Bharat Express

قومی

بہار کے کئی اضلاع میں جمعہ کو رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد بھڑک اٹھا۔ کشیدہ ماحول کے درمیان بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا تھا۔ نالندہ، روہتاس اور ساسارام میں سب سے زیادہ ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔

Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پارٹی کا قیام 2020 میں عمل میں آیا تھا۔

Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم  کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔

UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

مغربی بنگال اور بہار میں تشدد کے واقعات رکنے کانام نہیں لے رہے ہیں۔ پتھراؤ، آتش زنی ہو رہی ہے۔ رام نومی سے شروع ہونے والےتشدد کی آگ اب بھی  بھڑک رہی ہے

ایس بی آئی تمام عازمین حج کو انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایک طرح سےکیش لیس حج سفر ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب عازمین حج کیش لیس حج سفر کرسکیں گے۔

دیپک  دہلی کے روہنی کورٹ کمپلیکس میں بدمعاش جتیندر مان عرف گوگی کے قتل کے بعد 'گوگی گینگ' چلا رہا تھا۔ گوگی کو 24 ستمبر 2021 کو دو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔

پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پی ایم مودی ایک ماہ کے دوران 20 جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بی جے پی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کی ریلیاں ان حلقوں پر بھی توجہ مرکوز کریں گی جہاں کانگریس اور جنتا دل سیکولر مضبوط ہیں۔