Mani Shankar Aiyar on Gandhi family: گاندھی خاندان نے میرا سیاسی کریئر بنایا بھی اور بگاڑا بھی،پارٹی صرف ایک غلطی سے 2014 کا انتخاب ہار گئی:منی شنکر ائیر
تجربہ کار کانگریس لیڈر نے کہا کہ آپ نے دیکھا، 2012 میں ہمارے لیے دو آفتیں رونما ہوئیں، ایک یہ کہ سونیا گاندھی بہت بیمار ہوگئیں اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کو چھ بائی پاس سرجری سے گزرنا پڑا۔ اس لیے ہم حکومت کے سربراہ اور پارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے معذور ہو گئے۔
Farmers Protest, ‘Rail Roko’ on Dec 18: کپکپاتی ٹھنڈ میں بھی ڈٹے ہوئے ہیں کسان،کل ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالنےکا اعلان،18دسمبر کو ریل روکو آندولن
کسانوں سے بات کرنے کے بعد ڈی جی پی نے میڈیا اہلکاروں سے کہا کہ کسانوں کے مطالبات کو پنجاب سرکار جائز سمجھتی ہے۔سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق جگجیت سنگھ سے بات کی اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی بات کہی۔
Maharashtra Cabinet Expansion: مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس کی قیادت والی مہایوتی حکومت میں نئے وزراء کی حلف برداری آج
سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے والی بی جے پی کو کابینہ میں 20 سے 21 وزراء ملنے کا امکان ہے۔ اس کے بعد شیوسینا کو 11 سے 12 اور این سی پی کو 9 سے 10 وزراء ملنے کا امکان ہے۔
Muslims will soon become majority: اللہ نے چاہا تو مسلمان اکثریت میں ہوں گے، ممتا بنرجی کے وزیر فرہاد حکیم کے بیان پر ہنگامہ شروع
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکیم نے عدلیہ میں مسلمانوں کی کم نمائندگی پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کلکتہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں مسلم ججوں کی محدود تعداد کی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ اس خلا کو محنت کے ذریعے پر کیا جا سکتا ہے۔
Open Support for J. Shekhar Yadav: الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر کے متنازعہ بیان کویوگی آدتیہ ناتھ نے بتایا درست،کہا-کارروائی کا مطالبہ کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے
مختلف اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں جسٹس شیکھر کمار یادو کے حالیہ "متنازعہ بیان" کے لیے ان کے مواخذے کی نوٹس دی۔ راجیہ سبھا میں مواخذے کے لیے دیے گئے نوٹس پر اپوزیشن کے 55 اراکین پارلیمنٹ نے دستخط کیے ہیں۔
We will not allow Muslim reservation: بی جے پی کا ایک بھی ایم پی ہے، مسلم ریزرویشن نہیں ہونے دیں :امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ ہماری حکومت اس بات پر قائم ہے کہ ملک میں موجودہ ریزرویشن سسٹم کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی۔ یہ کانگریس ہی تھی ،جس نے مسلمانوں کو درج فہرست ذات، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کا کوٹہ دے کر اسے کمزور کیا۔
Govt. defers introduction of ‘One Nation, One Election’ Bills: ون نیشن ون الیکشن پر حکومت نے لیا یوٹرن،سوموار کو پارلیمنٹ میں بل نہیں کرے گی پیش
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ اتنی بڑی رپورٹ ہے، ہم نے اسے ابھی تک نہیں پڑھا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی آ رہے ہیں اس لیے ان کے پاس ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا اچھا موقع ہے۔
Farmer Protest 2024: میری زندگی لاکھوں ہندوستانی کسانوں کی جانوں سے زیادہ قیمتی نہیں ہے: کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال
جگجیت سنگھ ڈلیوال نے کہا کہ اگر کسی حکومت نے مجھے اسپتال لے جانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا تو اس سے کسانوں میں مزید غصہ بڑھے گا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری اسی حکومت پر عائد ہوگی۔
Manipur Violence: منی پور میں ایک بار پھر سے تشدد بھڑک اٹھا، بہار کے 2 مزدوروں کو گولی مار کر قتل کردیا
علاج کے دوران ڈاکٹروں نے دونوں مزدوروں کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس واقعہ کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Delhi-NCR Weather Update: پہاڑوں پر برف باری سے دہلی-این سی آر میں سردی کی لہر جاری ، ان ریاستوں میں سردی کی لہر کا الرٹ
آئی ایم ڈی کے مطابق، اتوار 15 دسمبر کو کم از کم درجہ حرارت تقریباً 5 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔





