News Next 2024: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کا خطاب – میڈیا جمہوریت کا چوتھا ستون ، اس کے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں، سب کو مل کرنا چاہیے کام
صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون قرار دیتے ہوئے، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے جمہوریت کے چوتھے ستون کو درپیش چیلنجوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ میڈیا کو مزید اچھی خبریں پیش کرنی چاہئیں۔
Kalpana Soren meets Sunita Kejriwal: کلپنا سورین کی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا سے ملاقات، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے ہفتہ (30 مارچ) کو جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سنیتا کیجریوال اور کلپنا سورین نے ایک دوسرے کا پرتپاک استقبال کیا۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل دونوں کے درمیان یہ ملاقات اہم …
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی تدفین کے بعد آبدیدہ ہوگئے بھائی افضال انصاری
افضال انصاری نے کہا کہ جس انداز سے مختار انصاری کو راستے سے ہٹا دیا گیا۔ وقت آنے پر ٹھوس شواہد پیش کریں گے کہ انہیں زہر دے کر مارا گیا
Maharashtra Lok Sabha Elections 2024: ایکناتھ شندے اور دیویندر فڑنویس کے درمیان آدھی رات تک ہوئی گفت و شنید، ان سیٹوں پر نہیں بنی بات !
مہاوتی کی چند سیٹوں پر اب بھی شش و پنج کی صورتحال برقرار ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ رتناگیری-سندھ درگ، پالگھر اور چھترپتی سمبھاجی نگر علاقے سے متعلق مسئلہ جلد ہی حل ہونے کا امکان ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: کانگریس کا یوپی میں بڑا داؤ! متھرا سیٹ سے باکسر وجیندر سنگھ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن لڑیں گے
بی جے پی نے ایک بار پھر ڈریم گرل ہیما مالنی کو اس سیٹ پر اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ہیما مالنی اس سیٹ سے لگاتار دو بار الیکشن جیت چکی ہیں۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کو زہر دیا گیا، ہمارے پاس پختہ خبر… بھائی افضال انصاری کا دعویٰ
مختارانصاری کی موت کے بعد پہلی باران کے بھائی افضال انصاری کا بیان سامنے آیا ہے۔ افضال انصاری نے الزام لگایا کہ مختار انصاری کو زہردے کر مارا گیا ہے۔
Mega Rally of INDIA Alliance: رام لیلا میدان میں انڈیا اتحاد کی میگا ریلی، جے رام رمیش نے کہا – آئین کے تحفظ کے لیے منعقد کی جا رہی ہے یہ تقریب
جے رام رمیش نے کہا، ''یہ کسی خاص شخص کی ریلی نہیں ہے۔ اسی لیے اسے جمہوریت بچاؤ ریلی کہا جا رہا ہے۔ یہ کسی ایک پارٹی کی ریلی نہیں ہے، اس میں تقریباً 27-28 پارٹیاں شامل ہیں۔
Kausar Jahan organized the Iftar Party: دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے کہا کہ رمضان کے مبارک اورمقدس مہینے میں جو بھی دعا مانگی جاتی ہے، وہ قبول ہوتی ہے۔ انہوں نے سبھی لوگوں سے ہندوستان کے تحفظ، عزت واحترام اورترقی کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔
Accident on Delhi-Meerut Expressway: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر بڑا حادثہ- ڈمپر سے ٹکرائی اسکول وین، ڈرائیور اور ایک بچہ ہلاک، 9 زخمی
تصادم اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے-ٹکڑے ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔ یہ حادثہ کیسے ہوا اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
News Next Programme 2024: ایکسچینج فار میڈیا کے ’نیوز نیکسٹ‘ پروگرام 2024 میں شامل ہوں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے
نیوز نیکسٹ 2024 پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے شامل ہوں گے اور موجود لوگوں کو خطاب کریں گے۔





