Rishikanta Singh Clinches Silver Medal: دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کو ملی دوسری کامیابی، رشی کانت سنگھ نے 60 کلوگرام ویٹ لفٹنگ میں جیتا چاندی کا تمغہ
رشی کانت نے مجموعی طور پر 264 کلوگرام وزن اٹھایا جس میں اسنیچ میں 121 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 143 کلوگرام شامل ہیں۔ ملیشیا کے محمد انیق کاسدان نے 273 کلوگرام کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ریکارڈ مجموعی اسکور کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔ انہوں نے اسنیچ میں 121 اور کلین اینڈ جرک میں 152 کلوگرام وزن اٹھایا۔ کینیا کے جوشوا مبویا نے 260 کلوگرام کے ساتھ کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
Siddaramaiah Announcement: ’اب سیاست میں ایمانداری نہیں رہی‘، کیا سدارامیا نہیں لڑیں گے 2028 کا اسمبلی انتخاب؟
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے 2028 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ سدارامیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ورونا اسمبلی حلقے کے لوگ مسلسل ان سے دوبارہ انتخاب لڑنے کی اپیل کر رہے ہیں.
Adani Ahmedabad Marathon: اڈانی احمد آباد میراتھن کے دسویں ایڈیشن کیلئے رجسٹریشن شروع، 29 نومبر کو ہوگا انعقاد، ’رن فار سولجرز‘ تھیم کے تحت فوجیوں کو خراج عقیدت
گزشتہ ایڈیشن میں 24 ہزار سے زائد رنرز نے حصہ لیا تھا، جس سے ہندوستان کی معروف روڈ ریس کے طور پر اس میراتھن کی شناخت مزید مضبوط ہوئی۔ 2022 سے یہ ایونٹ ’ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل میراتھن اینڈ ڈسٹنس ریس‘ کی عالمی میراتھن ایونٹ فہرست میں شامل ہے۔ ہر ریس روٹ کو ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا سے منظوری حاصل ہے۔
India’s Defense Equipment: ’’ہندوستان کے دفاعی سازوسامان اور ٹیکنالوجی پر بڑھ رہا ہے دنیا کا اعتماد‘‘ دفاعی پیداوار اور برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت پر وزیراعظم مودی کا اظہار خیال
گھریلو دفاعی صنعت کو بڑے پیمانے پر فروغ دیتے ہوئے ہندوستان اور انڈونیشیا نے اس ماہ کے اوائل میں انڈونیشیائی فوج کو برہموس میزائلوں کی فراہمی کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ انڈونیشیا ہندوستان میں تیار کردہ استرا ایئر ٹو ایئر میزائل بھی خریدے گا۔ دونوں ممالک نے بحری سلامتی اور تحفظ کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک فریم ورک کو بھی حتمی شکل دی ہے۔
FCRA Bill Explained: ایف سی آر اے بل 2026 کیا ہے؟ جانیے، سی جے پی احتجاج کے بعد غیر ملکی فنڈنگ پر اچانک بحث کیوں ہوگئی تیز
نیٹ پیپر لیک احتجاج ختم ہونے کے بعد ایف سی آر اے قانون اور اس میں مجوزہ ترمیم کو لے کر نئی سیاسی بحث شروع ہو گئی ہے۔ جانیے، ایف سی آر اے کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور مجوزہ ترمیم کے ذریعے حکومت اس میں کون سی تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے۔
PV Sindhu Thanks PM Modi: وزیر اعظم مودی کی تعریف سے پی وی سندھو جذباتی، کہا- آپ کے الفاظ مجھے مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتے ہیں
جاپان اوپن 2026 جیتنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کے بعد پی وی سندھو نے سوشل میڈیا پر اظہارِ تشکر کیا، جانیے انہوں نے کیا کہا اور یہ فتح تاریخی کیوں ہے۔
MEA Issues Advisory: ’’بحیرۂ اسود کے خطے میں بحری جہازوں پر ملازمت سے قبل سکیورٹی خطرات کا جائزہ لیں بھارتی شہری‘‘ وزارت خارجہ نے جاری کی ایڈوائزری
حیرۂ اسود کے خطے میں تجارتی جہازوں پر ملازمت کرنے والے بھارتی شہریوں کے لیے جاری تفصیلی ایڈوائزری میں وزارت خارجہ نے کہا کہ ملازمت کی شرائط پر لاگو بین الاقوامی بحری معیارات کی پابندی یقینی بنائی جانی چاہیے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ جاری تنازع کے باعث بحیرۂ اسود اور اس سے متصل سمندری علاقوں میں سکیورٹی کی صورتِ حال انتہائی غیر یقینی ہے۔
Desh Jawab Maang Raha Hai: ’’ملک جواب مانگ رہا ہے‘‘ راہل گاندھی نے طلبہ کے خلاف ’’مہلک طاقت‘‘ کے استعمال پر وزیرداخلہ امت شاہ سے کیا سوال
طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی پر راہل گاندھی نے وزیرداخلہ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پرتشدد لاٹھی چارج پیلیٹ گن اور آنسو گیس کے استعمال کی اجازت آپ نے دی تھی یا نہیں۔ پولیس کی کارروائی میں 19 سالہ طالب علم کی آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
PM Modi Mann Ki Baat: این ڈی اے لیڈروں نے پی ایم مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کو عوامی شراکت اور قوم سازی کا مؤثر ذریعہ قرار دیا، کہا- سیاست سے بالاتر ہے
بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "من کی بات" ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے نئے تجربات، عوامی کامیابیوں اور معاشرے کو متحد کرنے والی کوششوں کو سامنے لانے کا ایک منفرد ذریعہ بن چکا ہے۔ ان کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے عوام کو ملک بھر میں ہونے والے مثبت اور حوصلہ افزا کاموں سے آگاہی ملتی ہے،
PM Modi Mann Ki Baat: وزیر اعظم مودی نے ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم میں شامل ہونے کی اپیل، گر کے جنگلات میں 60 برس بعد ہارن بل کی واپسی
وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب کے اختتام پر ملک کے ہر شہری سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی زندگی کے کسی خاص موقع، جیسے سالگرہ، شادی کی سالگرہ یا کسی یادگار دن کو ماحولیات کے تحفظ سے ضرور جوڑیں۔ انہوں نے ہر شہری سے اپنی والدہ کے احترام میں کم از کم ایک پودا لگانے کا عہد کرنے کی درخواست کی۔





