Congress Candidate List: راج ببر کو گروگرام اور آنند شرما کو کانگڑا سے ملا ٹکٹ، کانگریس نے جاری کی ایک اور امیدوار کی فہرست
یوپی کانگریس کے سابق ریاستی صدر راج ببر نے گزشتہ دو لوک سبھا انتخابات یوپی کی فتح پور سیکری سیٹ سے لڑے تھے۔ دونوں بار انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
Delhi High Court issues notice: ہائی کورٹ نے دہلی چائلڈ رائٹس پینل کی خالی آسامیوں کو بھرنے کی عرضی پر نوٹس جاری کیا
درخواست میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے 9 فروری کو دہلی حکومت کو ایک نمائندگی لکھ کر ڈی سی پی سی آر چیئرمین کے عہدے کو بھرنے کی درخواست کی تھی، تاہم کوئی جواب نہیں ملا۔
Kejriwal Arrest: کیجریوال کے وکیل نے سپریم کورٹ میں ان کی گرفتاری پر اٹھائے سوال، کہا- سنجے سنگھ اور کیجریوال کا معاملہ ایک
کیجریوال نے ای ڈی کی طرف سے داخل کیے گئے حلف نامے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ای ڈی کیجریوال پر ثبوت کو تباہ کرنے کا الزام لگا رہی ہئ، لیکن ایسا ایک بھی بیان یا ثبوت نہیں ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ میں نے ثبوت کو تباہ کیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن کے دوران راہل گاندھی کی خاص اپیل، امیدواروں اور لیڈران سے کہا، آئین رکھیں اپنے ساتھ
کیرلا کے وائناڈ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے مطابق، ایک طرف انڈیا الائنس ہے تو دوسری طرف بی جے پی ہے۔ لوگ جان چکے ہیں کہ یہ آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔
Karnataka OBC Reservation: چراغ پاسوان نے کرناٹک میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے پر کانگریس کو بنایا نشانہ، او بی سی کے حقوق چھیننےکا لگایا الزام
چراغ پاسوان کے والد رام ولاس پاسوان متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) -1 حکومت میں کابینہ کے وزیر تھے اور 2014 کے لوک سبھا انتخابات تک کانگریس کے اتحادی تھے۔
Adani Total Gas Q4 Results: اڈانی ٹوٹل گیس کا منافع 71فیصد بڑھ کر168 کروڑروپئے ہو گیا
اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ نے مالی سال 2024 کی چوتھی سہ ماہی کے نتائج آج منگل (30 اپریل) کو جاری کیے۔ جنوری-مارچ سہ ماہی میں، کمپنی کا مجموعی خالص منافع سالانہ بنیادوں پر (YoY) 72.16فیصد بڑھ کر 167.96 کروڑروپئے ہو گیا ہے۔
Arvind Kejriwal Arrest: اروند کیجریوال کی گرفتاری پر سپریم کورٹ نے پوچھے یہ پانچ سوال، جمعہ تک ای ڈی کے وکیل سے طلب کیا جواب
چوتھے سوال میں عدالت نے سیکشن 8 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کارروائی کے آغاز اور گرفتاری وغیرہ کے درمیان وقت کے فرق کو دیکھتے ہوئے اگر آپ دفعہ 8 کو دیکھیں تو 365 دن کی حد ہے۔
Lok Sabha Election 2024: دھننجے سنگھ کو ضمانت ملنے سے تلملا گئی تھی اپوزیشن،میرے لئے ہر ووٹر سایہ بن کر کھڑا ہے:شری کلا سنگھ
اب دھننجے سنگھ ضمانت پر باہر آنے والے ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ اپوزیشن اب لکشیاگڑھ جیسا جال بنائے گی، یہ اس لیے ہے کہ ان کے پاس بے روزگاری اور مہنگائی کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میدان میں آتے ہی انہیں اپنی شکست کا دکھ ہونے لگا ۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس ریزرویشن سے متعلق پھیلا رہی ہے جھوٹ، جے ڈی ایس ایم پی پرجول ریونّا کے خلاف کانگریس حکومت نے کیوں نہیں کی کارروائی؟ امت شاہ نے پوچھا سوال
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ 7 مرحلوں میں ہونے والے الیکشن کے 2 مرحلے ختم ہوچکے ہیں۔ ان دو مرحلوں کے بعد بی جے پی کے داخلی سروے کے لحاظ سے بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 100 سیٹوں سے آگے نکل چکی ہیں۔
Rule Change From 1st May: کل سے ملک بھر میں ہونے والی ہے بڑی تبدیلی،آپ کی جیب پر پڑسکتا ہے سیدھا اثر، جانئے ان پانچ بڑی تبدیلیوں کے بارے میں
مئی کا مہینہ کل سے شروع ہوگا اور ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ملک میں بہت سی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، اس لیے یکم مئی 2024 سے بہت کچھ تبدیل ہونے والا ہے ،جو براہ راست آپ کی جیب کو متاثر کر سکتا ہے۔ ان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت سے لے کر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بل کی ادائیگی تک سب کچھ شامل ہے۔





