After Tunisha Sharma, now 22-year-old social media influencer Leena Nagvanshi dies:تونشا شرما کے بعد اب 22 سالہ سوشل میڈیا انفلا نسر لینا ناگوانشی کی موت،
سالہ تونشا شرما کی خودکشی کے معاملے نے سب کو چونکا دیا تھا۔ تونشا شرما کے بعد اب 22 سالہ سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی لینا ناگوانشی نے خودکشی کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لینا نے کمرے کی چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی گھر والوں نے لیلا ناگونشی کی لاش پھانسی گھاٹ سے نیچے اتار دی تھی
Jammu and Kashmir:جموں کشمیر میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کے پاس سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ جموں کشمیر کے سدھرا علاقہ میں بدھ کی صبح حفاظتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان چھڑپ شروع
Petrol Price :پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی کیوں نہیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے
Delhi weather:ٹھنڈ سے دہلی والوں کو ابھی راحت نہیں ، دہلی این سی آر میں چھایا گھنا کہرا اور دھند
سردی، دھند اور کہرے نے بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دھند اور کہرےکے باعث کئی مقامات پر صبح کے وقت ویزبیلیٹی لیول بھی کافی کم ہے
IGI Airport Unit: لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے بہانے دھوکہ دینے والے بین الاقوامی امیگریشن ریکیٹ کے مفرور ایجنٹ گرفتار
اس معاملے میں گورو گوسائیں، گورویندر سنگھ موکھا اور سندیپ کمار کو پولیس نے گرفتار کر کے 34 بین الاقوامی پاسپورٹ، 4 فرضی ویزے اور کئی قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔
A K Sharma: اتر پردیش نئے ہندوستان کا نوجوان چہرہ
یوپی کی 60% سے زیادہ آبادی کام کرنے کی عمر کی ہے۔ اس ریاست کے نوجوانوں کی صلاحیتیں بہت مضبوط ہیں۔ وہ اسٹارٹ اپ سیکٹر میں بہت کچھ کرسکتے ہیں اور اسٹارٹ اپ ہی مستقبل ہے۔
PM Modi’s Brother’s car accident: پی ایم مودی کے بھائی اور ان کا خاندان کرناٹک میں سڑک حادثے میں زخمی
70 سالہ دامودر مودی کو اس حادثے میں ٹھوڑی پر چوٹ آئی۔ ان کے بیٹے میہول پرہلاد مودی (40)، بہو جندل مودی اور ان کی چھ سالہ پوتے مینت میہول مودی بھی زخمی ہوئےاس کے علاوہ ڈرائیور بھی زخمی ہو گیا۔
Salman Khurshid: سلمان خورشید نے راہل گاندھی کو کہا بھگوان رام توناراض ہوئے انل وج ، کہا – کانگریس حکومت نےہی شری رام کو کہا تھا خیالی
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق سلمان خورشید نے کہا، ’’بھگوان رام کی 'کھڑاؤ' بہت آگے تک جاتی ہے۔ کبھی کبھی، جب رام جی نہیں پہنچ پاتےتو بھرت 'کھڑاؤ' لے کر جگہ جگہ جاتے ہیں۔
Mirza Ghalib’s Birthday: بھارت ایکسپریس کی جانب سے مرزا غالب کی یوم پیدائش پر ان کی خاص یادیں
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا غالب، 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے، فارسی اور اردو زبانوں کے معروف شاعر تھے۔ آج عظیم شاعر غالب کا یوم پیدائش ہے، مرزا کی حویلی کے سامنے آج بھی شاعری کے چاہنے والوں کی قطاریں لگتی ہیں۔ آج، وہ …