Manvi Madhu Kashyap becomes the first transgender inspector: بہار کے بانکا ضلع کی مانوی مدھو کشیپ بنیں ملک کی پہلی ٹرانس جینڈر انسپکٹر، جانئے بھاگلپور یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد کیسے حاصل کی یہ کامیابی
بہار پولیس کے تحت سروس کمیشن کی بھرتی میں ٹرانس جینڈرز کے لیے پانچ عہدے محفوظ تھے، لیکن صرف تین اہل امیدوار ہی مل سکے۔ جس کی وجہ سے ان کی باقی دو سیٹیں جنرل کیٹیگری میں شامل کی گئیں۔
Akhilesh Yadav on China: اکھلیش یادو نے چین کا ذکر کرتے ہوئے کیا یہ بڑا دعویٰ، ایس پی سربراہ نے آر ایس ایس سے متعلق بھی دیا بڑا بیان
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت چین کے معاملے پر بالکل خاموش ہے، اخبارات میں یہ خبر شائع ہورہی ہے کہ بڑے پیمانے پر زمینوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔
PM Modi Austria Visit: ’’میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ یہ جنگ کا وقت نہیں ہے…‘‘، آسٹریا کے چانسلر نہمر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے پی ایم مودی کا خطاب
پی ایم مودی نے کہا کہ میں گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے لیے چانسلر نہمر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری مدت کے آغاز میں آسٹریا کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔
SC On Gender Marriage Hearing: سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق معاملہ پر سماعت ملتوی، جسٹس سنجیو کھنہ نےکیس سے خود کو کیا الگ
نظرثانی سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں ہونی تھی۔ اس درخواست میں سپریم کورٹ کے اکتوبر 2023 میں دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
ITBP got a big success in East Ladakh: مشرقی لداخ میں آئی ٹی بی پی کو ملی بڑی کامیابی، 108 کلو سونا سمیت دو سمگلر گرفتار، ملزمان سے چینی بھی برآمد
معاملے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے شمال مغربی سرحدی بٹالین کے اہلکاروں نے بتایا کہ ITBP کی 21ویں بٹالین مشرقی لداخ میں جنوبی سب سیکٹر کے سرحدی علاقوں (چسمولے، نربولا ٹاپ، زکلے اور زکلا) میں دراندازی اور اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سرچ آپریشن کر رہی تھی۔ جس کی قیادت ڈی سی دیپک بھٹ نے کی۔
Kathua Terrorist Attack: ‘کشمیری مسلمان خوفزدہ ہیں’، کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملے پر فاروق عبداللہ کا بیان
نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب میں مذاکرات کے سلسے میں گفتگوکرتا تھا تو مجھے خالصتانی، پاکستانی اور امریکی ایجنٹ کہا جا تا تھا۔ میں نے ہمیشہ دوستی کی بات کی ہے اور آج بھی یہی کہتا ہوں کہ مسئلہ کشمیر جنگ سے حل نہیں ہوگا۔
Supreme Court issues notice to Bhavani Revanna on Karnataka Sex Scandal: کرناٹک کے سیکس اسکینڈل پر سپریم کورٹ نے بھوانی ریونا کو نوٹس جاری کر4 ہفتوں کے اندرجواب کیا طلب
کپل سبل نے کہا کہ ہائی کورٹ کو اس پر غور کرنا چاہیے تھا کہ نچلی عدالت نے پیشگی ضمانت دینے سے کیوں انکار کر دیا اور یہ واضح کر دیا کہ وہ سیاست میں نہیں آ رہی ہے۔
Bengal by-election: بنگال کے رانا گھاٹ-جنوبی سیٹ پر ووٹنگ کے دوران تشدد، کئی گھروں میں توڑ پھوڑ
سی ای او آفس کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ اس دوران چار اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے۔ پہلے دو گھنٹوں کے بعد اوسط ووٹنگ 10.80 فیصد رہی ہے۔
Delhi Liquor Policy Case: اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کے خلاف ای ڈی کا بڑا قدم، کنگ پن اورسازشی قراردیتے ہوئے عدالت میں داخل کی چارج شیٹ
ای ڈی نے اپنی چارج شیٹ میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پرسنگین الزام لگائے ہیں۔ ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ کیجریوال کو اس بات کی جانکاری تھی کہ گوا الیکشن میں رشوت کے پیسے کا استعمال ہوا۔
Tomato Price Hike: ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوا اضافہ، 90 روپے تک پہنچی قیمت
آزاد پور منڈی، دہلی کے ایک سبزی فروش نے بتایا کہ ٹماٹر کی قیمت بلک میں 50 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ بارش ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارش نے ٹماٹروں کی سپلائی چین کو متاثر کیا ہے۔





