Narendra Modi Cabinet: آج ہو سکتی ہے مودی کابینہ کی پہلی میٹنگ، مودی حکومت میں ہیں 72 وزیر، جن میں 33 نئے چہرے
راؤ اندرجیت سنگھ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، ارجن رام میگھوال، پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو اور جینت چودھری نے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کے طور پر حلف لیا۔
Mallikarjun Kharge Attack On PM Modi: حلف برداری کے دوران ہوا دہشت گردانہ حملہ، نریندر مودی کے وزیر اعظم بنتے ہی ملکارجن کھرگے نے بنایا تنقید کا نشانہ
جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دہشت گردوں نے یاتریوں کو لے جانے والی بس پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 10 افراد مارے گئے۔ یہ بس شیوکھوڑی مندر سے کٹرہ واپس آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے اس پر فائرنگ شروع کردی۔
PM Modi Oath Ceremony: چراغ پاسوان نے بطور وزیرلیا حلف، والد نے 3 وزرائے اعظم کے ساتھ وزارت سنبھالی
چراغ پاسوان کے والد رام ولاس پاسوان ملک کی چند سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر میں 11 بار لوک سبھا الیکشن لڑا اور 9 بار کامیابی حاصل کی۔
Modi 3.0 Swearing: مودی 3.0 کابینہ میں پرانے اور نئے چہروں کا خوبصورت امتزاج،قریب پچاس فیصد پرانے وزراء کی ہوئی واپسی،مسلم نمائندگی سے پھر پرہیز
لوک سبھا انتخابات2024 کے نتائج کے بعد ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بن چکی ہے۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نریندر مودی کو وزیراعظم کا حلف دلایا اور اس کے ساتھ ہی وہ مسلسل تیسری بار ملک کے وزیراعظم کا حلف اٹھاچکے ہیں۔
Narendra Modi 3.O Cabinet: نتیش کے ہم جماعت، چوتھی باربنے رکن پارلیمنٹ … کون ہیں مودی حکومت 3.0 میں وزیر بننے والے للن سنگھ ؟
جنتا دل یونائیٹڈ کے سابق صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ بہار کی مونگیر لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے آر جے ڈی کی کماری انیتا کو 80870 ووٹوں کے فرق سے شکست دی ہے۔
Shivraj Singh Chouhan takes oath: شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم مودی کی کابینہ میں پہلی بار مرکزی وزیر کے طور پر لیا حلف
چوہان پہلی بار 1990 میں بدھنی حلقہ سے ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ وہ اپنے کیریئر میں پہلی بار 10ویں لوک سبھا میں اگلے ہی سال ودیشا حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
Jammu Kashmir News: جموں و کشمیر کے ریاسی میں عقیدت مندوں سے بھری بس پر دہشت گردانہ حملہ ، 10 عقیدت مند ہلاک
دوسری جانب ریاسی کے ضلع کلکٹر ویشیش مہاجن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد کی موت ہوئی ہے۔
Jaishankar & Nitin Gadkari in Modi 3.O Cabinet: اپنے بہترین کام کیلئے شہرت پانے والے نتن گڈکری اور ایس جئے شنکر کو پھر سے ملا موقع، مودی کی نئی ٹیم میں شامل
لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد، قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) نے مسلسل تیسری بار حکومت بنائی ہے۔ نریندر مودی نے اتوار (9 جون) کو این ڈی اے کی طرف سے متفقہ طور پر لیڈر منتخب ہونے کے بعد تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا ہے۔
Modi 3.0 Swearing in Ceremony: جے پی نڈا نے مودی 3.0 کابینہ میں وزیر کے طور پر لیا حلف، 2014-19 تک رہ چکے ہیں مرکزی وزیر صحت
جگت پرکاش نڈا اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد سے وابستہ تھے اور 1989 میں اے بی وی پی کے قومی سکریٹری منتخب ہوئے۔ 1991 میں، انہیں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کا صدر بنایا گیا۔
NDA Government Formation: این ڈی اے کی تیسری میعاد حکومت میں امت شاہ اور راجناتھ سنگھ نے کابینی وزیر کے طورپر لیا حلف
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر راج ناتھ سنگھ نے بھی کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ اس سے پہلے وہ مودی حکومت کے پہلے دور میں وزیر داخلہ اور دوسرے دور میں وزیر دفاع رہ چکے ہیں۔





