Delhi AIIMS: ایمس کی نرسنگ طالبہ نے کی خودکشی، پولیس نے شروع کی تحقیقات
پولیس کو متوفی طالب علم کے کمرے سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا ہے۔ اس نوٹ میں طالبہ نے لکھا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھی اور اسی وجہ سے اب خودکشی کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبہ کی عمر 21 سال تھی اور وہ بہار کے شیخ پورہ کی رہائشی تھی۔
Covishield Case: سپریم کورٹ پہنچ گیا کوویشیلڈ کیس، درخواست گزار نے کیا یہ مطالبہ
درخواست میں کوویشیلڈ ویکسین کے مضر اثرات اور خطرے کے عوامل کی تحقیقات کرنے اور ویکسین سے ہونے والے نقصانات کا تعین کرنے کے لیے مرکز کو ہدایات جاری کرنے کی بھی مانگ کی گئی ہے۔
Lawrence Bishnoi Case: لارنس بشنوئی گینگ کو ہندوستان سے باہر ملک دشمن عناصر سے ملی مدد؟، جانچ کر رہی پولیس نے کہی یہ بڑی بات
افسر نے بتایا کہ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں مبینہ شوٹروں کو ہتھیار کہاں سے فراہم کیے گئے۔ اہلکار کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ بشنوئی گینگ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے۔
APSEZ Secures AAA Rating: اڈانی گروپ کے نام پر ایک اور کارنامہ درج، اڈانی پورٹ بنا AAA درجہ بندی حاصل کرنے والا پہلا نجی انفراسٹرکچر ڈویلپر
اے اے اے درجہ بندی کے ساتھ، اے پی ایس ای زیڈ کو پہلے بڑے پیمانے پر نجی انفراسٹرکچر ڈویلپر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ اے پی ایس ای زیڈ کی ریٹنگ میں اپ گریڈ کمپنی کے مضبوط کاروباری ماڈل، منافع بخش آپریشنز میں مضبوط ترقی اور زیادہ لیکویڈیٹی کی وجہ سے ہے۔
Dhananjay Singh: سابق ایم پی دھننجے سنگھ جیل سے رہا، بیوی شریکلا نے کہا – اقتدار سے جڑے لوگ لکش گرہ جیسی سازش رچ رہے ہیں
منگل کو شریکلا دھننجے سنگھ نے گُرینی، مجھاورا، کرنجا کلا، صدیق پور، کھیتاسرائے سے دھرم پور بلاک کے دو درجن گاؤں اور قصبوں کا دورہ کیا۔ جیسے ہی وہ پہنچیں، ان علاقوں کے لوگوں کا ہجوم ایک قافلے میں تبدیل ہوتا ہوا نظر آیا۔
Lok Sabha Elections2024: دہلی ہائی کورٹ نے گرفتار لیڈروں کو لوک سبھا انتخابات میں وی سی سے مہم چلانے کی اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے
عدالت نے کہا کہ ہم سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ ہمیں سیاسی لڑائیوں میں گھسیٹا جا رہا ہے۔ یہ سمجھیں کہ عدالتیں قانون کے مطابق احکامات صادر کرنے کے لیے اپنے حق کا استعمال کرتی ہیں۔
AESL Fiscal Year 2023-24: منافع میں کمی کے درمیان آمدنی میں اضافہ
کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2023-24 کی چوتھی سہ ماہی کے لئے آمدنی میں سال در سال 17.4 فیصد کی کل 3,560 کروڑ روپے کی مضبوط ترقی دیکھی گئی۔
CBSE Result 2024: سی بی ایس ای 10ویں اور 12ویں کے نتائج کے اجراء کی تاریخ کا نہیں ہوااعلان، فرضی نوٹس کرہا ہے گردش
تقریباً 39 لاکھ طلبہ اس سال کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ نتیجہ اس ماہ یعنی مئی کے مہینے میں جاری ہونے کی امید ہے۔ اپریل کے شروع میں امتحانات ختم ہو چکے تھے۔
Supreme Court on Hindu Marriage: ’’سات پھیروں کے بغیر ہندو شادی درست نہیں‘‘: شادی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
عدالت نے اس بات پر زور دیا کہ ہندو شادی کے درست ہونے کے لیے اسے مناسب رسومات اور تقاریب کے ساتھ انجام دیا جانا چاہیے جیسے کہ سپتپدی (پوتر آگ کے گرد سات پھیروں) اور تنازعات کی صورت میں ان تقریبات کا ثبوت ہے۔
Delhi School Bomb Threat: ’عمارتوں میں دفن کردیں گے‘، دہلی-این سی آر کے 100 اسکولوں میں بیرون ملک سے ملی بم کی دھمکی کی کیا ہے حقیقت؟
دہلی-این سی آرکے اسکولوں میں بم ہونے کی دھمکی کے بعد افراتفری مچ گئی۔ کئی اسکولوں میں فوراً کلاس معطل کرکے بچوں کو گھربھیج دیا گیا۔





