CM Rekha Gupta Meets PM Modi: وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے پیش کی دیوالی کی مبارکباد
وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے اپنی حکومت کے ایک بڑے وعدے، یمنا ندی کی صفائی اور بحالی کے تعلق سے بھی پیش رفت کا ذکر کیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مودی کی رہنمائی میں دہلی حکومت جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہے تاکہ یمنا کو صاف، صحت مند اور بہاؤ کے قابل بنایا جا سکے۔
Murder Accused Arrested From The House Of RJD Candidate : موتیہاری اسمبلی سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار دیوا گپتا کے گھر سے قتل کا ملزم گرفتار
پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ راجن کمار کے قتل کا ملزم سبودھ یادو آر جے ڈی امیدوار کے گھر میں چھپا ہوا ہے۔ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے منگل کو دیوا گپتا کے گھر پر چھاپہ مارا اور راجن قتل کیس کے ملزم سبودھ یادو کو گرفتار کر لیا۔
Sarangi slams Pak at IPU Assembly: جنیوا میں سارنگی کا پاکستان پر حملہ، کہا جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا
ایشیا پیسفک ممالک کے گروپ میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والی سارنگی نے کہا کہ پاکستان اپنے دائرہ اختیار سے باہر مسائل اٹھا کر اس بین الاقوامی فورم کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ سارنگی نے کہا،’’میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر صادق سردار ایاز کے آئی پی یو کے اس 151ویں اجلاس میں دیے گئے بیان کے سلسلے میں اپنے جواب کا حق استعمال کر رہی ہوں۔
PM Modi Diwali Letter : دیوالی پر وزیر اعظم مودی کا قوم کو خط، آپریشن سندور، سودیشی اور ترقی یافتہ ہندوستان پر زور
وزیر اعظم مودی نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو ایک خط لکھا، جس میں انہوں نے آپریشن سندور، سودیشی اپنانے، نکسل سے متاثرہ اضلاع میں چراغ جلانے اور ہندوستان کے ترقی کے سفر کا ذکر کیا۔
Fire incidents in Navi Mumbai: نوی ممبئی میں آتشزدگی کے الگ الگ واقعات میں ماں، بیٹی سمیت 6 افراد ہلاک
نوی ممبئی میں دیوالی کے موقع پر کاموٹھے اور واشی میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
Candidates were forced to withdraw nominations: ’’جن سوراج کے تین امیدواروں کو نام واپس لینے پر مجبور کیا گیا‘‘ پرشانت کشور کا بی جے پی پر بڑا الزام
پرشانت کشور نے کہا ہے کہ بی جے پی خوف کا ماحول بنا رہی ہے۔ انہوں نے انتخابات میں این ڈی اے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم دہرایا۔
Global Leaders Extend Warm Diwali Wishes Celebrating Hope and Light : امریکی صدر ٹرمپ سے لے کر دبئی کے شیخ تک… عالمی رہنماؤں نے دی دیوالی کی مبارک باد
دیوالی کے موقع پر امریکہ، آسٹریلیا، اسرائیل، برطانیہ، متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں نے ہندوستان اور پوری دنیا کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
Three women booked FIR for offering namaz: پونے کے شنیوار واڑہ کمپلیکس میں نماز پڑھنے پر تین خواتین کے خلاف مقدمہ ، بی جے پی نے کیا شدھی کرن
مہاراشٹر کے پونے میں شنیوارواڑہ میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تین خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔
UP Diwali fire incident in Ghaziabad: غازی آباد میں پٹاخوں سے تباہی، 24 گھنٹوں میں 48 مقامات پر آتشزدگی ، 6 موٹر سائیکلیں جل کر ہوئیں خاک
دیوالی تہوار کے موقع پر غازی آباد میں 20 اکتوبر کی صبح 6 بجے سے لے کر 21 اکتوبر کی صبح 6 بجے تک کل 48 فائر کالز موصول ہوئیں۔ ان کالز میں فلیٹ اور مکانوں سے متعلق 14 واقعات بھی شامل تھیں۔
PM Narendra Modi congratulates Japans first woman PM: وزیر اعظم مودی نے جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم سانے تاکائچی کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو جاپان کی نئی وزیر اعظم سانے تاکائچی کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان خاص اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔





