Pro-Khalistani terrorist-gangster nexus case: این آئی اے نے خالصتانی دہشت گرد-گینگسٹر گٹھ جوڑ کیس میں دہشت گرد ارش ڈالا اور 3 ساتھیوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
این آئی اے نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ خالصتان ٹائیگر فورس (کے ٹی ایف) کے دہشت گرد ڈالا کی ہدایت پر اس کے تین ساتھی ہندوستان میں ایک بڑا دہشت گرد گینگسٹر سنڈیکیٹ چلا رہے تھے۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ ملزم ہیری مور اور ہیری راجپورہ سلیپر سیل کا کام کرتے تھے اور راجیو کمار انہیں پناہ دے رہا تھا
Sexual Harassment Case: برج بھوشن شرن سنگھ نے جنسی استحصال کیس میں الزامات ماننے سے کیا انکار، کہا- جب کوئی غلطی کی ہی نہیں تو کیسے کریں تسلیم؟
کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کے وکیل اتل سریواستو سے پوچھا کہ کیا وہ آج مزید بحث کرنا چاہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ اتنی دستاویزات مانگی گئی ہیں جن پر آج بحث ممکن نہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ’’ہندو مسلم بیان بازی کے لیے عوامی زندگی چھوڑ دیں نریندر مودی، اپنی بات پر رہیں قائم‘‘، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم کو بنایا شدید تنقید کا نشانہ
وزیر اعظم مودی پر کانگریس پر اپیزمنٹ کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ کسی بھی طبقے کے غریب لوگوں کی مدد کرنا اپیزمنٹ نہیں ہے۔
PM Modi on Rahul Gandhi:کانگریس پارٹی مسلمانوں کو ریزرویشن دے گی،راہل گاندھی کے 10 سال پرانے ویڈیو پر پی ایم مودی کا سخت جواب
جن میڈیا والوں نے ان انتہا پسند فرقہ پرستوں کی چمڑی بچانے کا کام کیا ہے وہ بھی کان کھول کر سن لیں۔ یہ ویڈیو 11-12 سال پرانی ہے۔ راہل گاندھی کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ یہ کانگریس کے شہزادے کی ویڈیو ہے۔
Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کو لگا بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی معاملے میں نہیں دی ضمانت
دہلی ہائی کورٹ نے منیش سسودیا کو ضمانت دینے سے انکارکردیا۔ حالانکہ سسودیا کو ٹرائل کورٹ سے طے شرائط کے مطابق، مستقل وقفے پراہلیہ سے ملنے کی اجازت ہوگی۔
Chhapra Political Clash: سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ پہنچیں پی ایم سی ایچ، زخمیوں سے کی ملاقات
منگل کے روز چھپرہ میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا تھا۔ اس تصادم میں گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔
Heatwave Alert: دہلی-این سی آر میں ہیٹ ویو الرٹ، ریکارڈ سطح کے پار بجلی کی مانگ، 22 سے 25 مئی رہیں تک ہوشیار
ضلع اسپتال سمیت نوئیڈا کے کئی دیگر اسپتالوں میں 30 فیصد مریض ہیٹ ویو سے پریشان ہو کر پہنچ رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہیٹ ویو کے لیے ضلع اسپتال میں الگ وارڈ تیار کیا گیا ہے۔
افضال انصاری کی عرضی پر پوری نہیں ہوئی سماعت، یوپی حکومت کل عدالت میں رکھے گی اپنا موقف
غازی پور سیٹ سے موجودہ رکن پارلیمنٹ اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری کی عرضی پر الہ آباد ہائی کورٹ میں منگل کے روز سماعت پوری نہیں ہو سکی ہے۔
Lok Sabha Elections and Robert Vadra: راہل گاندھی اچھے وزیراعظم بنیں گے،4 جون کو انڈیا اتحاد اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جارہی ہے: رابرٹ واڈرا
رابرٹ واڈرا نے الیکشن لڑنے کے سوال پر اپنی خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مطالبہ تھا لیکن اگلی بار دیکھیں گے۔ اس وقت میں مذہبی دوروں میں مصروف ہوں۔ دونوں کے مختلف طریقے ہیں۔ راہل گاندھی نے والد راجیو گاندھی، والدہ سونیا اور اپنی دادی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
Chhapra Clash: بہار کے چھپرہ میں دو پارٹیوں کے کارکنان کے درمیان فائرنگ، 1 ہلاک، انٹرنیٹ بند
چھپرہ فائرنگ: چھپرہ۔ سارن لوک سبھا سیٹ پر پیر کے روز ہوئی ووٹنگ کے اگلے دن منگل کی صبح چھپرہ کے کرپوری چوک پر بی جے پی اور آر جے ڈی کے درمیان پرتشدد تصادم میں 1 شخص کہ کی موت ہو گئی، جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو پٹنہ ریفر کر دیا …





