Bharat Express DD Free Dish

قومی

ہندوستان میں اسٹارٹ اپ نے 16 لاکھ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی ہیں، جو کہ روزگار میں اہم شراکت دار کے طور پر ان کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔

حکومت وقتاً فوقتاً اس میں مختلف اسٹیک ہولڈرز بشمول اعلیٰ صنعتی انجمنوں اور صنعت کے نمائندوں سے گہری مشاورت کے بعد تبدیلیاں کرتی ہے۔

لوک سبھا الیکشن کے دوران ساتھ لڑے سماجوادی پارٹی اورانڈین نیشنل کانگریس کی جوڑی ٹوٹ سکتی ہے۔ دہلی اسمبلی الیکشن سے متعلق سماجوادی پارٹی کے ترجمان فخرالحسن چاند نے بڑا اعلان کیا ہے۔

مالی سال 2024 کے پہلے آٹھ مہینوں میں الیکٹرانکس پیٹرولیم کی برآمدات کے ایک تہائی سے بھی کم تھی

پے رول کے اعداد و شمار کے ریاستی تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ ای پی ایف او کے کل ممبرزمیں ٹاپ پانچ اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا حصہ 61.32 فیصد ہے۔

انڈیا الائنس کی ان دونوں پارٹیوں کے درمیان تکرار بڑھتی جارہی ہے۔ عام آدمی پارٹی انڈیا الائنس سے کانگریس کو باہر کرنے پر دوسری پارٹیوں سے بات چیت کرے گی۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ کانگریس بی جے پی کے ساتھ مل کرکام کررہی ہے۔

ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ نوجوان کارکنوں کی زیادہ تعداد اس میں شامل ہوئی ہے۔ 18-25 سال کی عمر کے گروپ میں 58.49فیصد نئے ممبرز تھے۔ ان میں سے 5.43 لاکھ لوگ اکتوبر میں شامل ہوئے تھے۔

ملیریا کے کیسز اور اموات دونوں میں 2015-2023 کے درمیان تقریباً 80 فیصد کمی آئی ہے

اجمیر میونسپل کارپوریشن نے یہ کارروائی خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس سے پہلے کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے تین دنوں تک گھنی دھند سے کوئی راحت نہیں ہے۔ 26-28 دسمبر کو رات گئے اور صبح کے دوران گھنی دھند کا امکان ہے۔