Operation Dost: ترکیہ میں ‘آپریشن دوست’ ختم، بھارتی فوج دل جیت کر واپس لوٹی، کیا بدلےگی اپسی تعلقات کی تصویر ؟
6 فروری کو ترکہل اور شام مںے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد ہندوستان کو ان منتخب ممالک مںم شامل کا گاا تھا۔ جو نہ صرف پہلے وہاں پہنچے بلکہ بڑے پماانے پر راحت اور بچاؤ کا کام بھی شروع کاو۔ اب ہندوستان کے لوگ بھی ترکی سے اسی طرح کی دوستی کی توقع کر رہے ہںا۔
Petrol Price in Delhi: تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں اپ ڈیٹ
خام تیل اس وقت 85 ڈالر سے نیچے ہے۔ برینٹ کروڈ 0.32 ڈالر یا 0.38 فیصد کم ہوکر 83.75 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 0.78 ڈالر یا 1.02 ڈالر اضافے کے ساتھ 77.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
Sonu Nigam Attacked: میوزک پروگرام کے دوران سونو نگم کے ساتھ مار پیٹ، سیلفی لینے کے دوران دھکا مکی ،ویڈیو وائرل
پیر کی شام ممبئی کے چیمبور میں ایک کنسرٹ کے دوران گلوکار سونو نگم اور ان کی ٹیم سے مار پیٹ کی ۔
Pawan Khera: لکھنؤ میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے خلاف پی ایم مودی کے والد پر نازیبا تبصرہ کرنے پر ایف آئی آر
دوسری طرف بی جے پی لیڈر مکیش شرما نے میٹرو پولیٹن انچارج، ریاستی جنرل سکریٹری اور سینئر عہدیداروں کے ساتھ حضرت گنج انسپکٹر کو شکایت دی ہے اور اس پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Turkey Earthquake: پی ایم مودی نے ترکی سے لوٹی این ڈی آر ایف کی ریسکیو ٹیم سے ملاقات کی، کہا – ہمارے لیے انسانیت سب سے اہم
پی ایم مودی نے کہا کہ زلزلے کے دوران ہندوستان کے فوری ردعمل نے پوری دنیا کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لئے انسانیت سب سے اہم ہے۔
Bihar Politics: بہار میں اوپیندر کشواہا اور نتیش کمار کی راہیں ہوئی پھر جدا
2021 میں، وہ دوبارہ نتیش کمار کے قریب آئے اور 20 فروری 2023 کو، انہوں نے جے ڈی یو کی بنیادی رکنیت سے دوبارہ استعفیٰ دے دیا، اور جے ڈی یو کو چھوڑ کر اپنی راشٹریہ لوک جنتا دل کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا۔
Uddhav Thackeray: ادھو ٹھاکرے سے چھینا گیا ‘شیو سینا’ نام اور تیر-کمان ، کنگنا رناوت نے کیا طنز ، کہا –انہیں اپنے کرتوتوں کا پھل مل رہا ہے
صارف نے کنگنا سے سوال کیا کہ ادھو اور کنگنا کی حالت دیکھ کر آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ اس پر بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ دوسروں کی تباہی دیکھ کر کبھی بھی خود کو درست نہیں سمجھنا چاہیے۔
Supreme Court: ہم سے ‘ٹھاکرے’ کا نام کوئی نہیں چھین سکتا، الیکشن کمیشن کے حکم پر سپریم کورٹ پہنچے ادھو ٹھاکرے ، کہا- حالات نہ سدھرے تو آخری ہو سکتے ہیں2024 لوک سبھا انتخابات
درخواست میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کا کردار غیر جانبدارانہ نہیں رہا۔ الیکشن کمیشن کا کام کرنے کا رویہ اس کے آئینی قد کے مطابق نہیں رہا۔ کمیشن نے نااہلی کی کارروائی کا سامنا کرنے والے ایم ایل اے کے دلائل کی بنیاد پر فیصلہ لے کر غلطی کی ہے۔ پا
میچ میں غیر قانونی انٹری کرتے ہوئے پکڑا گیا بی جے پی لیڈر
دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ میں منعقد ٹیسٹ میچ میں بی جے پی لیڈر غیر قانونی طور پر انٹری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ڈی ڈی سی اے نے ان لیڈروں کو گرین کارڈ جاری کیا تھا جو یہ دھوکہ دہی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ یہ کارڈ ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹروں کی سفارش پر جاری کیے گئے تھے۔
Karnataka News: آئی فون کے لئے نہیں تھے پیسے ، آن لائن آرڈر کر کے ڈیلیوری بوائے کو کیا قتل ، 3 دن تک گھر میں رکھی لاش
واردات کو انجام دینے کے بعد اس شخص نے تین دن تک لاش کو اپنے گھر میں چھپا کر رکھا۔ پولیس نے بتایا کہ لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے ملزم صبح 4 بجے لاش کو بورے میں ڈال کر اپنی اسکوٹی پر لاد کر باہر نکلا تھا۔