VP urges the youth to neutralise forces that prioritise partisan: بھارت کے نوجوان ان قوتوں کو بے اثر کریں، جو قومی بہبود پر تعصب یا مفاد کو ترجیح دیتی ہیں: نائب صدر ہند
سول سروس کی ملازمتوں کی چکا چوند سے آزاد ہونے کی وکالت کرتے ہوئے، دھنکھڑ نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ روایتی کیریئر کے راستوں سے ہٹ کر مزید سود مند اور مؤثر کیریئر تلاش کریں۔
UP Teacher Recruitment Scam: یوپی میں 69 ہزار اساتذہ کی بھرتی کی میرٹ لسٹ منسوخ، ہائی کورٹ نے پھر سے نتائج جاری کرنے کا دیا حکم
واضح رہے کہ 69ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں ریزرویشن کی بے ضابطگیوں کا کیس ہائی کورٹ میں کافی عرصے سے زیر التوا تھا۔ اساتذہ کی بھرتی میں 19 ہزار سیٹوں کی ریزرویشن کے حوالے سے بے ضابطگیوں کے الزامات تھے۔ بہت سے لوگ اس میں گڑبڑی کا الزام لگا کر عدالت گئے تھے۔
Bangladesh Crisis: بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مظالم کے خلاف ناری شکتی مارچ کا انعقاد
مقررین نے کہا کہ ہندوستانی سیاست دان، بالی ووڈ اداکار اور نام نہاد سیکولر سماجی کارکن، جو ہر مسئلے پر اپنی رائے رکھتے ہیں، نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف تشدد پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
Udaipur Violence News: ادے پور تشدد پر بی جے پی لیڈر وسندھرا راجے کا ردعمل ، جانئے سابق وزیر اعلی نے کیا کہا؟
برسات کے موسم کا ذکر کرتے ہوئے وسندھرا راجے نے معاشرے میں باہمی اختلافات اور نفرت کے جذبات کو ختم کرکے ایک دوسرے کے لیے محبت کا پیغام دیا ہے۔
Kolkata Rape and Murder Case: ممتا بنرجی نے کیا مارچ، ملزمین کو پھانسی دیئے جانے کا مطالبہ، بی جے پی پرلگائے سنگین الزام
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اسپتال میں ہوئے تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ بتایا۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال میں کئے گئے توڑپھوڑ کے پیچھے بی جے پی کے غنڈوں کا ہاتھ ہے۔
Raksha Bandhan 2024: رکھشا بندھن کے موقع پر پر ہندوستان کے فنی ورثے کو فروغ دینے کے لئے اڈانی فاؤنڈیشن پُر عزم ، راکھی میلہ کا کیا گیا اہتمام
اڈانی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی شیلن اڈانی، جو ستھوارو پروجیکٹ کی رہنمائی کر رہے ہیں، نے تمام کاریگروں کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
UP By Polls 2024: کرہل ضمنی الیکشن سے متعلق ڈمپل یادو کا بڑا دعویٰ، بی جے پی کی پریشانی میں ہوسکتا ہے اضافہ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ایم ایل اے سے استعفیٰ دینے کے بعد کرہل اسمبلی سیٹ خالی ہوئی ہے۔ اس سیٹ پر ضمنی الیکشن کا عمل چل رہا ہے۔ اب کرہل سے متعلق ڈمپل یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔
Tensions erupt in Udaipur: ادے پور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول، دو طالب علموں کی لڑائی کے بعد حالات خراب،آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے بعد دفعہ144 نافذ
موقع پر پہنچ کر ضلع کلکٹر نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے طالب علم کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اسے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم زخمی طالب علم کی نگرانی میں مصروف ہے۔
Swamy files PIL to quash Rahul Gandhi’s citizenship: راہل گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کا مطالبہ، بی جے پی لیڈرسبرامنیم سوامی نے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
سبرامنیم سوامی نے گزشتہ ہفتے راہل گاندھی کی شہریت کو لے کر بڑا الزام لگایا تھا۔ سوامی نے کہا تھا کہ راہل گاندھی کے پاس برطانوی شہریت ہے۔
Mainpuri by-election: ’’پورا ملک بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف‘‘،مین پوری ضمنی انتخاب کے مدنظر ڈمپل یادو کا بیان
راہل گاندھی کی طرف سے کولکتہ واقعہ کے مجرموں کو سزائے موت دینے کے مطالبے پر انہوں نے کہا کہ یہ قانون کا معاملہ ہے۔ عدالت فیصلہ کرے گی کہ کیا سزا دینی ہے۔ لیکن، جرم اتنا بڑا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ سزا سخت ترین ہو۔





