Explosion outside Decent Avenue in Amritsar: امرتسر میں ڈیسنٹ ایونیو کے باہر دھماکہ، ایک شخص ہلاک، دہشت گرد تنظیم سے جڑا کنیکشن
امرتسر دیہی ایس ایس پی منیندر پال سنگھ نے آئی اے این ایس کو بتایا کہ دھماکہ امرتسر میں مجیٹھا روڈ بائی پاس کے قریب واقع کمبو پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں ہوا۔ ہماری پولیس ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ہمیں شبہ ہے کہ یہ شخص کچھ سامان لینے آیا تھا۔ وہ بارودی مواد کی کھیپ لینے آیا تھا کہ کسی غفلت کی وجہ سے دھماکہ ہو گیا۔ جس سے اس کے چہرے، ہاتھ اور ٹانگوں پر چوٹیں آئیں۔
India Coronavirus update: بھارت میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں رونا کیسز،دہلی حکومت نےجاری کی ایڈوائزری، جانئے کتنا خطرنا ک ہے نیا ویرینٹ ؟
وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں کووڈ کے 1,009 کیسز ہیں، جن میں سے کیرالہ (430)، مہاراشٹر (209) اور دہلی (104) کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
Union Cabinet meeting to be held on May 28: پی ایم مودی کی صدارت میں 28 مئی کو ہوگی مرکزی کابینہ کی میٹنگ
اس سے پہلے، 14 مئی کو، مرکزی کابینہ نے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن (ISM) کے تحت اتر پردیش میں ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ کے قیام کی میٹنگ کی اور منظوری دی تھی۔ یہ 3,700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔
علی گڑھ موب لنچنگ سانحہ کو کانگریس لیڈر نے بتایا سماج اورملک پر بدنما داغ، متاثرین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پراٹھایا سوال
کانگریس مائنارٹی سیل کے نیشنل میڈیا انچارج نے کہا کہ جب تک حکومت ایسے مجرموں کو تحفظ فراہم کرتی رہے گی، تب تک معصوم اقلیتوں پراس طرح کے حملے اور قتل عام نہیں رکیں گے۔ ملک اور ریاست کی بی جے پی حکومتوں کو مذہب سے اوپراٹھ کرملک کے آئین کے مطابق ملک کے شہریوں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا اورجب اکثریت اقلیتوں پرظلم کرے گی توآگے بڑھ کر ایماندارانہ قانونی کارروائی کرنی ہوگی۔
Covid infection patients rise to 10 in Noida: نوئیڈا میں کووڈ انفیکشن کیسز بڑھ کر ہوئے 10، محکمہ صحت نے کہا ڈرنے کی ضرورت نہیں، رہیں ہوشیار
ڈسٹرکٹ ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر امت کمار نے کہا کہ تمام ہیلتھ سینٹرس محکمہ سے ٹیسٹنگ کٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلے کووڈ مریض کے سیمپلز جینوم سیکوینسنگ کے لیے پرائیویٹ لیب سے طلب کیا گیا ہے اور اسے نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (NCDC) کو بھیجا جائے گا۔ محکمہ صحت نے عوام سے گھبرانے کی بجائے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ کووڈ سے متعلق کسی بھی معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر 8766367005 جاری کیا گیا ہے، جس پر کال کر کے مدد لی جا سکتی ہے۔ محکمہ نے یہ بھی وضاحت کی ہے کہ علاج اور جانچ کے تمام ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
Nitin Gadkari Birthday: پی ایم مودی، امت شاہ سمیت ان رہنماؤں نے نتن گڈکری کو ان کی 68ویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی
نتن گڈکری نے 1980 کی دہائی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوتھ ونگ کے ذریعے سیاست میں قدم رکھا۔ 1989 میں، وہ پہلی بار مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے رکن بنے۔
Tulsi Bhuiyan killed in Palamu: جھارکھنڈ کے پلامو میں مارا گیا ٹاپ نکسلی کمانڈر تلسی بھوئیاں، 12 گھنٹے سے جاری ہے انکاؤنٹر
اس سے پہلے 21 اپریل کو جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع کے لالپانی کے لوگو پہاڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ ایک تصادم میں ایک کروڑ روپے کا انعامی ماؤنواز کمانڈر پریاگ مانجھی سمیت آٹھ نکسلائیٹس مارے گئے تھے۔
India Pinaka MK3:آپریشن سندور میں جس ہتھیار نے پاکستان میں مچائی تباہی، بھارت اسے بنار ہا ہے مزید جدید، ہونے جارہی ہے ٹیسٹنگ
س میں اگنی 5 اور براہموس میزائل شامل ہیں۔ برہموس کی رینج تقریباً 600 کلومیٹر ہے۔ ساتھ ہی اس کی رفتار 3700 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
BMC babus bribe rated card for builders: بی ایم سی کے بلڈنگ پروپوزل ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں پر بدعنوای کا الزام، رشوت کا مطالبہ جان کر ہو جائیں گے حیران
2012 میں شہری انتظامیہ نے عمارت کی منظوریوں میں تیزی لانے، بدعنوانی کو روکنے اور تاخیر کی ذمہ داری طے کرنے کے لیے ایک سرکلر جاری کیا تھا۔ لیکن اسے بڑی آسانی سے فراموش کر دیا گیا۔ سرکلر میں منصوبوں کی منظوری کے لیے زیادہ سے زیادہ 60 دن کا وقت مقرر کیا گیا تھا اور محکمہ کے عملے کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس مدت کے اندر منصوبوں کی منظوری میں ’کسی بھی کوتاہی‘ کو ’سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔’
Tejashwi blessed with a son: لالو پرساد یادو کے گھر آیا نیا مہمان، تیجسوی یادو بیٹے کی نعمت سے سرفراز، بہن روہنی نے اس کا نام رکھا ’ٹوٹو‘
ان دنوں یادو خاندان گھریلو وجوہات کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ 25 مئی کو، آر جے ڈی کے ایم ایل اے اور خاندان کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو پارٹی اور فیملی سے نکال دیا گیا تھا۔ آر جے ڈی سپریمو نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا تھا۔ تیج پرتاپ کو پارٹی سے چھ سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔





