Siddaramaiah On Amartya Sen Remark: ‘اس ملک کو ہندو راشٹر نہیں بنایا جا سکتا’، امرتیہ سین کے بیان پر کرناٹک کے سی ایم سدارامیا کا ردعمل
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ہندوستان ہندو راشٹر نہیں ہے، بلکہ تکثیریت اور کئی برادریوں کے اتحاد کا ملک ہے
Blinken concerns about anti-conversion laws in India: ’’ہندوستان میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین اور نفرت انگیز تقاریر میں اضافہ تشویشناک ہے…‘‘، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بڑا بیان
یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے مطالبے پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ مسلم، سکھ، عیسائی اور قبائلی رہنماؤں اور کچھ ریاستی حکومتوں کے عہدیداروں نے اس بنیاد پر اس کی مخالفت کی ہے کہ یہ ملک کو 'ہندو راشٹر' میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
Revanth Reddy on KCR: ’’دَل بَدل کرانے کیلئے کے سی آر کو مانگنی چاہئے معافی…‘‘، بی آر ایس چیف پر تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا بڑا حملہ
ریونت ریڈی نے کہا کہ وہ مرکزی وزراء سے ملاقات کر رہے ہیں اور ان سے مناسب بجٹ مختص کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔ وہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے بھی ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے ریلی گیر کے سابق پروموٹر شیوندر موہن سنگھ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سے کیاانکار
سابق پروموٹر نے سیشن کورٹ کے 5 جون کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے سے انکار کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔
Arvind Kejriwal Arrested: وزیر اعلی کیجریوال کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچا ، راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے اٹھا یا یہ بڑا قدم
عام آدمی پارٹی ایم پی نے لکھا، "لہذا، آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس طرح کی کارروائی کو فوری طور پر روکیں۔ تاکہ ہندوستان کا جمہوری وفاقی نظام صحت مند اور ہموار رہے۔
NEET Row: این یو ایس آئی کے کارکنوں نے این ٹی اے کے دفتر پر لگایا تالہ ، پیپر لیک کے خلاف احتجاج
کانگریس کی اسٹوڈنٹ ونگ این ایس یو آئی (نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) نیٹ پیپر تنازعہ کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ جمعرات کو این ایس یو آئی کے کارکن این ٹی اے کے دفتر میں داخل ہوئے۔
WHO Report: ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں بڑا انکشاف: شراب نوشی سے متعلق خدشات، ہندوستان میں اموات کی شرح چین سے بھی زیادہ
ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے ایک بیان میں کہا کہ "منشیات کا استعمال صحت کو شدید نقصان پہنچاتا ہے، دائمی بیماریوں اور دماغی صحت کی حالتوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج سے متعلق قراردادمنظور
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا احساس ہے کہ اس بارپارلیمانی انتخاب میں عوام کا مینڈیٹ بہت واضح ہے۔ یہ مینڈیٹ آمریت کے مقابلے میں جمہوریت، فسطائیت وفرقہ پرستی کے بالمقابل دستوری اقدار، نفرت وتفریق کے مقابلے میں رواداری وتکثیریت اورتکبرکے بجائے انکساری کے حق میں ہے۔
Awadhesh Prasad :اکھلیش یادو نے ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کو کہا ‘ ایودھیا کا راجہ’، جانئےبی جے پی کا رد عمل
اکھلیش نے ایودھیا سے نو منتخب ایم پی اودھیش پرساد کو 'کنگ آف ایودھیا' کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے محافظ اودھیش جی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وہ ' ایودھیا کے راجہ ' ہیں۔
Bihar Assembly Election 2025: بہار میں بی جے پی کرے NDA کی قیادت، باہری لیڈر برداشت نہیں… اشونی چوبے دعوے سے بہارکی سیاست میں ہنگامہ
بہارمیں بی جے پی کے سینئرلیڈراشونی کمارچوبے نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننی چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ اتحادی پارٹیوں کوبھی آگے لے کرچلا جائے۔





