Salim Sherwani Resigned SP: سماجودای پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری سلیم شیروانی نے دیا استعفی ؟ اکھلیش پرمسلمانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام ..
ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری سلیم شیروانی نے آج استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پر مسلمانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔
BJP Parliamentary Board will elect party president: اب بی جے پی میں پارلیمانی بورڈ سپریم ہے، پارٹی صدر کا کرے گاانتخاب، تجویز منظور
تجویز کو منظور کرنے کے بعدبی جے پی صدر جے پی نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔
PM Modi on Acharya Vidyasagar Ji Maharaj Samadhi: آچاریہ کو یاد کر کے جب وزیر اعظم مودی جذباتی ہو گئے، تقریر میں کئی بار توقف بھی کیا۔ دیکھئےویڈیو
وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج تمام ہم وطنوں کی طرف سے میں سنت شرومنی آچاریہ شری 108 پوجی ودیا ساگر جی مہاراج کو عقیدت اور احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
Aviation Ministry: بی سی اے ایس کی ایئرلائن کو ہدایات، پرواز سے لینڈنگ کے 30 منٹ کے اندر ڈیلیوری، کیو ں ان کمپنیوں کو ہدایات موصول ہوئیں
اتوار کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بی سی اے ایس نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ 26 فروری تک سامان کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات پر عمل درآمد کریں۔
Jharkhand Politics: جھارکھنڈ کانگریس کے 8 ایم ایل اے دہلی پہنچے، 4 وزراء کو ہٹانے کا مطالبہ
جےمنگل نے مطالبہ کیا، "کانگریس کے 17 ایم ایل اے ہیں اور جے ایم ایم کے پاس 29 ایم ایل اے ہیں۔ جے ایم ایم پہلے ہی چیف منسٹر اور اسمبلی اسپیکر کا عہدہ لے چکی ہے۔ ان کے پاس چھ وزارتی عہدے ہیں اور ہم صرف ایک عہدہ چاہتے ہیں۔"
Lok Sabha Elections 2024: تیسری بار وزیراعظم بنیں گے نریندر بھائی، بی جے پی کے قومی کنونشن میں امت شاہ نے کہا-مکمل طور پر ختم ہو جائے گی خاندان پرستی
مرکزی وزیر امت شاہ نے بی جے پی کے قومی کنونشن میں کہا کہ کانگریس نے اپنی خوشامد کی سیاست کی وجہ سے رام مندر کی پران پرتشٹھا میں شرکت کی دعوت کو ٹھکرا دیا۔
Manish Tewari: کمل ناتھ کے بعد منیش تیواری بھی کانگریس سے ناراض؟ بی جے پی سے رابطے میں ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں ابھی ختم بھی نہیں ہوئیں تھیں کہ کانگریس کے ایک اورلیڈر منیش تیواری کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔
Ford Mustang Mach-E in India: فورڈ بھارت میں Mustang الیکٹرک لانچ کر سکتی ہے، 505 کلومیٹر تک کی ملے گی رینج
2021 میں ہندوستان چھوڑتے وقت فورڈ نے کہا تھا کہ وہ ہندوستانی مارکیٹ میں اپنی کچھ گلوبل کاریں لانچ کر سکتی ہے۔جس کے تحت Ford Mustang Mach-E کراس اوور الیکٹرک SUV ہندوستانی مارکیٹ میں لانچ کی جا سکتی ہے۔
Suhani Bhatnagar Death: والد نے بتایا کہ کس وجہ سے ہوئی دنگل گرل سوہانی بھٹناگر کی موت
پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوہانی ڈرماٹومیوسائٹس میں مبتلا تھیں۔ یہ ایک بہت ہی نایاب بیماری ہے جس میں جلد پر دانے نکل آتے ہیں اور پٹھوں میں کمزوری ہوتی ہے۔
Asaduddin Owaisi: ‘سیکولرازم کے نام پر کب تک دھوکہ دہی کا شکار بنوگے مسلمانوں’، اسد الدین اویسی نے کانگریس-آر جے ڈی پر طنز کرتے ہوئے پوچھا سوال
اویسی کی نظر بہار کے سیمانچل علاقوں پر ہے جہاں مسلمانوں کی کافی آبادی ہے۔ وہ پہلے ہی بہار اسمبلی انتخابات میں یہاں اپنے امیدوار کھڑے کر چکے ہیں۔





