Erstwhile NDTV promoters get clean chit: سی بی آئی معاملے میں این ڈی ٹی وی کے سابق پروموٹرز کو ملی کلین چٹ، نہیں ملے پختہ ثبوت
سات سال سے زیادہ کی تفتیش کے بعد، سی بی آئی نے اب ایک خصوصی عدالت میں ’کلوزر رپورٹ‘ داخل کی ہے، جو یہ فیصلہ کرے گی کہ رپورٹ کو قبول کیا جائے یا ایجنسی کو تحقیقات جاری رکھنے کی ہدایت دی جائے۔
Sadguru Isha Foundation: لڑکیوں کو یرغمال بنانے کے الزام میں 150 پولیس افسران نے سدگورو کی ایشا فاؤنڈیشن کی لی تلاشی
عدالت نے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر ایس ایس کامراج کی طرف سے دائر ہیبیس کارپس پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے، کوئمبٹور دیہی پولیس کو تحقیقات کرنے اور رپورٹ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔
Haryana Election 2024: ہریانہ کے بلبھ گڑھ میں روڈ شو کے دوران اروند کیجریوال کا بڑا بیان کہا-‘8 اکتوبر کو ہوگی پہلی جیت…’
روڈ شو کے دوران اروند کیجریوال نے کہا کہ "ان لوگوں نے مجھے جھوٹے مقدمے میں ڈال کر جیل میں ڈال دیا، کچھ دن پہلے میں پانچ ماہ بعد جیل سے باہر آیا، جیل میں انہوں نے مجھے جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا۔"
J&K Assembly Elections 2024: سانبہ ضلع میں پہلی بار بنایا گیا بارڈر پولنگ اسٹیشن، گاؤں والوں میں خوشی کا ماحول
موہن سنگھ بھٹی نے الیکشن کمیشن اور ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب لوگ اپنے ہی گاؤں میں ووٹ ڈال سکیں گے۔ اس سے گاؤں والوں میں خوشی کا ماحول ہے۔
J&K Assembly Elections 2024: جموں کشمیر میں پانچ بجے تک ہوئی 65.48 فیصد ووٹنگ، ادھمپور میں سب سے زیادہ پولنگ
سب سے کم بارہمولہ میں ہوئی ووٹنگ ہوئی ہے، جہاں پانچ بجے تک 55.73 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ دیگر اضلاع میں بھی ووٹنگ کچھ حدتک بہتر دکھائی دے رہی ہے۔
Lal Bahadur Shastri Special: جب لال بہادر شاستری نے بیٹے کے سرکاری کار لے جانے پر اپنی جیب سے ادا کیا تھا بل، جانئے وہ قصہ
لال بہادر شاستری کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملک کی عوام پر کوئی بھی فیصلہ نافذ کرنے سے پہلے وہ اسے اپنے خاندان پر نافذ کرتے تھے۔ جب انہیں یقین ہو گیا کہ اس فیصلے پر عمل درآمد میں کوئی دشواری نہیں ہو گی، تبھی اس فیصلے کو ملک کے سامنے رکھتے تھے۔
Haryana Assembly Election 2024: راہل گاندھی نے ہریانہ میں بی جے پی کو بنایا نشانہ، کہا-‘امبانی نے شادی پر کروڑوں خرچ کیے، لیکن کسان…’
راہل نے کہا کہ ہم کسانوں کو ایم ایس پی دیں گے۔ پہلے جیلوں سے وصولی کی کالیں آتی تھیں لیکن اب بیرون ممالک سے کالیں آتی ہیں۔ ہریانہ حکومت نے بے روزگاری کا جال پھیلا رکھا ہے۔ 2 لاکھ سرکاری نوکریاں خالی ہیں۔
Alleged rape at Osho’s ashram: اوشو کے آشرم میں 50 بار سےزیادہ میرا ریپ کیا گیا،برطانوی خاتون نے لگایا سنگین الزام،عقیدتمندوں نے دیا جواب
سوامی چیتنیا کیرتی جنہیں اوشو انٹرنیشنل میڈیٹیشن ریزورٹ سے نکال دیا گیا ہے اور اب وہ 'باغی سنیاسین' گروپ کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے اوشو ٹائمز کے ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دیں اور انہیں ان کا دائیں ہاتھ کا آدمی سمجھا جاتا تھا۔ چیتنیا کیرتی نے 1974 میں آشرم میں شمولیت اختیار کی اور کم از کم 15 سال تک اس کے ساتھ رہے۔
Anti-Sikh riots case: 1984 سکھ مخالف فسادات معامہ، ہائی کورٹ نے جگدیش ٹائٹلر کی عرضی پر سی بی آئی کو جاری کیا نوٹس
کیس کی سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے ٹائٹلر کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل سے کہا ہے کہ وہ کیس کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ پر رکھیں۔ ٹائٹلر نے نچلی عدالت کے حکم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ درخواست میں ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔
Situation stable, but not normal: بھارت چین سرحد پر پھر کچھ بڑا ہونےوالا ہے، آرمی چیف نے کہا-حالات معمول کے مطابق نہیں ہیں
جنرل دویدی نے کہا کہ جب تک حالات بحال نہیں ہوتے، حالات حساس رہیں گے اور ہم کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ جہاں تک چین کا تعلق ہے تو وہ کافی عرصے سے ہمارے ذہنوں میں تجسس پیدا کر رہا ہے۔





