla to be placed in front of new idol: رام مندر کی تعمیر میں اب تک کتنے روپئے ہوچکے ہیں خرچ، کس نے بنائی ہے نئی مورتی، پرانی مورتی کا اب کیا ہوگا؟ جانئے پوری تفصیلات
قریب 51انچ کی رام للا کی مورتی گزشتہ ہفتے رام مندر کے مقدس مقام میں رکھی گئی تھی۔ بھگوان رام کی تین مورتیاں بنائی گئی تھیں، جن میں سے میسور میں مقیم ارون یوگیراج کا مجسمہ پران پرتشٹھا کی تقریب کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ باقی دو مورتیوں کا کیا ہوگا۔
Ayodhya Ram Mandir Inauguration: پانچ سو سالوں کا انتظار ختم، گر بھا گرہ میں پہنچے رام للا … دیکھئے تصاویر
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آپ کو رام مندر کا درشن کرا رہا ہے ۔ رام للا تقریباً 500 سال بعد مندر میں موجود ہوں گے۔ ایسے میں ان کے اس مقام کو رنگ برنگے پھولوں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
Ramlala Pran Pratishtha: کنگنا اور اکشرا پہنچیں ایودھیا، جگد گرو رام بھدراچاریہ کا لیا آشیرواد لیا،جانئے رام مندر پر کیا کہا؟
کنگنا رناوت نے کہا کہ ہمارے پاس اس دن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ 22 تاریخ کو سب کو رامے بن جانا چاہئے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: ایک شخص نے پورے بھگوان کو اپنی گرفت میں لے لیا’ ملکارجن کھڑگے نے رام مندر کے افتتاح کو لے کر وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس صدر نے کہا، "یہاں کے وزیر اعلی بھول جاتے ہیں کہ وہ خود متعدد گھوٹالوں کے ملزم ہیں، ان کے خلاف کئی دفعہ کے تحت کیس درج ہیں۔ راہل گاندھی نے ٹھیک کہا کہ آسام کے سی ایم ملک کے سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ ہیں۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کے دورے کو دیکھ کر بی جے پی خوفزدہ ،کانگریس صدر کھڑگے کا بیان
کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی ان دنوں اپنی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' پر ہیں۔ وہ شمال مشرقی ہندوستان سے مغربی ہندوستان کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔ آسام میں انہوں نے بی جے پی حکومت پر حملہ کیا۔
Is Ram the god of only Hindus, RSS, and BJP : بھگوان رام صرف ہندوں کے رام یا صرف بی جے پی -آر ایس ایس کے بھگوان نہیں ہیں بلکہ وہ ہم…..فاروق عبداللہ کا بڑا بیان
مہاتما گاندھی بار بار رام راج کی بات کرتے تھے جس کا مطلب سب کے ساتھ برابری تھا۔70 فیصد بھارت میں ہندو ہیں ،کیا وہ خطرے میں ہیں ۔کیا 30 فیصد دیگر مذاہب والوں سے ان کو خطرہ ہے؟ مگر لوگوں کے ذہن میں یہ بٹھایا گیا کہ ہندو خطرے میں ہے۔ میں ان 25 فیصد میں سے ہوں ،مجھے کبھی خطرہ نہیں لگتا۔





