Indian has given relief to Pakistanis living in India: ہندوستان میں مقیم پاکستانیوں کو حکومت ہند نے دی راحت، ملک چھوڑنے کی مدت کار اگلے حکم تک بڑھائی گئی
حکومت ہند نے قلیل مدتی اور سارک ویزا رکھنے والوں کو 27 اپریل تک ہندوستان چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ اسی طرح میڈیکل ویزا رکھنے والوں کے لیے مدت کار 29 اپریل تھی۔
MSP Hike: حکومت نے موجودہ سیزن میں ایم ایس پی پر خریدا 256 ایل ایم ٹی گیہوں، کسانوں کو 62 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی
مرکز کی مودی حکومت نے موجودہ سیزن میں اب تک 256.3 لاکھ میٹرک ٹن (LMT) گیہوں کی کم از کم امدادی قیمت (MSP) پر خریداری کی ہے۔
Aadhaar, PAN and Ration Card will not prove citizenship: اب آدھار، پین اور راشن کارڈ سے ثابت نہیں ہوگی شہریت، صرف یہ دو دستاویزات تسلیم کیے جائیں گے
حکومت نے شہریت ثابت کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اب صرف دو دستاویزات سے ہی شہریت ثابت کی جا سکے گی۔ اب آدھار، پین اور راشن کارڈ سے ثابت نہیں ہوگی شہریت
Acharya Pramod Krishnam: ’’راہل گاندھی ہندوؤں کو دھوکہ دے رہے ہیں‘‘، آچاریہ پرمود کرشنم نے اکھلیش یادو کو بھی بنایا تنقید کا نشانہ، ذات پات پر مبنی مردم شماری پر بھی کی بات
پہلگام حملے پر کانگریس لیڈروں کے بیانات کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ دراصل راہل گاندھی ہندوؤں کو دھوکہ دینے کا کام کر رہے ہیں۔
Government sets record in GST collection: جی ایس ٹی کلیکشن معاملہ میں حکومت نے بنایا ریکارڈ، اپریل میں وصول کیے 2.37 لاکھ کروڑ روپے
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے دوران جی ایس ٹی کلیکشن 12.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 2.37 لاکھ کروڑ روپے کے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
Pak Army chief Asim Munir: ’’ہندوستان کی کسی بھی فوجی کارروائی کا فوری اور منہ توڑ جواب دیں گے‘‘، پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر نے پھر دیا جارحانہ بیان
عاصم منیر نے یہ بیان مسلح افواج کی جانب سے ایک انتہائی شدت والی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کرنے کے لیے فائرنگ رینج کا دورہ کرتے ہوئے دیا۔
HM Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات اور مہاراشٹر کے یوم تاسیس پر دہلی میں منعقدہ تقریب سے کیا خطاب، کہا-ہم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
آج دہلی کے اسِتا پارک میں گجرات اور مہاراشٹر کا یوم تاسیس سادگی اور وقار کے ساتھ منایا گیا۔ پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی وجہ سے یہ تقریب زیادہ دھوم دھام سے منعقد نہیں کی گئی۔
BSF and Punjab Police: بی ایس ایف اور پنجاب پولیس دہشت گردوں کی سازش ناکام کی، ہتھیاروں کے ساتھ 5 کلو ہیروئن بھی کیا ضبط
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر دہشت گردی کی ایک سازش کو ناکام بناتے ہوئے امرتسر ضلع کے بھروپال گاؤں کے قریب سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد کیا ہے۔
Amit Shah: ’’پہلگام دہشت گردانہ حملے میں شامل کسی بھی دہشت گرد کو بخشا نہیں جائے گا‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ کا دہشت گردوں کو سخت انتباہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو پکڑنے اور سخت سے سخت سزا دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا
Caste-based census should be transparent: ذات پر مبنی مردم شماری شفاف، مکمل اور سیاسی مفاد پرستی سے پاک ہو: پروفیسر سلیم انجینئر
"ہم امید کرتے ہیں کہ یہ مردم شماری درست اعداد و شمار فراہم کرے گی تاکہ مختلف طبقات کے لیے عدل پر مبنی بہتر فلاحی پالیسیز بنائی جاسکیں اور محروم طبقات کی سماجی و معاشی ترقی کو ممکن بنایا جا سکے۔ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ صرف وہی چیز بہتر طور پر نظم و نسق میں آ سکتی ہے جسے ناپنے کا کوئی پیمانہ موجود ہو"





