Bharat Express DD Free Dish

قومی

سبزی، انڈے، گوشت اور مچھلی، دال اور دودھ اور اس کی مصنوعات کی گرتی ہوئی قیمتوں نے مہنگائی میں کمی کی ہے۔

سودکا اعلان کیا گیا۔ گھریلو سودے ایم اینڈ اے والیوم کا 68 فیصد اور کل مالیت کا 78 فیصد تھے۔ آؤٹ باؤنڈ سودوں میں اضافہ ہوا

رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ دو سالوں میں سب سے بڑاضافہ ہوا۔ 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہندوستان کا غیرملکی زرمبادلہ 7.023 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 681.688 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔

دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں کی دعوت افطار میں مرکزی وزیرکرن رجیجو، وزیرپرویش ورما، اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا، بی جے پی کے سینئر لیڈرسید شاہنوازحسین، ظفراسلام، آرایس ایس لیڈراندریش کمارکےعلاوہ کئی اراکین پارلیمنٹ اوراراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

فروری 2024 کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ شروع کی گئی یہ اسکیم ہندوستان کے توانائی کے منظر نامے کو بدل رہی ہے۔ موصول ہونے والی 47.3 لاکھ درخواستوں کے ساتھ حکومت نے 6.13 لاکھ استفادہ کنندگان کو 4,770 کروڑ روپے کی سبسڈی دی ہے

گیٹس نے پولیو کی بیماری سے نپٹنے اور اسے ختم کرنے میں ہندوستان کی کامیابی کی تعریف کی۔ انھوں نے بتایا کہ ہندوستان میں پولیو کا آخری کیس تب درج ہوا تھا، جب وہ 2011 میں ہندوستان کے دورے پر آئے تھے۔ اس کے بعد ہندوستان میں اس بیماری کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا ہے۔

کریو-10 سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور پہنچ چکے ہیں، لیکن اب خلاباز چند دنوں تک اسٹیشن کے بارے میں مزید معلومات اکٹھا کریں گے۔ توقع ہے کہ اس ہفتے کے آخر تک سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور دیگر ساتھیوں کے ساتھ SpaceX کیپسول کے ذریعے زمین کے لیے روانہ ہوں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان نے 2024 کی چوتھی سہ ماہی میں سامان کی تجارت میں سہ ماہی کے حساب سے 8 فیصد اور سالانہ امپورٹس میں چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔

ہندوستانی خلائی تحقیقی ایجنسی کے کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے جمعہ کو ’’اسپس ڈاکنگ ایکسپریمنٹ‘‘ کی کامیاب تکمیل کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہندوستان اب دنیا کے ان چار ممالک میں سے ایک ہے جنھوں نے ڈاکنگ اور انڈاکنگ دونوں ٹیکنالوجیز کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔‘‘

ٹیک سروسز میجر کے چیف ہیومن ریسورس آفیسر شاجی میتھیو نے کہا کہ پچھلے 10 مہینوں میں انفوسس نے 'ری اسٹارٹ ود انفوسس' کے ذریعے 800 سے زیادہ ری اسٹارٹرز کی خدمات حاصل کی ہیں، جو اس کا سیکنڈ کرئیر ہے۔