Lok Sabha Election Result 2024: این ڈی اے یا انڈیا اتحاد، کس کی بنے گی حکومت؟ کل ہوگا فیصلہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کو دیے گئے اس دعوت نامے میں لکھا گیا ہے، ’’2024 کے عام انتخابات پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کی پریس کانفرنس‘‘۔ ملک کی انتخابی تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع ہو گا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اختتام پر پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔
Rajgarh Accident: راجستھان سے آ رہی باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی راج گڑھ میں الٹ گئی، 15 افراد ہلاک
ضلع مجسٹریٹ ہرش دیکشٹ نے بتایا کہ "ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی توقع نہیں ہے کیونکہ دو شدید زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری جانب ایک اور اہلکار نے بتایا کہ یہ لوگ شادی کے مہمان تھے۔
IMD Weather Update: دہلی-این سی آر میں پھر بڑھے گی گرمی، جانئے کس ریاست میں کیسا رہے گا موسم
منگل کو بھی دن کے وقت گرمی کی لہر اور رات کو ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 7 جون کو دہلی میں گرج چمک اور ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind: مذہبی اور سماجی رہنما ؤں کا انصاف اور مساوات جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال
آئی ایچ پی ایس کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر ایم ڈی تھامس نے ہندوستانی آئین کے سیکولر اور جمہوری اصولوں کو مختلف مذاہب کی مقدس اقدار کے ساتھ ہم آہنگ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
UP Lok Sabha Exit Poll 2024: ‘ایگزٹ پول تو صرف بادشاہ کی ہی زبان میں بولیں گے’، راکیش ٹکیت نے ای وی ایم پر بھی سوال اٹھائے
بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے ایگزٹ پول کے رجحانات کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ اتر پردیش کے باغپت ضلع میں پہنچے راکیش ٹکیت نے کہا کہ اس ملک میں ایگزٹ پول کیا کرے گا جس کا بادشاہ نجومی ہو اور آمر ہو
Zee Media Network Ltd: زی گروپ کی ‘میڈیا میٹ پریس کانفرنس’ 3 جون کو ہوگی، ڈاکٹر سبھاش چندرا بھی شرکت کریں گے
زی نیوز نیٹ ورک کی پریس کانفرنس کے دوران پریس کی آزادی، نیوز سیکٹر کی ترقی اور ہندوستان میں نجی سیٹلائٹ انڈسٹری اور میڈیا کے کاروبار جیسے موضوعات پر بات کی جائے گی۔
BJP delegation meets Election Commission: بی جے پی کو ابھی بھی لگ رہا ہے ڈر، آناً فاناًسینئر وزارء کے وفد نے الیکشن کمیشن سے کی ملاقات ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
اتوار کو I.N.D.I.A بلاک کے وفد کی الیکشن کمیشن کے فل بنچ سے ملاقات کے چند گھنٹے بعد، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا وفد بھی پولنگ باڈی کے دفتر پہنچا۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں وفد بشمول مرکزی وزیر پیوش گوئل، سنجے میوکھ اور اوم پاٹھک نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی۔
Please avoid ordering during peak afternoon: برائے مہربانی دوپہر کے وقت کھانا آرڈر نہ کریں، زوماٹو نے اپنے کسٹمر سے کی جذباتی اپیل
زوماٹو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ براہ کرم دوپہر میں آرڈر نہ کریں۔ جب دوپہر کو آرڈر آتا ہے، ڈیلیوری پارٹنر کو آرڈر کی فراہمی کے لیے شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سال گرمی نے کئی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘نتائج ایگزٹ پول سے زیادہ…’، انتخابی نتائج سے قبل بھوپندر سنگھ ہڈا کا بڑا دعویٰ
ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ ہم 4 جون کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس دن سب کچھ واضح ہو جائے گا۔ نتیجہ ایگزٹ پول سے زیادہ چونکا دینے والا ہو سکتا ہے۔
Sikkim Assembly Election Result: سکم میں ایس کے ایم کی بڑی جیت، 32 میں سے 31 سیٹوں پر قبضہ، بی جے پی-کانگریس کا کھاتہ نہیں کھلا
سی ایم تمنگ نے سکم ڈیموکریٹک فرنٹ (ایس ڈی ایف) کے سومناتھ پوڈیال کو ریہنک سیٹ سے 7,044 ووٹوں سے شکست دی۔





