AESL نے 7 GW توانائی نکالنے والے ٹرانسمیشن نیٹ ورک کے اعزاز کے ساتھ کھاوڑا میں اپنی موجودگی کو مزید مضبوط کیا
کھاورا آئی وی اے پاور ٹرانسمیشن لمیٹڈ کو RECPDCL نے IV پارٹ A پیکیج کے تحت کھاوڑا RE پارک سے 7 GW قابل تجدید توانائی (RE) نکالنے کے لیے قائم کیا تھا۔ جسے AESL نے پروجیکٹ کو آگے لے جانے کے لیے حاصل کیا ہے۔
Telangana Andhra Pradesh Rain: تلنگانہ آندھرا پردیش میں بارش نے مچائی تباہی! 24 افراد ہلاک، اسکول بند، 100 سے زائد ٹرینیں منسوخ
نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی 26 ٹیمیں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں سیلاب سے راحت اور بچاؤ کاموں کے لیے تعینات کی جا رہی ہیں۔ حکام کے مطابق دونوں ریاستوں میں 12 ٹیمیں پہلے ہی تعینات ہیں۔
ED Raid on Amanatullah Khan: اے اے پی ایم ایل اے امانت اللہ خان پر ای ڈی کا چھاپہ! پارٹی نے کہا- ‘ جاری ہے مودی کی آمریت’
ای ڈی ذرائع نے بتایا ہے کہ جب تفتیشی ایجنسی کی ٹیم امانت اللہ خان کے گھر پہنچی تو انہوں نے دروازہ نہیں کھولا۔ ای ڈی کی ٹیم وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے لیے عآپ ایم ایل اے کے پاس پہنچی تھی۔
PM Modi: تلنگانہ-آندھرا پردیش میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے حالات خراب، پی ایم مودی نے کی سی ایم ریونت ریڈی اور چندرابابو نائیڈو سے فون پر بات
پی ایم مودی نے دونوں وزرائے اعلیٰ کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے پی ایم مودی کو ریاست کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو کسی قسم کی تکلیف یا جان و مال کے نقصان کے بغیر تیزی سے کام کر رہی ہے۔
Vanraj Andekar Shot: پونے میں این سی پی کے سابق کونسلر کا گولی مار کر قتل، حملہ آوروں نے پہلے تیز دھار ہتھیار سے کیا تھا حملہ
پونے میونسپل کارپوریشن کو ریاستی انتظامیہ کے تحت لانے سے پہلے وہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (غیر منقسم) سے وابستہ تھے۔ جوائنٹ پولیس کمشنر رنجن کمار شرما نے کہا، 'ونراج انڈیکر پر پانچ گولیاں چلائی گئیں۔ ان پر تیز دھار ہتھیاروں سے بھی حملہ کیا گیا۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے تعلق سے سنیتا کیجریوال نے عوام کو دی 5 گارنٹی
بی جے پی ہریانہ اسمبلی انتخابات میں تیسری بار حکومت بنانے کا دعویٰ کر رہی ہے جبکہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی دعویٰ کر رہی ہے کہ ان کی پارٹی ریاست میں اپنے طور پر حکومت بنا رہی ہے۔
National Conference of District Judiciary: ہر جج اور عدالتی افسر کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ دھرم، سچائی اور انصاف کا احترام کرے:صدرجمہوریہ
صدر نے کہا کہ جب عصمت دری جیسے گھناؤنے جرم میں عدالتی فیصلے ایک پیڑھی گزر جانے کے بعد آتے ہیں تو عام آدمی محسوس کرتا ہے کہ عدالتی عمل میں حساسیت کی کمی ہے۔ یہ ہماری سماجی زندگی کا افسوسناک پہلو ہے کہ بعض صورتوں میں وسائل رکھنے والے لوگ جرائم کرنے کے بعد بھی بے خوف اور آزاد گھومتے رہتے ہیں۔
CM Eknath Shinde slams Uddhav Thackeray: اورنگ زیب اور افضل خان جیسا کام کررہے ہیں ادھوٹھاکرے اور سیاست چھترپتی شیواجی مہاراج کے نام پر کرتے ہیں:ایکناتھ شندے
مہاراشٹر میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی مورتی گرنے کے بعد مہا وکاس اگھاڑی نے آج زبردست احتجاج کیا۔ دریں اثنا، مہاراشٹر کے سی ایم ایکناتھ شندے نے شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ پر چھترپتی شیواجی مہاراج کے نام پر سیاست کرنے کا الزام لگایا۔
Rajasthan News: راجستھان کے اسکولوں میں اب نہیں پڑھایا جائے گا اکبر دی گریٹ ، وزیر تعلیم مدن دلاور کا اعلان
مدن دلاور نے مزید کہا، "کئی نصابی کتابوں میں بتایا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے۔ جب کہ اکبر کو عظیم انسان سمجھا جاتا ہے، شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا جاتا ہے، اور مہارانا پرتاپ کا کردار اکبر کے کردار پر چھایا ہوا ہے۔
CJI Chandrachud plan to reduce pending cases: عدالتوں میں تاریخ پر تاریخ کا کلچر بدلنا ہو گا،چیف جسٹس نے ایک بڑے منصوبے کا کیا اعلان
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے اتوار کو بھارت منڈپم میں منعقدہ ضلعی عدلیہ کی نیشنل کانفرنس میں زیر التوا کیس کے بارے میں ایک بڑا منصوبہ بتایاہے۔ انہوں نے کہا کہ زیر التوا کیس کو تین مرحلوں میں بند کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں ضلعی سطح پر مقدمات کے انتظام کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔





