Operation Sindoor on the games field: پی ایم مودی اور وزیر داخلہ نے ایشیا کپ 2025 میں جیت پر ٹیم انڈیا کو دی مبارکباد، ایکس پر چھا گئی آپریشن سندور والی پوسٹ
وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی کھلاڑیوں کی خوب تعریف کی۔ انہوں نے لکھا:ایک زبردست جیت! ہمارے کھلاڑیوں کی توانائی نے ایک بار پھر مخالفین کو شکست دے دی۔ بھارت کو جیتنا ہی ہوتا ہے، چاہے میدان کوئی بھی ہو۔
Delhi’s new Chief Secretary: کون ہیں دہلی کے نئے چیف سکریٹری راجیو ورما جنہوں نے سنبھالی اہم ذمہ داری، پہلے ہوئے تھے معطل اور اب بنے انتظامیہ کے سربراہ
راجیو ورما پڈوچیری کے چیف سکریٹری، وزارت دفاع، وزارت بجلی اور وزارت صحت و خاندانی بہبود میں اہم ذمہ داریاں اور دہلی میں فنانس اور ریوینیو سکریٹری کے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
Acharya Devvrat To Visit Adani Vidya Mandir: گجرات کے گورنر اچاریہ دیورت کریں گے اڈانی ودیا مندر کا دورہ، اسکول میں منعقد مختلف پروگراموں میں بھی لیں گے حصہ
گورنر کا یہ دورہ اس بات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے کہ تعلیمی معیار کے ساتھ اخلاقی اور ثقافتی اقدار کو فروغ دینے والی پہل کی حمایت کی جائے تاکہ تعلیم سب کے لیے قابل رسائی رہے۔
India’s fight against Naxalism: وزیر داخلہ امت شاہ کا بڑا اعلان، 31 مارچ 2026 تک بھارت سے نکسل ازم کا ہوجائے گا خاتمہ
وزیرداخلہ نے کہا کہ 31 مارچ 2026 تک ملک نکسل ازم سے آزاد ہو جائے گا۔ لیکن یہ سمجھنا ضروری ہے کہ نکسل ازم کا یہ مسئلہ کیوں پیدا ہوا، کیسے بڑھا اور کس نے اس کو نظریاتی اور مالی سپورٹ دیا۔ جب تک معاشرے میں بیٹھے ایسے افراد کو سمجھا نہیں جاتا، تب تک اس لڑائی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
PM Modi meets VP CP Radhakrishnan: وزیر اعظم نریندر مودی کی نائب صدر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات، نئی قیادت اور آئینی اقدار پر گفتگو
وزیراعظم نے سی پی رادھا کرشنن کی آئینی اقدار اور پارلیمانی روایات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کی توقع ظاہر کی اور کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ نائب صدر کے عہدے پر سی پی رادھا کرشنن کی قیادت بھارت کی پارلیمانی روایات کو مزید مستحکم کرے گی اور قومی سطح پر مثبت اثر ڈالے گی۔
Give Ladakh a voice: سونم وانگچک کی گرفتاری پر راہل گاندھی کا سخت حملہ، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’لداخ کو آواز دو، انہیں چھٹا شیڈول دو‘‘
24 ستمبر کو لیہ میں ہونے والے احتجاج کے دوران حالات بگڑ گئے تھے، مشتعل ہجوم نے بی جے پی کے دفتر کو نذرِ آتش کر دیا تھا۔ پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
Aruna Jagadeesan arrives in Karur: کرور حادثہ کی تفتیش کے لیے جائے حادثہ پر پہنچیں جسٹس ارونا جگدیسن، اداکار وجے کی ریلی میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوئی
وزیراعظم نریندر مودی نے بھی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پی ایم ریلیف فنڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مرنے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔ اداکار وجے نے بھی متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔
PM Modi praises women power in Mann Ki Baat: ’’بیٹیاں لہرا رہی ہیں پرچم…‘‘، وزیرِاعظم مودی نے ’من کی بات‘ میں ناری شکتی کی تعریف کی
وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا کہ پچھلے چند سالوں میں کھادی کی فروخت میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ 2 اکتوبر کو کوئی کھادی کا پروڈکٹ خریدیں، فخر سے کہیے کہ یہ دیسی ہے اور اسے ’ووکَل فور لوکل‘ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کریں۔
PM Modi pays tribute to Zubeen Garg: وزیرِاعظم نریندر مودی نے زوبین گرگ کو پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا-وہ ہمیشہ ہماری یادوں میں رہیں گے
وزیرِاعظم مودی نے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسام آج بھوپین ہزاریکا جی کی صدسالہ سالگرہ منا رہا ہے، لیکن چند دن قبل ایک افسوس ناک لمحہ بھی آیا۔ زُوبین گرگ جی کے بے وقت موت سے لوگ سوگوار ہیں۔
2nd National Mediation Conference: چیف جسٹس بی آر گَوَئی نے بھونیشور میں دوسری نیشنل میڈی ایشن کانفرنس کا کیا افتتاح، بھارت میں میڈی ایشن کے بڑھتے ہوئے کردار کو کیا اجاگر
چیف جسٹس بی آر گَوَئی نے کہا کہ میڈی ایشن 2023 کے میڈی ایشن ایکٹ کے تحت رسمی قانونی شکل اختیار کرنے سے پہلے بھی ہمارے سماجی اور سیاسی عمل کا ایک اہم حصہ رہی ہے۔ انہوں نے بھارت کی آزادی کی جدوجہد کے تاریخی مثالیں دیں، جہاں قائدین نے اختلافات کو مکالمہ اور گفت و شنید کے ذریعے حل کیا، نہ کہ محض تصادم کے ذریعے۔





