Bharat Express DD Free Dish

قومی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین سے بات کی اور مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کے بارے میں مرکزی وزیر سریش گوپی سے بھی بات کی۔

پریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں این سی پی لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے ان کی بیماری کو بنیاد سمجھتے ہوئے ضمانت دے دی۔ ملک نے ہائی کورٹ سے یہ کہتے ہوئے راحت کی درخواست کی تھی کہ وہ گردے کی بیماری کے علاوہ کئی …

موہت کو پولیس اور لوگوں نے بچایا اوراس کو  اسپتال لے گئے۔ موہت کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کر دیا۔ لیکن ان کی حالت بہتر نہیں ہوئی اور  کل موہت کی موت ہوگی ۔

سی بی آئی نے مزید الزام لگایا کہ 22 جولائی 2022 کو وزارت داخلہ نے ایکسائز پالیسی کیس سی بی آئی کو منتقل کیا اور اسی وقت منیش سسودیا نے کابینہ کی ایک فائل اور اپنا موبائل فون بھی ضائع کر دیا تھا۔

پیر کو اسمبلی اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے ایک دن پہلے، اکھلیش یادو نے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا کو بھیجے گئے ایک خط میں ماتا پرساد پانڈے (82) کو اپوزیشن کا لیڈر بنانے کی درخواست کی تھی۔ ایس پی نے یہ خط سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا ہے۔

دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری رہ سکتا ہے۔ بعض مقامات پر تیز بارش ہو سکتی ہے اور 2 سے 4 اگست تک مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے۔

یہ اطلاع ریلوے نے دی ہے۔ ریلوے نے جائے حادثہ سے مسافروں کو لے جانے کے لیے خصوصی کوچنگ ریک اور بسوں کا انتظام کیا ہے۔

اے اے پی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر جیل میں سی ایم اروند کیجریوال کے قتل کی سازش رچنے کا الزام لگا رہی ہے۔ اپنی میڈیکل رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ 3 جون سے 7 جولائی کے درمیان ان کا شوگر لیول 34 گنا کم ہوا۔

لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی ہونے والے 50 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پہلا لینڈ سلائیڈنگ منڈکئی ٹاؤن میں 1 بجے کے قریب شدید بارش کے دوران ہوا۔

منوج جھا نے پیر (29 جولائی) کو کہا، "یہ میز پر ہاتھ مارنے کا موضوع نہیں ہے۔ یہاں یا وہاں کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔ اسے قتل بھی کہا جا سکتا ہے۔ کووڈ کے دوران، میں نے کہا تھا کہ قتل کو موت نہیں کہنا چاہیے، اعداد و شمار کو اپنی جگہ پر رکھیں۔