Monsoon in India: شدیدگرمی کے درمیان بڑی خوشخبری، آئندہ 5 دنوں میں ملک میں مانسون کی ہوگی انٹری!
آئی ایم ڈی نے مانسون کے علاوہ ریمل سے متعلق کہا کہ ساحلی بنگلہ دیش اورملحقہ ساحلی مغربی بنگال پرگزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 15 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتارکے ساتھ تقریباً شمال کی طرف بڑھ گیا ہے۔
Heatwave: جاری ہیں شدید گرمی کی تباہ کاریاں! جیسلمیر بارڈر پر بی ایس ایف کا سپاہی شہید، ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے موت
اجے کمار اتوار (26 مئی) کو سرحدی چوکی بھانو پر تعینات تھے۔ شدید گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ اس کے بعد انہیں علاج کے لیے رام گڑھ اسپتال لے جایا گیا۔ سپاہی کی موت آج یعنی پیر (27 مئی) کی صبح اسپتال میں ہوئی۔
Swati Maliwal Assault Case: سواتی مالیوال سی ایم ہاؤس میں زبردستی گھسیں، ضمانت پر سماعت کے دوران ویبھو کمار کے وکیل نے عدالت میں رکھی دلیل
راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال نے الزام لگایا ہے کہ 13 مئی کوان کے ساتھ سی ایم ہاؤس میں مار پیٹ ہوئی۔ انہوں نے مارپیٹ کا الزام ویبھوکمارپرلگایا ہے۔
Supreme Court: بی جے پی کو اشتہار کیس میں سپریم کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے درخواست پر غور کرنے سے کیا انکار
کولکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی کے خلاف بی جے پی کے اشتہار پر پابندی لگا دی تھی۔ بی جے پی نے سپریم کورٹ سے کہا تھا کہ کولکتہ ہائی کورٹ نے ان کا فریق سنے بغیر یکطرفہ طور پر حکم دیا ہے۔ کولکتہ ہائی کورٹ نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس نے اس معاملے پر الیکشن کمیشن کو بھی سخت سرزنش کی ہے۔
Arvind Kejriwal Supreme Court Plea: ڈاکٹروں نے کجریوال کو PET-CTاسکین کرانے کا مشورہ دیا، کیجریوال کا کیٹون لیول بڑھ گیا ہے: آتشی
اے اے پی لیڈر آتشی نے کہا، "اروند کیجریوال نے اپنی عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جب وہ ای ڈی کی عدالتی حراست میں تھے۔ ان کا وزن 7 کلو کم ہو گیا تھا۔" ان کا کہنا تھا کہ "اچانک وزن میں کمی ڈاکٹروں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
Lok Sabha Election: کیجریوال 1 جون کو جیل جائیں گے، اگر ہم اس وقت کرتارپور صاحب مانگتے تو کرتارپور صاحب ہمارا ہوتا- امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر بی جے پی پارٹی ملک کی آزادی کے وقت موجود ہوتی تو کرتار پور صاحب پاکستان میں نہ ہوتا، یہ ہندوستان کا حصہ ہوتا۔ مودی جی نے ٹھیک کہا تھا کہ 1971 میں پاکستان ہم سے جنگ ہار گیا تھا اور پاکستان کے ایک لاکھ سے زیادہ فوجی ہمارے ماتحت تھے اگر ہم اس وقت بھی کرتارپور صاحب مانگتے تو کرتارپور صاحب ہمارا ہوتا۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی 150 سے اوپر نہیں جائے گی، منیش تیورای کا دعویٰ 4 جون کو صرف I.N.D.I.A. اتحاد ہی حکومت بنائے گی
منیش تیواری نے اپنے اوپر باہری ِشخص ہونے کے الزامات پر کہا کہ میں چندی گڑھ سے ہوں۔ یہ میرا آبائی گھر ہے۔ میرے والد اسی چندی گڑھ میں شہید ہوئے، وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے۔
Cyclone Remal: بنگال میں ریمل کی رفتار سست، کولکاتہ ایئرپورٹ پر پروازیں شروع، آسام، تریپورہ سمیت ان ریاستوں میں الرٹ
بنگال میں سمندری طوفان کی وجہ سے اب تک 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یہاں ایک 80 سالہ خاتون پر درخت گرنے سے جاں بحق ہو گئی۔ اس سے قبل شدید بارش کے باعث گھر کا ایک حصہ گرنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا تھا۔
Ghazipur Lok Sabha Election 2024:افضال انصاری بیٹی نصرت کو ووٹ دینے کی اپیل نہیں کریں گے! کیا یہ افضال انصاری کی سیاسی حکمت عملی ہے؟
ہائی کورٹ میں کیس زیر التوا ہونے کی وجہ سے افضال انصاری خود سماج وادی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں، جب کہ احتیاط کے طور پر انہوں نے اپنی بیٹی نصرت کو بھی آزاد امیدوار کے طور پر نامزد کیا تھا۔
Arvind Kejriwal: ‘تفتیش کے لیے عبوری ضمانت میں کی جائے 7 دن کی توسیع’، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سپریم کورٹ میں عرضی
17 مئی کو سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ اس دوران عدالت نے انہیں باقاعدہ ضمانت کے لیے نچلی عدالت سے رجوع کرنے کی اجازت دی تھی۔





