Bharat Express DD Free Dish

قومی

یہ مہم ریڈ کراس بلڈ بینک اور گورنمنٹ اسپتال بلڈ بینک کے اشتراک سے منعقد کی گئی تھی۔ اس مہم کو کامیاب بنانے میں 2 ہزار سے زائد ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، ڈیٹا آپریٹرز، مینجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ارکان کی ٹیم نے اہم رول ادا کیا۔

18ویں لوک سبھا کے پہلے سیشن کا آج دوسرا دن ہے۔ اس دوران پروٹم اسپیکرنے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کو لوک سبھا کے رکن کے طورپرحلف دلایا گیا۔ اس دوران پارلیمنٹ میں برسراقتدار اوراپوزیشن کے لیڈران نے ہنگامہ کیا۔ اب بدھ کے روزلوک سبھا اسپیکرکا الیکشن ہوگا۔

منگل کے روز پارلیمنٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایوان میں ’جے بھیم، جے میم، جے تلنگانہ‘ اور آخر میں ’جے فلسطین‘ کے نعرے لگائے۔

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں حلف لیا۔ حلف لینے کے بعد انہوں نے جے فلسطین کہا۔ اس پر سب سے پہلے رکن پارلیمنٹ شوبھا کرندلاجے نے اعتراض کیا۔ اس کے بعد دیگراراکین نے بھی ہنگامہ کیا۔

18ویں لوک سبھا کا پہلا سیشن پیر24 جون کو شروع ہوا ہے۔ منگل کو کانگریس لیڈراورسابق صدرراہل گاندھی اورسماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادونے رکن پارلیمنٹ کے طورپرحلف لیا۔ اس دوران ان دونوں نے اپنے ہاتھ میں آئین کی کاپی لے رکھی تھی۔

50 سال بعد، نریندر مودی ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم کے طور پر موجودہ اور آنے والی نسلوں کو ایمرجنسی کے ان سیاہ دنوں کے دوران کانگریس کی طرف سے ہندوستان کی جمہوریت پر لگائے گئے 'کالے داغ' کے بارے میں یاد دلا رہے ہیں اور ایسا دوبارہ نہیں ہونے دینے کا عزم کر رہے ہیں۔

سابق نائب صدر سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم نے X پر ایک پوسٹ شیئر کی اور لکھا – “M Venkaiah Naidu Garu سے ملاقات کی۔ مجھے کئی دہائیوں سے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے اور میں نے ہمیشہ ان کی ذہانت اور ہندوستان کی ترقی کے جذبے کی تعریف کی ہے۔ وینکیا گارو نے ہماری تیسری میعاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اب مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے اس معاملے میں اپوزیشن پر بڑا حملہ کیا ہے۔ چراغ پاسوان نے اپوزیشن کے کے سریش کو میدان میں اتارنے کے پیچھے کی حقیقت کو بے نقاب کیا ہے۔

لوک سبھا کے خصوصی سیشن میں سبھی منتخب اراکین پارلیمنٹ، پارلیمنٹ کی رکنیت کا حلف لے رہے ہیں۔ اسدالدین اویسی نے بھی اردو زبان میں حلف لیا اور جاتے جاتے جے فلسطین کا نعرہ بھی لگایا۔

آپ کو بتا دیں کہ 25 جون 1975 کو اندرا گاندھی نے 'ایمرجنسی' کا اعلان کیا تھا۔ بی جے پی 25 جون کو ایمرجنسی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے۔