Bharat Express DD Free Dish

قومی

ہندوستان کی فارما انڈسٹری میں زبردست تیزی آئی ہے۔ اپریل 2025 میں اس شعبے کی آمدنی میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستان میں دوائیں اب سستی، آسانی سے دستیاب اور موثر ہو گئی ہیں۔ بھارت دنیا میں ادویات پیدا کرنے والا تیسرا سب سے …

پچھلے مالی سال سرفہرست پانچ ممالک جہاں ہندوستان نے اسمارٹ فون کی برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا وہ امریکہ، نیدرلینڈز، اٹلی، جاپان اور جمہوریہ چیک تھے۔

جیوتی ملہوترا پر لگے الزامات سے پورا ملک حیران ہے۔ ٹریول ویڈیوز بنانے کے بہانے جیوتی ملہوترا نے کئی بار پاکستان اور ایک بار چین کا سفر بھی کیا تھا۔

دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج نے آپریشن سندور شروع کیا، جس میں سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا آپریشن سندھور کے ذریعے جواب دیا۔ جس دوران  پاکستان اور پی او کے میں واقع دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا۔ جواب میں پاکستان نے جارحانہ رویہ اپناتے ہوئے کئی شہروں پر حملے کرنے کی کوشش کی۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور حکام واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ ابتدائی رپورٹس بتاتی ہیں کہ فیکٹری میں حفاظتی اقدامات کا فقدان اور ہنگامی تیاریوں کی وجہ سے جان و مال کا نقصان ہوا۔

ہم نے دشمنوں کو مٹی میں ملانے کا  کام کیا۔ گزشتہ اتوار 18 مئی کو آپریشن سندور سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی،

جن سوراج پارٹی کے بانی پرشانت کشور کو اتوار کے روز انتظامیہ نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے آبائی گاؤں کلیان بیگھہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔

بی آر گوئی نے حال ہی میں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا ہے اور وہ اس اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے ایسے جج ہیں جن کا تعلق دلت طبقے سے ہے۔

یہ اعلیٰ سطحی گفتگو ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کے حوالے سے ایک نئے معاہدے پر دستخط بھی ہوئے ہیں، جسے علاقائی تجارت اور رابطوں کو ایک نیا رخ دینے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔