Jitan Ram Manjhi: ‘انڈیا الائنس کی میٹنگ میں یہ ضرور طے ہوا کہ…’، جیتن رام مانجھی کا نتائج سے قبل بڑا دعویٰ
جیتن رام مانجھی نے انڈیا الائنس کی میٹنگ پر طنز کیا تھا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں انڈیا اتحاد کے پروگراموں کے بارے میں بتایا۔ اس پر لکھا تھا کہ گینگ پھر کہے گا کہ ہم جیت کر ہار گئے
UP Lok Sabha Exit Poll 2024: افضال انصاری نے بھی انڈیا اتحاد کی جیت کا کردیا دعویٰ، رام مندر اور مودی فیکٹر کو بتایا ناکام
افضال انصاری نے دعویٰ کیا کہ مودی اور رام مندر کے فیکٹر نے انتخابات میں کوئی کردار ادا نہیں کیا اور این ڈی اے دو سو سیٹوں کے اعداد و شمار تک نہیں پہنچ پائے گی۔ افضال انصاری دعویٰ کر رہے ہیں کہ انڈیا الائنس کو تین سو سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔
Kejriwal surrenders at Tihar jail: کجریوال کی ہوئی جیل واپسی، تہاڑ جیل میں سرینڈر کرنے سے پہلے کجریوال نے دیا تھا بڑا بیان
اروند کجریوال کی عدالت میں پیشی سے قبل ان کا میڈیکل کرایا گیا ، یہ میڈیکل کا انتظام بھی جیل انتظامیہ نے تہاڑ جیل میں ہی کررکھا تھا جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کجریوال کی صحت کیسی ہے، ان کا وزن کتنا ہے، بلڈ اور شوگر کی کیاتفصیلات ہیں۔
Adani Group: اڈانی پورٹ فولیو نے FY2024 میں EBITDA میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا، تقریباً 10 بلین ڈالر کا منافع
اڈانی پورٹ فولیو کا ای بی آئی ٹی ڈی اے بڑھ کر 82,917 کروڑ روپے ہو گیا، جو کہ سال بہ سال ریکارڈ (Y-o-Y) 45% اضافہ ہے۔ 82,917 کروڑ روپے 10 بلین امریکی ڈالر کے برابر ہیں۔
Boy Asked Help For Finding Girlfriend To Delhi Police: مجھے ایک گرل فرینڈ بنوا دیجئے، میں سنگل ہوں،دہلی پولیس سے ایک لڑکے نے کی اپیل تو پولیس نے دیا دلچسپ جواب
شیوم نے سنگل ہونے پر دکھ بھرے انداز میں پولیس کو بتایا کہ یہ غلط ہے، آپ گرل فرینڈ بنوانے میں میری مدد کریں۔ پھر کیا دہلی پولیس نے بھی دیا ایسا مضحکہ خیز جواب کہ وہ بھی وائرل ہوگیا۔ دہلی پولیس کے اس جواب نے مانوں محفل ہی لوٹ لیا ہو۔
Lok Sabha Election Exit Polls: راہل گاندھی نے کہا-انڈیا اتحاد کو 295 سیٹیں آئیں گی، اکھلیش یادو نے بتائی تفصیل ‘
اکھلیش یادو نے لکھا، 'اپوزیشن نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ بی جے پی میڈیا بی جے پی کو 300 سے آگے دکھائے گا،
Arvind kejriwal News: ‘میں ملک کو بچانے کے لیے جیل جا رہا ہوں، ایگزٹ پول پر بھروسہ نہ کریں’، خود سپردگی سے قبل کیجریوال کا بیان
کیجریوال نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھائے۔ راج گھاٹ کے بعد کیجریوال کناٹ پلیس کے ہنومان مندر پہنچے۔ یہاں انہوں نے بھگوان ہنومان کے درشن کیے اور پوجا کی۔
Haryana Exit Poll Result 2024: ‘یہ ایگزٹ پول لوگوں کو …’، ہریانہ کانگریس کے صدر ادے بھان کا بڑا دعویٰ
بی جے پی ایم ایل اے رام کمار کشیپ نے کہا تھا کہ وہ ہریانہ کی تمام دس سیٹوں پر بھاری اکثریت سے جیتیں گے، کارکنوں میں بھی زبردست جوش و خروش ہے۔
Lok Sabha Election Exit Poll 2024: چنڈی گڑھ سیٹ پر انتخابی نتیجے کیا ہو سکتے ہیں؟ ایگزٹ پول کے اعداد و شمار چونکا دینے والے ہیں
انڈیا ٹوڈے-ایکسس مائی انڈیا ایگزٹ پول کے مطابق پنجاب کی آنند پور صاحب لوک سبھا سیٹ سے موجودہ ایم پی منیش تیواری اس بار چندی گڑھ سیٹ سے بی جے پی امیدوار سنجے ٹنڈن کو شکست دے سکتے ہیں۔
Election Commission on Jairam Ramesh: امت شاہ کلکٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں،جے رام رمیش کا الزام، الیکشن کمیشن نے کانگریس لیڈر کو بھیجا نوٹس
الیکشن کمیشن نے کانگریس لیڈر جے رام رمیش سے ان کے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے عوامی بیان کے لیے حقائق پر مبنی معلومات مانگی ہیں۔





