Jammu Kashmir Election: جموں کشمیر میں تین بجے تک 56فیصد سے زیادہ ہوئی ووٹنگ، ادھمپور سب سے آگے
اس مرحلے میں سب سے اب تک سب سے زیادہ ادھمپور میں ووٹنگ ہوئی ہے جہاں 64.43فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ وہیں سب سے کم بارہمولہ میں ہوئی ہے جہاں تین بجے تک 46.09فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔دیگر اضلاع میں بھی ووٹنگ کچھ حدتک بہتر دکھائی دے رہی ہے۔
Robert Vadra: ‘گرمیت رام رہیم اور اروند کیجریوال کے جیل سے باہر آنے کے پیچھے بی جے پی’، رابرٹ واڈرا نے لگایا الزام
رابرٹ واڈرا نے پی ایم مودی اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کو بھی نشانہ بنایا کہ مبینہ طور پر ان کا نام توہین آمیز انداز میں استعمال کیا گیا۔
National Health Accounts Estimates: مرکزی وزارت صحت نے ہندوستان کے 2020-21 اور 2021-22 کیلئے قومی صحت کھاتوں کے تخمینے جاری کیے
مرکزی صحت سکریٹری اپوروا چندرا نے کہا کہ "حکومتی صحت کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ جیب سے باہر کے اخراجات میں کمی آئی ہے جو کہ ایک اچھی علامت ہے۔" انہوں نے روشنی ڈالی کہ صحت کے کل اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے جو صحت کے تئیں حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
J&K Assembly Elections Phase 3: جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024، تیسرے مرحلے میں دوپہر ایک بجے تک 40فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں دوپہر ایک بجے تک 44.08 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ کا تناسب بانڈی پورہ-42.67فیصد، بارہمولہ-36.60فیصد، جموں-43.36فیصد، کٹھوعہ-50.09فیصد، کپواڑہ-42.08فیصد، سانبہ-49.73%، ادھمپور-51.66فیصد رہا۔
Maharashtra Congress Laapataa Ladies Posters: کانگریس نے مہاراشٹر میں ‘لاپتہ لیڈیز’ کے لگائے پوسٹر، سی ایم شندے- فڑنویس اور اجیت پوار کو بنایا نشانہ
اس پوسٹ میں لاپتہ لیڈیز یعنی لاپتہ خواتین اور لڑکیوں کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ مہاراشٹر سے ہر سال 64 ہزار لڑکیاں لاپتہ ہو رہی ہیں جو کہ تشویشناک ہے۔
Supreme Court on bulldozer-led demolitions: بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے پابندی کو رکھا برقرار،جلد آئے گا فیصلہ، کہا-گھر میں بچے اور بوڑھے بھی رہتے ہیں،لوگ اچانک کہاں جائیں گے
جسٹس گوائی نے کہا کہ ہم سیکولر نظام میں ہیں۔ غیر قانونی تعمیرات ہندو ہوں یا مسلم... کارروائی ہونی چاہیے۔ اس پر مہتا نے کہا کہ یقیناً ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس کے بعد جسٹس وشواناتھن نے کہا کہ اگر دو غیر قانونی ڈھانچے ہیں اور آپ کسی جرم کے الزام کی بنیاد پر ان میں سے صرف ایک کو منہدم کرتے ہیں تو سوال ضرور اٹھیں گے۔
My personal credibility is at stake: میری ذاتی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے، آپ عدالت کو دھوکہ نہیں دے سکتے:چیف جسٹس
چیف جسٹس نے زور دیا کہ ان کی ذاتی ساکھ خطرے میں ہے ۔ اس لئے عدالت کو مقدمات کی فہرست کے لیے معیاری طریقہ کار پر عمل کرنا چاہیے۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ عدالت کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔ میری ذاتی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ مجھے سب کے لیے معیاری اصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔
Jammu and Kashmir Election: صبح 11 بجے تک 28.12 فیصد ووٹنگ، ادھم پور میں سب سے زیادہ اور بارہمولہ میں سب سے کم
جموں و کشمیر میں ووٹنگ کے تیسرے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ ہو چکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، اودھم پور ضلع میں صبح 9 بجے تک سب سے زیادہ 14.23 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔
Installation of Rani Lakshmi Bai statue in Shahi Idgah Park: رانی لکشمی بائی کے مجسمہ سے نماز میں کیوں دقت ہوگی؟ دہلی کے شاہی عیدگاہ میں مجسمہ کی مخالفت پر عدالت کا سخت تبصرہ
دہلی کے شاہی عیدگاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے کے تنازعہ پر آج دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران عدالت نے سخت تبصرہ کیا اور کہا کہ رانی لکشمی بائی کے مجسمہ سے نماز میں کیا دقت آسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 1857 کی جنگ اور اس میں رانی لکشمی بائی کے کردار کو فراموشش نہیں کرسکتے۔
Jammu and Kashmir Assembly Elections Phase 3: جموں و کشمیر میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری، صبح 9 بجے تک 11.60 فیصد ووٹنگ
جموں و کشمیر میں ووٹنگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کے آغاز کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو ووٹروں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی اور کہا کہ ریاست کا درجہ چھیننے والوں کو سبق سکھانے کا یہ آخری موقع ہے۔





