Bharat Express DD Free Dish

قومی

سپریم کورٹ نے ڈی ڈی اے کو ہدایت دی کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بغیر موجودہ اور مستقبل میں درختوں کی کٹائی نہیں کی جائے گی۔

نیٹ یوجی 2024 بدعنوانی معاملے میں ابھی بھی عرضی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ای ڈی اورسی بی آئی سمیت دیگر مطالبات سے متعلق داخل عرضیوں پرسپریم کورٹ نے این ٹی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق، جن 13 ڈویلپرس کو نوٹس بھیجے گئے ہیں، ان پرنوئیڈا اتھارٹی کو سود اورجرمانے کی شرح میں 8,510.69 کروڑ روپئے سے زیادہ بقایا ہے۔

ہریانہ کے حصار میں دو نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوشادی شدہ جوڑے کا گولی مارکرقتل کردیا ہے۔ واردات کے وقت یہ نوشادی شدہ جوڑا پارک میں بیٹھا ہوا تھا۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ یہ واردات لومیریج کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔

ایک حالیہ مطالعہ نے H1N1 وبائی مرض کے بعد سوائن IAV کے وبائی خطرے کا تفصیل سے جائزہ لینے کے لیے دو طریقے استعمال کیے، وٹرو اور vivo میں۔ جس میں H1N2 میں وبا کا خطرہ پایا گیا ہے۔

شراب گھوٹالہ کیس میں ضمانت پر پابندی کے خلاف اروند کیجریوال کی درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جہاں انہیں عدالت سے راحت نہیں ملی۔

جگر میں 5 فیصد چکنائی ہوتی ہے لیکن اگر اس سے زیادہ چکنائی ہو تو یہ جسم کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ جگر میں 10 فیصد چکنائی ہو گئی ہے،

آر جے ڈی کے سوشل میڈیا ہینڈل پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ نیٹ پیپر لیک کے دوسرے اہم ملزم امت آنند کا بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری سے کیا تعلق ہے؟

رام مندر کے پروہت آچاریہ ستیندر داس نے رام مندر کو لے کر بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2024 ہے اور ایک سال بعد 2025 ہے، مندر کی تعمیر ایک سال میں مکمل ہونا ناممکن ہے۔

ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے بھرت ہری مہتاب نے راشٹرپتی بھون میں ایوان کے رکن اورپروٹم اسپیکرکے طورپرحلف اٹھایا تھا۔ انہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حلف دلایا۔