Congress Leader Udit Raj Cries Foul: دہلی میں کئی کانگریس ہے، ایک راہل گاندھی کی،ایک ملکارجن کھرگے کی، مجھے اپنے ہی لوگوں نے ہرایا:اُدت راج
اپنی شکست کے لیے مقامی کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے، انھوں نے کہاکہ "اندرونی طور پر، مسلسل دو ماہ سے، شمال مغرب میں کچھ لوگ میرے خلاف برہمن مخالف، جاٹ مخالف ہونے کی مہم چلا رہے تھے۔ بی جے پی نے یہ نہیں چلایا، کانگریس کے اپنے لوگوں نے چلایا… مجھے باہر کا آدمی کہا۔
NEET UG Paper Leak Case: نیٹ پیپرلیک معاملے پرسپریم کورٹ سخت، حکومت نے پیپرلیک کی بات تسلیم کرلی
نیٹ یوجی سی پیپرلیک کا معاملہ میں ایک طرف سی بی آئی جانچ چل رہی ہے اورکئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں تووہیں اس کی سماعت سپریم کورٹ میں بھی ہو رہی ہے۔
NEET پیپر لیک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، حکومت نے کیا اعتراف – پیپر لیک ہوا
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابتدائی طور پر بہار پولیس کو سامنے آنے والے حقائق بڑے پیمانے پر پیپر لیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اس امتحان میں 67 بچوں نے 720 میں سے 720 نمبر حاصل کیے جن میں سے 6 ایک ہی سنٹر کے تھے۔
Narendra Modi Russia Visit Update: پی ایم مودی روس-آسٹریا کے لیے روانہ، 23 سال پہلے پوتن سے ملاقات… پھر دوستی مضبوط
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان دیرینہ تعلقات کی جڑیں بہت گہری ہیں ،جنہیں وزیر اعظم مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دور میں مزید مضبوط کیا ہے۔ X.com پر مودی آرکائیو کی ایک پوسٹ میں پی ایم مودی کے روس کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔
Women Menstrual Leave: پیریڈ لیو کی عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکزی حکومت سے کہی یہ بڑی بات
سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ عرضی گزارکو وزارت برائے خواتین واطفال میں سکریٹری اور اے ایس جی ایشوریہ بھٹی کے سامنے اپنے خیالات پیش کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے سکریٹری سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے کو پالیسی کی سطح پر دیکھیں اورتمام فریق سے بات کرنے کے بعد فیصلہ کریں کہ آیا اس معاملے میں کوئی مثالی پالیسی بنائی جا سکتی ہے۔
Mumbai Rains: چھہ گھنٹے کی بارش میں ڈوب گیا ممبئی، اسکول بند، آمد و رفت رکی، 27 پروازوں کا موڑ دیا گیا رخ
موسلا دھار بارش کے باعث آٹگاؤں میں ریلوے ٹریک کے ساتھ کی مٹی بھی بہہ گئی۔ حکام نے بتایا کہ شاہ پور میں تقریباً 12 مکانات جزوی طور پر منہدم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ بھیونڈی تعلقہ میں 40 گھروں میں پانی داخل ہوا اور گوٹے پاڑا میں ایک کچے مکان کو بھی نقصان پہنچا۔
Air Quality Index: دہلی کی ہوا 2024 میں پہلی بار اتنی صاف ہوئی، آنے والے دن ہوں گے اور بھی بہتر
عام طور پر دہلی کی ہوا بہت خراب رہتی ہے اور فضائی آلودگی کے حوالے سے وقتاً فوقتاً وارننگ جاری کی جاتی ہیں، لیکن بارش کے موسم میں دہلی کی ہوا بھی صاف ہو جاتی ہے۔ اس بار بھی بارش کی وجہ سے ہوا کی سطح میں بہتری آئی ہے۔
Noida Nithari Case: سپریم کورٹ نے ملزم سریندر کولی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں مانگا جواب
آپ کو بتاتے چلیں کہ نوئیڈا میں سال 2005 سے 2006 کے دوران ہوئے نٹھاری کیس میں سی بی آئی نے سریندر کولی کو قتل، اغوا، عصمت دری اور ثبوتوں کو تباہ کرنے کے معاملات میں ملزم بنایا تھا
Sandeshkhali Case: مغربی بنگال حکومت کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے ممتا حکومت کی اس عرضی کو کردیا خارج
کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیش کھالی میں جنسی استحصال زمین ہتھیانے اور راشن گھوٹالے میں سی بی آئی جانچ کے احکامات دیئے تھے۔ ممتا حکومت نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا تھا۔ اسے سپریم کورٹ نے خارج کردیا۔
Firing Case in Gurdaspur: پنجاب کے گورداسپور میں دو فریقین نے کی ایک دوسرے پر فائرنگ، چار افراد ہلاک
اس واقعے پر پنجاب میں سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔ بی جے پی لیڈر منجندر سنگھ سرسا نے اس واقعہ کو لے کر پنجاب کی بھگونت مان حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفاکانہ واقعہ امن و امان برقرار رکھنے میں عآپ حکومت کی ایک اور ناکامی کو اجاگر کرتا ہے۔





