S C Issues Notice To Himachal Pradesh Government: سپریم کورٹ نے اڈانی پاور کی عرضی پر ہماچل پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا
اڈانی پاور نے کنور ضلع میں 969 میگاواٹ کے جنگی تھوپن پاور پروجیکٹ سے متعلق 280 کروڑ روپے کی واپسی مانگی
Delhi News: دہلی میں غیر قانونی ای رکشوں پر کارروائی، محکمہ ٹرانسپورٹ نے 114 رکشوں کو جے سی بی سے کیا کریش
دہلی میں تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار ای-رکشے چلتے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں غیر قانونی ای-رکشا شامل ہیں، جن کے پاس نہ لائسنس ہے اور نہ ہی پرمٹ۔
BJP MLA Nitesh Rane: ’’مساجد میں آ کر چن چن کر ماریں گے‘‘، بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کی کھلی دھمکی، مقدمہ درج
احمد نگر میں رام گیری مہاراج کی حمایت میں ایک مورچہ نکالا گیا۔ اس مورچہ میں ہندو برادری کے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مورچہ کے بعد نتیش رانے کی میٹنگ ہوئی، جس میں انہوں نے مسلمانوں کو کھلم کھلا دھمکی دی۔
Supreme Court grants bail to AAP’s Vijay Nair: عام آدمی پارٹی کے میڈیا انچارج وجے نائر کو عدالت سے ملی بڑی راحت، سپریم کورٹ نے کچھ شرائط کے ساتھ دی ضمانت
وجے نائر نے کہا تھا کہ ان پر لگائے گئے الزامات غلط، جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ 13 نومبر 2022 کو ای ڈی کے ذریعہ ان کی گرفتاری مکمل طور پر غیر قانونی تھی اور ایسا لگتا ہے کہ یہ باہری خیالات سے متاثر ہے۔
Amanatullah Khan Arrest: دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان گرفتار
گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی ای ڈی کی ٹیم پیر کی صبح امانت اللہ کے گھر پہنچی تھی۔ یہاں ای ڈی ٹیم اور امانت اللہ کے درمیان جھگڑا ہوا۔ کئی گھنٹے تک چھاپے مارنے کے بعد ای ڈی نے امانت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے بعد انہوں نے خود کو بے قصور قرار دیا۔
Andhra Politics: تیلگو فلموں کے سپر اسٹار ’پون کلیان‘، جانئے کیسے بنا آندھرا کی سیاست کا نیا کردار؟
سیاسی دنیا سے علیحدگی کے بعد بھی پون کلیان آندھرا پردیش کی سیاست میں اپنے لیے سیاسی امکانات تلاش کرتے رہے۔ سال 2014 میں پون کلیان نے جن سینا پارٹی کی بنیاد رکھی لیکن انتخابی مہم میں اپنی قسمت نہیں آزمائی۔ اس دوران انہوں نے ٹی ڈی پی اور بی جے پی کی حمایت کی تھی۔ 2019 کے انتخابات میں انہوں نے تنہا مقابلہ کیا لیکن کچھ خاص کرنے میں ناکام رہے۔
Terrorist Attack on Sunjwan Military Station: جموں میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، سنجوان آرمی کیمپ پر فائرنگ، ایک فوجی زخمی
دہشت گرد حملہ سنجوان ملٹری اسٹیشن کے علاقے سنٹری پوسٹ کے قریب کے علاقے میں ہوا۔ 36 انفنٹری بریگیڈ یہاں تعینات ہیں۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے اطلاع دی ہے کہ فوجی اسٹیشن کے باہر مشتبہ سرگرمیاں دیکھی گئیں، جس کے بعد فوجیوں نے فائرنگ کی۔
ED on Elvish Yadav: ایلوش یادو کی مشکلات میں اضافہ، پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی نے بلایا لکھنؤ دفتر
ای ڈی نے مئی کے مہینے میں یوٹیوبر ایلوش یادو کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ ای ڈی نے اتر پردیش کے نوئیڈا ضلع میں ایلوش یادو اور متعلقہ افراد کے خلاف درج کیے گئے ایک کیس اور چارج شیٹ کا نوٹس لینے کے بعد پی ایم ایل اے کے تحت الزامات درج کیے تھے۔
Kolkata Rape Case: ‘خون میں لت پت تھی ڈاکٹر، میں ڈر کے مارے بھاگ گیا’، کولکاتہ کیس کے ملزم سنجے رائے کا نیا دعویٰ
پولی گرافی ٹیسٹ کے دوران سنجے رائے سے 10 سوالات پوچھے گئے جن میں یہ سوال بھی شامل تھا کہ اس نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد کیا کیا۔ اس نے سی بی آئی افسران سے کہا کہ سوال غلط تھا کیونکہ اس نے اسے (ٹرینی ڈاکٹر) کا قتل نہیں کیا تھا۔
Manipur Firing: منی پور میں عسکریت پسندوں نے کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
اتوار کا واقعہ منی پور میں ایک ماہ میں دوسرا قتل ہے۔ ایک سابق ایم ایل اے کی بیوی چاروبالا ہاوکیپ 11 اگست کو منی پور کے قبائلی اکثریتی ضلع کانگپوکپی کے ایکاؤ ملم میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔





