Kashmir terror attack: جموں و کشمیر میں بہار کے تین مزدوروں کے قتل پر وزیر اعلی نتیش کمار نے کیا معاوضہ کا اعلان،دہشت گردانہ حملہ میں گئی تھی جان
سی ایم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 'وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں دہشت گردانہ حملے میں ریاست کے تین تارکین وطن مزدوروں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔'
Karnataka High Court: عصمت دری اور جنسی ہراسانی کیس میں ملزم پرجول ریونا کی ضمانت کی درخواست مسترد
نودگی نے مزید دلیل دی تھی کہ فارنسک رپورٹ میں مبینہ ویڈیو کے ساتھ ریونا کے تعلق کا پتہ نہیں چلتا اور متاثرہ اور اس کی بیٹی کے بیانات میں تضادات کی نشاندہی کی۔ نودگی نے ریونا کے فون میں ایسی کوئی مجرمانہ ویڈیو رکھنے سے انکار کیا۔
Arvind Kejriwal Petition Reject: اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، وزیر اعظم مودی کی ڈگری سے متعلق درخواست مسترد
دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری کو لے کر کیے گئے ریمارکس کے معاملے میں سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ایم وی اے میں تنازعہ! نشستوں کی تقسیم کو لے کر ادھو ٹھاکرے خیمہ نے صاف کیا اپنا رُخ، کانگریس سے کیا یہ مطالبہ
شیوسینا اور یو بی ٹی کے سینئر لیڈروں نے مہاوکاس اگھاڑی میں سیٹ شیئرنگ تنازعہ پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے رام ٹیک اور امراوتی لوک سبھا سیٹیں کانگریس کو دیں۔
India China Relations: ہندوستان اور چین کے درمیان گشت پر معاہدہ – خارجہ سکریٹری
ایل اے سی پر گشت کے معاہدے پر، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے کہا، "گزشتہ کئی ہفتوں سے ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں، ہندوستان-چین سرحد علاقہ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ گشت کے انتظامات پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
Civil Aviation Minister Ram Mohan Naidu: پرواز میں بم کی جعلی کال پر جانا پڑے گا جیل! شہری ہوا بازی کے وزیر نے کہا- جلد لائیں گے قانون
رام موہن نائیڈو نے کہا کہ ایسی جھوٹی کال کرنے والوں کو ایئر لائنز کمپنی کی نو فلائی لسٹ میں ڈال دیا جائے گا۔ ہم نے اس معاملے پر کئی میٹنگیں کیں اور آخر کار اس پر کام کرنے کا فیصلہ کیا۔
Supreme Court: کیا آئین سے ہٹا دیے جائیں گے ‘سیکولر’ اور ‘سوشلسٹ’ الفاظ؟ نومبر میں سماعت کرے گا سپریم کورٹ
عرضی گزار بلرام سنگھ کے وکیل وشنو جین اور عرضی گزار اشونی اپادھیائے نے بھی کہا کہ دستور ساز اسمبلی نے کافی بحث کے بعد فیصلہ کیا تھا کہ لفظ 'سیکولر' تمہید کا حصہ نہیں ہوگا۔ اس پر جسٹس سنجیو کھنہ نے، جو 2 ججوں کے بنچ کی صدارت کر رہے تھے، کہا - "کیا آپ نہیں چاہتے کہ ہندوستان سیکولر رہے؟
Farooq Abdullah On Pakistan: فاروق عبداللہ پاکستان پر برہم، بولے 75 سال میں کشمیر پاکستان نہ بنا تو اب کیا بنے گا؟
فاروق نے کہا کہ یہ بہت دردناک واقعہ ہے۔ غریب مزدوروں کو درندوں نے شہید کیا۔ ایک ڈاکٹر بھی جان کی بازی ہار گئے۔ اب بتاؤ ان درندوں کو کیا ملے گا؟ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان بنے گا؟
Acharya Pramod Krishnam : آچاریہ پرمود کرشنم، کہا- ہندوستان سیکولر نہیں بلکہ مذہبی ملک ہے
کالکی پیتھادھیشور نے کہا کہ جو بھی ہندوستان میں پیدا ہوا ہے وہ سناتنی ہے، چاہے اس کا فرقہ یا پوجا کا طریقہ کچھ بھی ہو۔ ہندوستان کو سناتن سے اور سناتن کو ہندوستان سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔
Ganderbal Attack: کشمیر پاکستان نہیں بنے گا، گاندربل حملے پر فاروق عبداللہ برہم
فاروق عبداللہ نے کہا کہ برائے مہربانی ہمیں عزت سے جینے دیں، ہمیں ترقی کرنے دیں۔ کب تک ہمیں مصیبت میں ڈالتے رہیں گے؟ آپ نے 47 19سے شروع کیا بے گناہوں کومارا۔ جب 75 سال میں پاکستان نہیں بنا تو کیا اب بنے گا؟





