Narendra Modi 3.0 Cabinet: کابینی وزیر کا عہدہ نہ ملنے پر شندے خیمہ برہم ، شیوسینا رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان
شیوسینا میں ایکناتھ شندے کا خیمہ کابینی وزیر کا عہدہ نہ ملنے کی وجہ سے برہم ہے ۔ شیوسینا لیڈر شری رنگ بارنے نے کہا ہے کہ شیو سینا این ڈی اے کی پرانی ساتھی رہی ہے
PM Modi Cabinet Portfolio Allocation: مودی کابینہ میں وزارت کا قلمدان تقسیم، امت شاہ ،نتن گڈکری اور جئے شنکر کی وزارت نہیں ہوئی تبدیل، دیکھیں پوری فہرست
مودی 3.0 کابینہ میں اب وزارت کی تقسیم کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ امت شاہ کو ایک بار پھر سے وزیرداخلہ بنایا گیا ہے۔ وزیرخارجہ کے بطور ایس جئے شنکر کے نام کو دوبارہ منظوری دی گئی ہے ، وہیں نتن گڈکری کو پھر سے ان کی وزارت انہیں دی گئی ہے۔
Baloda Bazar Protest: جیتکھام میں مسماری کے خلاف بلودہ بازار میں لوگوں کا احتجاج، کئی گاڑیاں نذرِ آتش
ریاست کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی کی ہدایات کے مطابق سماجی ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے والے اس واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی
Amit Malviya In Controversy: آپس میں لڑ رہے ہیں بی جےپی-آر ایس ایس کے لیڈران، امت مالویہ پر خواتین کے جنسی استحصال کا الزام، سنگھ لیڈر کو 10 کروڑ کا نوٹس
شانتنو سنہا سنگھ پریوار کے رہنما، بنگال کے عہدیدار راہل سنہا کے بھائی اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن ہیں۔ مزید یہ کہ وہ ہندو سنگھ کے سربراہ ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ امت مالویہ بنگال میں خواتین کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔
CM Bhagwant Mann On Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے تھپڑ مارنے کے واقعہ پر وزیر اعلی بھگونت مان کا بیان،کہا، ‘کہیں سی آئی ایس ایف خاتون کانسٹیبل کے دل میں…’
وزیراعلی بھگونت مان نے بھی کنگنا رناوت کو دہشت گردی پر ان کے تبصروں پر نشانہ بنایا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
Sonia Gandhi Meets Sheikh Hasina: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے کی ملاقات ، راہل گاندھی اور پرینکا بھی موجود
شیخ حسینہ ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی پہنچی تھیں، جس کے بعد انہوں نے اتوار کو راشٹرپتی بھون کےاحاطہ میں پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔
Lok Sabha Elections Result: ادھو ٹھاکر کی جیت میں مہاراشٹر کے مسلمانوں کا اہم رول،جانئے شیو سینا یو بی ٹی کیسے ہوئی مسلمانوں کے درمیان مقبول؟
کانگریس لیڈر نسیم خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران ادھو ٹھاکرے نے بھی عوام کے درمیان اپنے خیالات کا واضح اظہار کیا۔ جس طرح سے بی جے پی نے ان کی شبیہ اور ان کے ہندوتوا کے حوالے سے غلط بیانیہ قائم کرنے کا کام کیا۔
UP Politics: امیٹھی میں منایا جائے گاکشوری لال شرما اور راہل گاندھی کی جیت کا جشن، سونیا گاندھی بھی کریں گی شرکت
شرما نے کہا کہ کل رسم شکریہ سے متعلق ایک تقریب کا اہتمام کیا جائےگا ۔ امیٹھی اور رائے بریلی دونوں اضلاع سے کارکنان جمع ہوں گے۔
Felicitations to PM Modi on taking oath:پاکستان کو ہندوستان نے حلف برداری تقریب میں نہیں کیا مدعو پھر بھی شہباز شریف نے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
پاکستان نےگزشتہ روز کہا تھا کہ وہ ہندوستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ تاہم، جب پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان سے پوچھا گیا کہ ملک نے نریندر مودی کو ان کی انتخابی جیت پر مبارکباد کیوں نہیں دی، تو انہوں نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔
Modi 3.0 Portfolio Allocation: وزارت داخلہ، خزانہ، دفاع اور خارجہ میں نہیں ہوگی تبدیلی! وزرا کو کب ملیں گے قلمدان؟، سامنے آیا بڑا اپڈیٹ
Modi 3.0 Portfolio Allocation: مودی کابینہ میں 72 وزرا نے حلف لیا۔ ان میں سے 30 وزرا کابینہ کا حصہ بنیں گے۔ وہیں، 5 وزراء کو آزادانہ چارج اور 36 اراکین پارلیمنٹ کو وزیرمملکت کا عہدہ ملا ہے۔





