Azam Khan News: اعظم خان کو مارپیٹ اور ڈکیتی معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا، سزا کا ابھی نہیں ہوا اعلان
رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اعظم خان کو قصوروار قرار دیا ہے۔ یہ پورا معاملہ اترپردیش کے ڈونگرپور بستی میں مارپیٹ، ڈکیتی اور مجرمانہ سازش کا ہے۔ اس معاملے میں سزا کا اعلان ابھی باقی ہے۔ اعظم خان پر دفعہ392, 504, 506, 452, 120 بی کے تحت معاملہ درج تھا۔
Delhi Heat Wave Alert: دہلی میں جلانے والی گرمی سے مزدوروں کو بڑی راحت، ایل جی نے مزدوروں کے لئے دوپہر 12-3 بجے تک چھٹی دینے کا دیا حکم
دہلی میں 'سمرہیٹ ایکشن پلان' کے لئے ابھی تک عام آدمی پارٹی کی حکومت کی طرف سے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے سے متعلق لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ نے تنقید کی ہے۔
Delhi Waqf Board Case: عدالت نے کوثر امام صدیقی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی کو نوٹس جاری کر جواب مانگا
عدالت اگلی سماعت 3 جون کو کرے گی۔ کوثر امام صدیقی نے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست میں کہا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت بہت خراب ہے۔ انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑے گا۔
Land For Job Scam: عدالت لینڈ فار جاب معاملے کی اگلی سماعت 7 جون کو کرے گی۔ بار بار وقت مانگنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا
سی بی آئی نے اس وقت کے ریلوے وزیر لالو پرساد یادو سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے کئی افراد بھی اس معاملے میں ملزم ہیں اور انہیں عدالت سے ضمانت مل چکی ہے۔
Mehbooba Mufti FIR News: محبوبہ مفتی کے خلاف ایف آئی آردرج، کہی یہ بڑی بات،
جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی قیادت میں ان کی پارٹی کے کارکنان نے بجبہرا علاقے میں احتجاج کیا تھا، اس سے متعلق ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Heatwave: بہار میں شدید گرمی کا قہر، شیخو پورہ اور بیگوسرائے کے اسکول میں درجنوں طالبات ہو گئیں بیہوش، اسپتال میں کرایا گیا داخل
شیخ پورہ ضلع کے اریاری تھانہ علاقے کے تحت آنے والے مڈل اسکول منکول میں بدھ کی صبح شدید گرمی کی وجہ سے درجنوں طالبات بیہوش ہو گئیں۔ اس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس وقت سب کا علاج چل رہا ہے۔
Elections 2024: پی ایم مودی کی متھرا پور ریلی میں زبردست بھیڑ، وزیر اعظم نے کہا –بنگال کے لوگوں کا پیار ٹی ایم سی کو نہیں ہو رہا ہے برداشت
پی ایم مودی نے کہا، ’’آپ کو یاد ہوگا، ملک کے کروڑوں غریب لوگ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم تھے۔ ہندوستان جیسے ملک میں فاقہ کشی کی خبریں عام تھیں۔ کروڑوں لوگوں کے سروں پر چھت نہیں تھی۔
Lok Sabha Elections2024: ڈمپل یادو نے بھوجپوری میں پوری تقریر کی، کہا- ایسے میں ہوشیار رہے کا ضرورت با
اسی سلسلے میں پیر کو قنوج سے رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے گھوسی لوک سبھا حلقہ کے دوہری گھاٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔
Lok Sabha Election 2024: وارانسی میں راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے دکھایا دم
راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی جوڑی اس وقت کافی ہٹ ہو رہی ہے اور دونوں یوپی میں مل کر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ دونوں لیڈران نے کانگریس کے ریاستی صدر اور انڈیا الائنس کے امیدوار اجے رائے کو جیت دلانے کی اپیل کی۔
دہلی میں کیوں ٹوٹا 100 سال کا ریکارڈ؟ 50 ڈگری تک پہنچ گئی درجہ حرارت، جانئے 5 بڑی وجہ
گرمی میں دہلی میں 100 سال کا ریکارڈ توڑدیا ہے۔ منگل کونجف گڑھ میں درجہ حرارت 49.4 ڈگری سیلسیس پرپہنچ گیا۔ آئیے جان لیتے ہیں کہ آخر راجدھانی دہلی میں 50 ڈگری سیلسیس کے قریب پہنچنے کی وجہ کیا ہے؟





