Bharat Express DD Free Dish

قومی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے افضل انصاری نے دعویٰ کیا کہ پوروانچل میں بی جے پی کا صفایا ہونے والا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر پی ایم مودی خود اپنی سیٹ بچا لیں تو یہ بڑی بات ہوگی۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے جنستہ دل (ڈیموکریٹک) کے صدر رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا کا نام لیے بغیر ہی اسٹیج سے بڑا اشارہ دیا ہے۔

یوریشیا گروپ کے بانی اور صدر، ایان بریمر نے کہا یے کہ اگلے پانچ سال میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جارہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک ایسی جگہ بنتا جارہا ہے جہاں لوگ طویل عرصے تک کاروبارکرنا چاہتے ہیں۔

مہاراشٹر میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2019 میں شرد پوار کی این سی پی (غیر منقسم) اور کانگریس نے مل کر لڑا تھا۔ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں دونوں نے صرف پانچ سیٹیں جیتی تھیں۔

سچن پائلٹ نے لدھیانہ میں پنجاب کانگریس کے صدر اور لوک سبھا کے امیدوار امریندر سنگھ راجہ وڈنگ کے حق میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔

مہاراشٹر کے 48 لوک سبھا حلقوں کے امیدواروں کی سیاسی قسمت ای وی ایم میں بند ہے۔ ایسے میں اب تمام لیڈران اور کارکنان 4 جون کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مہاوتی لیڈر مسلسل اس اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں کہ وہ 40 سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے۔ خاص طور پر نائب …

مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے ہرمندر سنگھ جسی کا بی جے پی میں خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت سے متاثر ہو کر بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔

سواتی مالیوال نے اس سانحہ کے بعد پہلی بارانٹرویودیا ہے۔ نیوزایجنسی اے این آئی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ وہ 13 مئی کوصبح تقریباً 9 بجے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے ملاقات کرنے ان کی رہائش گاہ پرپہنچی تھی، وہاں پر اسٹاف نے ڈرائننگ روم میں بٹھایا۔

جھارکھنڈ کی گوڈا لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار اور پارٹی لیڈر نشی کانت دوبے نے بتایا ہے کہ ان کی پارٹی کو 400 سیٹوں کی ضرورت کیوں ہے۔

روہت پوار نے کہا، "ڈومبیولی کی ایک کیمیکل کمپنی میں آگ لگنے کا واقعہ انتہائی لرزہ خیز ہے۔ یہ بھی اطلاع ہے کہ کچھ کارکن زخمی ہوئے ہیں اور میری دعا ہے کہ وہ سب جلد صحت یاب ہو جائیں۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے  آگ بجھانے کی  کوششیں جاری ہیں۔