Azam Khan Wife: جیل سے باہر آتے ہی اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ دیا بڑا بیان،اعظم خان سے متعلق بتائی بڑی بات
پیر کو ڈاکٹر تنزین فاطمہ کے وکیل نے ایم پی، ایم ایل اے کورٹ میں ہائی کورٹ کا حکم نامہ جمع کرایا اور ضمانت کی رقم بھی ادا کی۔اس سے قبل منگل کو بھی ان کی جیل سے رہائی کی خبریں آئی تھیں لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ باہر نہیں آ سکیں اور ان کے حامیوں کو مایوس ہو کر گھر جانا پڑا۔
Lok Sabha Elections 2024: پنجاب کی 13 نشستوں پر انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟ اروند کیجریوال نے کی پیشین گوئی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم پنجاب کی 13 میں سے 13 سیٹیں جیتیں گے کیونکہ یہاں کے لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے۔ ہماری حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں یہاں مفت بجلی فراہم کی ہے۔
PM Modi’s ‘Friday holiday in Jharkhand’ remark: مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے بی جےپی، پی ایم مودی کے بیان پر کانگریس کا پلٹ وار
آپ کو بتا دیں کہ 28 مئی کو پی ایم مودی نے دمکا میں کہا تھا کہ ہمارے ملک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ جب یہاں انگریزوں کی حکومت تھی تو عیسائی برادری اتوار کو چھٹی مناتی تھی، یہ روایت تب سے شروع ہوئی۔ اتوار کا تعلق ہندوؤں سے نہیں، عیسائی معاشرے سے ہے۔
Pakistan News: پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار دو ہندوستانیوں کو سفارتی رسائی فراہم کی، 2020 میں گلگت بلتستان سے فیروز احمد لون اور نور محمد وانی کو کیا گیا تھا گرفتار
ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں اسلام آباد میں مقیم بھارتی ہائی کمیشن کی تین رکنی ٹیم نے دونوں بھارتیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ اس دوران پاکستانی وزارت داخلہ کے حکام بھی موجود تھے۔
Delhi Temperature IMD Weather: گرمی نے توڑ دیئے سبھی ریکارڈ، دہلی کے منگیش پور میں درجہ حرارت 52 ڈگری پار
آسمان سے برستی آگ اور تپتی زمین نے لوگوں کو بے حال کر رکھا ہے۔ اسی درمیان ملک کی راجدھانی دہلی میں ڈرانے والی درجہ حرارت درج کی گئی ہے۔ منگیش پور میں بدھ کو 52.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کی گئی۔
Lok Sabha Elections 2024: کس کی بنے گی حکومت؟ یکم جون شام 6 بجے سے مسلسل بھارت ایکسپریس پر دیکھئے ایگزٹ پول
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ اس سے پہلے ملک میں آخری مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہوگی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ ایگزٹ پول اس دن شام 6 بجے سے لائیو ہوگا۔
Odisha News: میور بھنج میں وزیر اعظم کی میٹنگ میں موجود شخص کی طبیعت بگڑ گئی، پی ایم مودی نے اپنی ٹیم سے ڈاکٹر بھیجے
پی ایم مودی کی میوربھنج ریلی میں موجود ایک شخص کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ جس کے بعد پی ایم مودی نے اپنی ٹیم کے ڈاکٹروں سے اس شخص کی مدد کرنے کو کہا۔
Sexual Assault Case: جنسی ہراسانی کے ملزم پرجول ریوانا نے عبوری ضمانت سے متعلق درخواست دائر کر دی، والدہ عرضی لے کر پہنچیں عدالت
پرجول ریوانا نے 27 مئی کو ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ 31 مئی کو وطن واپس آئیں گے۔ انہوں نے ایک بار فحش ویڈیو سکینڈل کو اپنے خلاف سیاسی سازش قرار دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جیسے ہی وہ بیرون ملک روانہ ہوئے
PM Modi Rallies in Odisha: ” نوین بابو کی طبیعت خراب ہونے کے پیچھے کوئی سازش نہیں ہے؟”، پی ایم مودی نے اڈیشہ میں بی جے ڈی حکومت کے کام کاج پر اٹھائے سوال
پی ایم مودی نے کہا، "کیا اڈیسہ کے لوگوں کو یہ جاننے کا حق ہے کہ جو لابی پردے کے پیچھے نوین بابو کے نام پر اڈیسہ میں اقتدار کا مزہ لے رہی ہے، اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ اس راز سے پردہ اٹھانا ضروری ہے۔ پردہ اٹھانا چاہیے نا؟
Arvind Kejriwal In I.N.D.I.A Alliance: ‘کانگریس سے تعلقات مستقل بنیاد پر نہیں’، آخری مرحلے سے قبل اروند کیجریوال کا بڑا بیان
عام آدمی پارٹی کے کنوینر نے کہا، "عام آدمی پارٹی کا کانگریس کے ساتھ کوئی مستقل رشتہ نہیں ہے۔ فی الحال ہمارا مقصد بی جے پی کو شکست دینا اور موجودہ حکومت کی آمریت اور غنڈہ گردی کو ختم کرنا ہے۔





