Indian smartphone market: پریمیم اسمارٹ فونز کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث 50 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گی ہندوستانی مارکیٹ، پرکشش ہیں ایپل اور سیم سنگ کی پیشکش
اس سال ہندوستان کی اسمارٹ فون مارکیٹ کا حجم 50 بلین ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ہندوستانی کرنسی میں یہ رقم 4,28,900 کروڑ روپے ہوگی۔
BPSC Student Protest: پٹنہ میں وینٹی وین کے الزام پر برہم ہوئے پرشانت کشور، سوالوں کو ٹالتے نظر آئے جن سوراج پارٹی کے لیڈر
وینٹی وین کے بارے میں بی جے پی کے ترجمان اروند سنگھ نے کہا کہ پرشانت کشور 4 کروڑ روپے کی وینٹی وین لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔ ہر دن 25 لاکھ روپے کرایہ دیتے ہیں۔ اتنا پیسہ کہاں سے آرہا ہے؟ جو شخص 4 کروڑ روپے کی وینٹی وین میں فریش ہوتا ہے، وہ چلا ہے بی پی ایس سی کے امیدواروں کے لیے احتجاج کرنے۔
Prashant Kishor’s Statement: ’’راہل-تیجسوی طلبہ تحریک کی کریں قیادت، ہم پیچھے چلیں گے…‘‘، پرشانت کشور کا بڑا بیان
سردی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سردی ہے تو کیا کر سکتے ہیں۔ اس سردی میں بی پی ایس سی کے طلباء کی پٹائی ہوئی۔ ان پر پانی کی بوچھاریں کی گئیں۔ بہار میں 50 لاکھ سے زیادہ لوگ فیکٹریوں اور کھیتوں میں کام کر رہے ہیں۔ اگر اس نظام کو بدلنا ہے تو کچھ لوگوں کو سردی اور گرمی سے ہٹ کر کھڑا ہونا ہو گا، اسی لیے یہاں پر کھڑے ہیں۔
India’s PLI Schemes: پیداوار پر مبنی ترغیبی اسکیم سے ہندوستان کو $459 بلین کی اضافی آمدنی حاصل ہونے کا امکان- Goldman Sachs
گولڈمین سیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی حکومت کی پیداوار سے منسلک ترغیب (PLI) اسکیموں سے اگلے 5-6 سالوں میں 720 سے زائد کمپنیوں سے $459 بلین اضافی آمدنی حاصل ہونے کا امکان ہے۔
مسلم معاشرے کی پہل سے ہندوستان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی عالمی علامت بن جائے گا: اندریش کمار نے دیا بڑا بیان
اندریش کمارنے واضح کیا کہ ہندوستان کے اتحاد اورسالمیت کے لیے مسلم برادری کوقیادت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم نیشنل فورم کا مقصد یہ ہے کہ ہندوستان فرقہ وارانہ ہم آہنگی، ترقی اورامن کا عالمی ماڈل بن جائے۔
India’s exports: اس مالی سال 800 بلین ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی ہندوستان کی برآمدات: وزیر تجارت پیوش گوئل
ملک کے کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ عالمی اقتصادی غیر یقینی صورتحال کے باوجود ہندوستان کی ٹیکسٹائل اور خدمات کی برآمدات اس مالی سال 800 بلین ڈالر سے تجاوز کرنے کا تخمینہ ہے، جو کہ اس سیکٹر میں ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔
Nanded Bomb Blast Case: ناندیڑبم دھماکہ 2006 کے تمام 12ملزمین بری، عدالت نے کہا- نہیں ملے پختہ ثبوت، جانئے پورا معاملہ
ناندیڑ دھماکے کے ملزم راکیش دھواڑے کا نام 2008 مالیگاؤں بم دھماکے میں بھی آیا تھا، راکیش دھواڑے سمیت کئی ملزمان پر مالیگاؤں دھماکے میں بھی ملوث ہونے کا الزا م تھا۔ مالیگاؤں دھماکہ 2008 میں مہاراشٹرکے مالیگاؤں شہرمیں ہوا تھا، جس میں کئی لوگ مارے گئے تھے۔
Indian Railways: تیز رفتار ریل سفر!…بہتر کنیکٹیوٹی کا ذکر، ہائی ٹیک ہوئے ریلوے ٹریک
ہندوستانی ریلوے کے حکام نے کہا ہے کہ ہندوستان کے پانچویں سے زیادہ ریلوے ٹریک اب 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرینیں چلانے کے قابل ہیں، جو باڑ لگانے اور جدید سگنلنگ سسٹم سمیت بہتر حفاظتی اقدامات کے ذریعے حاصل کیے گئے ہیں۔
No relief from cold wave in Jharkhand: جھارکھنڈ میں سردی کی لہر سے کوئی راحت نہیں، رانچی میں تمام اسکول 7 جنوری تک بند
جمعہ کے روز رانچی کے کانکے علاقے میں کم سے کم درجہ حرارت 3.3 ڈگری سیلسیس اور چترا ضلع میں کم سے کم درجہ حرارت 4.5 ڈگری سیلسیس تھا۔ رانچی شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔
India’s coffee exports: بھارت کی کافی کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ، جانئے کتنے ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی تعداد
ہندوستان کی کافی کی برآمدات نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے، جو رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں کے دوران روبسٹا کافی کی قیمت میں تیزی سے اضافے اور یورپی یونین کے جنگلات کی کٹائی کے نئے قوانین کی تیاریوں کی وجہ سے ہوا ہے۔





