Mars planet: کیا مریخ پر ہوئی تھی ایٹمی جنگ؟ کیوروسٹی روور نے دی چونکا دینے والی معلومات
ناسا کے کیوروسٹی روور کو مریخ پر ’ون ٹوئنٹی نائن‘ نامی تابکار عنصر ملا ہے، جو زمین پر ہونے والے ایٹم ٹیسٹ سے منسلک ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ عناصر قدیم زمانے میں مریخ پر ہونے والی طاقتور ایٹمی جنگ کا ثبوت ہو سکتے ہیں۔
Delhi Weather: دہلی میں آلودگی کے ساتھ دھند کا ستم، محکمہ موسمیات نے جاری کیا یلو الرٹ
سخت سردی کے بجائے دہلی-این سی آر میں لوگ اسموگ، دھند اور آلودگی کا سامنا کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی این سی آر پہنچنے کے دو دن بعد موسم بدل جائے گا۔
Hemant Soren Oath Ceremony: جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سربراہ ہیمنت سورین آج لیں گے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف، جانئے کون کون ہوگا شامل
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سربراہ ہیمنت سورین، جنہوں نے 2024 کے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیرقیادت این ڈی اے اتحاد کو شکست دی تھی، آج (28 نومبر 2024) وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Maharashtra Next CM News: بی جے پی کے سامنے جھک گئے ایکناتھ شندے؟ بہارکے نتیش کمار کی طرح نہیں بناسکے دباؤ
ایکناتھ شندے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ناراض نہیں ہوں، بلکہ لڑنے والا ہوں۔ میں نے پی ایم مودی سے واضح کردیا ہے کہ میری وجہ سے مہاراشٹر میں حکومت بنانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ میں پی ایم مودی-امت شاہ کے فیصلے کا احترام کروں گا۔ اس بیان سے واضح ہوتا ہے کہ وہ بی جے پی ہائی کمان کے فیصلے کی وہ مخالفت نہیں کریں گے۔
Waqf JPC chief agrees for tenure extension: اب وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کی رپورٹ29نومبر کو نہیں ہوگی پیش،جانئے کتنے دنوں کی ملی مہلت
جے پی سی کے رکن سنجے سنگھ نے کہاکہ "جب تک پوری رپورٹ تیار نہیں ہو جاتی، تمام فریقوں کو سنا جاتا ہے اور پھرجے پی سی کا دورہ مکمل ہو جاتا ہے، مجھے لگتا ہے کہ اس سے پہلے ڈرافٹ رپورٹ پیش کرنا غلط ہے۔
Opposition members walked out of the meeting: وقف جے پی سی میں صرف ان لوگوں کو بلایا گیا جو بی جے پی کے قریبی تھے، اپوزیشن نے آج پھر میٹنگ کا کیا بائیکاٹ
ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ اور جے پی سی کے رکن کلیان بنرجی نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ صرف ان لوگوں کو بلایا گیا جن کا بی جے پی سے تعلق ہے اور جو بی جے پی کے قریب ہیں اور دن برباد کر دیا گیا جن ریاستوں میں وقف املاک کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
CM Yogi Launches Citizen-Centric Services In Prayagraj: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کمبھ میلے سے پہلے پریاگ راج میں شہریوں پر مبنی خدمات کا افتتاح کیا
آج متعارف کرائی گئی شہری پر مبنی خدمات میں پریاگ راج میونسپل کارپوریشن کے شہری نظم و نسق کو بہتر بنانے اور رہائشیوں اور یاتریوں دونوں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
Jamat-e-Islami Hind delegation visits Sambhal:جماعت اسلامی ہند کے وفد نے آج سنبھل کا کیا دورہ،متاثرین سے یک جہتی کا کیااظہار،ہرممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی
وفد شہر کے با اثر اور جہد کاروں سے اور وکلا سے بھی ملا جو ان مقدمات کی پیروی کر رہے ہیں یا قانونی کارروائی کے لیے سرگرم ہیں۔وفد کی ملاقات مسجد کی نئی کمیٹی اور بعض پرانی کمیٹی کے ممبران سے بھی ہوئی، وفد نے تلقین کی کہ کسی بھی طرح کا اختلاف ہمیں کمزور کرے گا۔
Rajasthan By-election 2024: وزیراعلیٰ بھجن لال شرما کی قیادت پر ضمنی انتخابات کے نتائج نے لگادئیے مہر،بی جے پی نے کیا شاندار مظاہرہ
پچھلے دو انتخابات میں کانگریس دوسہ سے جیت رہی ہے یہاں کے ایم ایل اے مراری لال مینا کانگریس حکومت میں وزیر تھے اور سچن پائلٹ کے بہت قریب ہیں۔ جہاں بی جے پی 2023 کے اسمبلی انتخابات میں 31204 ووٹوں کے بڑے فرق سے ہار گئی تھی۔
Investors Rush to Buy Adani shares : اڈانی گروپ کے خلاف الزامات کا مارکیٹ نے دیامناسب جواب،اڈانی گروپ کے مارکیٹ کیپ میں 1.2 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ
بدھ کو اڈانی گروپ کی 4 کمپنیوں - اڈانی ٹوٹل، اڈانی پاور، اڈانی انرجی اور اڈانی گرین میں اپر سرکٹ لگایا گیا تھا۔ بینچ مارک انڈیکس نفٹی 50 بدھ کی ٹریڈنگ میں 0.33 فیصد بڑھ گیا۔ اس میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے اڈانی انٹرپرائزز اور اڈانی پورٹس ہیں۔





