Omar Abdullah Statement: ارے.. ارے..! عمر عبداللہ کو کیا ہوا؟ اچانک آر ایس ایس کے سُروں میں سُر ملانے لگے
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے Gen-Z سے متعلق بیان کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی مخالفت کرنا ملک مخالف ہونا نہیں ہے۔
Opposition Mallikarjun Kharge: راجیہ سبھا میں کھڑگے اور رجیجو کے درمیان تیکھی بحث، وزیر پارلیمانی امور بولے- وزیر داخلہ صبح سے رات تک پارلیمنٹ میں موجود رہتے ہیں
کرن رجیجو نے یہ بھی واضح کیا کہ چیئرمین نے حکومت کو صرف اپوزیشن کے مطالبے اور جذبات سے آگاہ کیا تھا، کسی وزیر کو ایوان میں آنے کی ہدایت نہیں دی تھی۔ انہوں نے اپوزیشن پر الزام لگایا کہ اس کے ارکان ایوان میں ہنگامہ کرنے کے بعد وہاں سے چلے جاتے ہیں، جبکہ وزیر داخلہ صبح سے دیر رات تک پارلیمنٹ میں موجود رہتے ہیں۔
Rahul Gandhi Shared Video: راہل گاندھی نے ’نوری‘ کے ساتھ بنائی ویڈیو، پھر بولے- ’ماں سونیا ہو جائیں گی ناراض ‘
راہل گاندھی نے اپنی والدہ سونیا گاندھی کی پالتو کتیا ’نوری‘ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ کانگریس نے اس موقع پر بے زبان جانوروں کے تئیں محبت، احترام اور ہمدردی کا پیغام دیا۔
Parliament Monsoon Session: طلبہ تحریک اور ایف سی آر اے بل پر اپوزیشن کا احتجاج، امت شاہ سے جواب طلب
وینوگوپال نے الزام لگایا کہ آر ایس ایس حکومت کو کنٹرول کر رہی ہے۔ ان کے مطابق اگر واقعی طلبہ کے مسائل کی فکر ہے تو مظاہروں کے دوران طلبہ کے خلاف مبینہ کارروائی کی کھلے عام مذمت کی جانی چاہیے۔
PM Modi IIT Delhi Convocation: آئی آئی ٹی دہلی کے 57ویں کانووکیشن میں شرکت کریں گے پی ایم مودی، نوجوانوں سے کریں گے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی آئی آئی ٹی دہلی کے سونی پت کیمپس میں قائم مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والی ہائی پرفارمنس سپر کمپیوٹنگ سہولت ’پرم پرگیہ‘ کا بھی باضابطہ افتتاح کریں گے۔ یہ اقدام مصنوعی ذہانت، جدید تحقیق اور اعلیٰ کمپیوٹنگ کے شعبوں میں ہندوستان کی صلاحیت کو مزید مضبوط کرنے کی سمت میں اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
Poet Laureate Gurudev Rabindranath Tagore: گرو دیو ٹیگور نے اپنی تحریر سے بھارت کی روح کو آواز دی، یومِ وفات پرامت شاہ نے کیا کہا؟
امت شاہ کے علاوہ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزرا نتن گڈکری، شیوراج سنگھ چوہان، منوہر لال اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سمیت متعدد رہنماؤں اور ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی گرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
National Handloom Day: ’ووکل فار لوکل‘ سے ’آتم نربھر بھارت‘ تک…! قومی ہینڈلوم ڈے پر امت شاہ کا کیا پیغام؟
قومی ہینڈلوم ڈے کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے عوام سے ہینڈلوم مصنوعات اپنانے اور بنکروں کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہینڈلوم بھارت کے ثقافتی ورثے کی ایک مضبوط بنیاد ہے۔
PM Modi Shares Sanskrit Shloka: ’چاند بھی بے غرض ہو کر روشنی دیتا ہے…‘ پی ایم مودی نے بتایا، حقیقی ’سجن‘ کون ہوتا ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مسلسل چوتھے روز ایک سنسکرت شلوک شیئر کیا ہے۔ پی ایم مودی نے ان شلوکوں کے ذریعے بے غرض ہو کر دوسروں کی بھلائی کرنے، قوم کی تعمیر اور نوجوانوں کو مسلسل کوشش کرتے رہنے کا حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: فکر نہ کریں… نئے این ڈی اے ارکان کے ساتھ پی ایم مودی کی بریک فاسٹ میٹنگ اتنی کیو ں تھی اتنی خاص؟
ملاقات کے دوران وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ منتخب ہونے والے اور نئے ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمانی کارروائی میں فعال کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے ارکان سے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کی شاندار تاریخ، ماضی کی اہم بحثوں اور پرانے مباحث سے متعلق مواد کا مطالعہ کریں اور اسے اپنی تیاری کے لیے استعمال کریں۔
PM Modi NDA MPs Breakfast Meeting: پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر ’بریک فاسٹ میٹنگ‘: پہلی بار این ڈی اے میں شامل ارکانِ پارلیمنٹ نے کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ پر این ڈی اے (NDA) کے ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ ناشتے پر ایک خصوصی میٹنگ منعقد کی۔ اس ملاقات میں پہلی بار این ڈی اے کا حصہ بننے والے سدیپ بندوپادھیائے اور کاکولی گھوش نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ جانیے، انہوں نے کیا کہا؟





