Shubhkamnayein gifting platform launch: مورخہ 30 نومبر کو بھارت منڈپم میں لانچ ہوگا شُبھ کامنائے پلیٹ فارم ، اب سال بھر تحفے دینا ہوگا آسان
شُبھ کامنائے پلیٹ فارم 30 نومبر کو بھارت منڈپم میں لانچ ہونے والا ہے۔ یہ نیا گفٹنگ پلیٹ فارم پورے سال کے لیے تحفے پہلے سے شیڈول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس سے پیدائشی سالگرہ، شادی کی سالگرہ یا خاص مواقع پر آخری وقت کی دوڑ بھاگ ختم ہو جائے گی۔
Nitish Kumar JP Movement Leader : نتیش کمار کے علاوہ جے پی تحریک کے وہ کون سے لیڈر ہیں جو وزیر اعلیٰ بنے؟
بہار میں نتیش کمار کے 10ویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے ساتھ ہی، ہندوستانی سیاست میں ایک بار پھر جے پرکاش نارائن (جے پی) کی 'ٹوٹل رولوشن' تحریک کی وراثت بحث میں آ گئی ہے۔
Adani Group News: اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے بڑے اقدامات
اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم کے انڈین نالج سسٹمز (IKS) نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے ایک بڑی ملک گیر سطح کی مہم کا آغاز کیا ہے، جو تحقیق، وراثتی تحفظ اور بھارت کی تہذیبی علمیت کی حمایت کرے گی۔
Amit Malviya Target Congress : مشیل بیچلیٹ کے امن انعام پر تنازع، نشانے پر کیوں آئی کانگریس؟
چلی کی سابق صدر مشیل بیچلیٹ کو کانگریس نے اندرا گاندھی امن انعام سے نوازا ہے۔ اب اسے لے کر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ آئیے جانیں آخر ایسا کیوں؟
Bihar cabinet women ministers: جانیں سی ایم نتیش کے ساتھ کتنی خواتین نے وزیر کے طور پر لیا حلف ، کہاں اور کس کو ملی تھی جیت؟
بہار میں این ڈی اے کی نئی حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ نتیش کمار نے 26 وزراء کے ساتھ حلف لیا، جن میں تین خواتین وزیر بھی شامل ہیں: لیشی سنگھ، رما نشاد اور شریسی سنگھ۔ تینوں نے اپنی اپنی نشستوں پر 50 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
Delhi Riots 2020 Case : ’ڈونالڈ ٹرمپ جب بھارت دورے پر ہوں گے، تبھی احتجاج کریں گے…‘، سپریم کورٹ میں پولیس نے بتایا- فساد کوئی اتفاق نہیں، منصوبہ بند سازش تھی
دہلی فسادات معاملے میں شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ میں پولیس نے دعویٰ کیا کہ شاہین باغ احتجاج ٹرمپ کے دورے کے وقت ہی پلان کیا گیا، یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایک سازش تھی۔ اس کے ویڈیو ثبوت بھی پولیس نے پیش کیے۔
The top 10 companies of DGEMS: فوربس انڈیا نے EaseMyTrip کو ڈی جی ای ایم ایس 2025 کی ٹاپ 10 کمپنیوں میں کیا شامل ، سی ای او نشانت پٹّی نے کہا یہ شناخت خاص ہے
ایز مائی ٹرپ(EaseMyTrip) کے سی ای او نشانت پٹّی نے اس کامیابی کو خاص قرار دیا اور کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہمارے ساتھ لوگوں کے اعتماد کو ظاہر کرتی ہے۔
Donald Trump Son To Visit Agra Taj Mahal : ایسی شاہی شادی، جس میں شامل ہونے کے لیے پہنچے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے، تاج محل کا کریں گے دیدار
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونالڈ ٹرمپ جونیئر جمعرات کو پہلی بار بھارت پہنچے، جہاں وہ ایک شاہانہ اور ہائی پروفائل شادی میں شرکت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق، ٹرمپ جونیئر 40 مختلف ممالک سے آئے 126 خاص مہمانوں کے وفد کے ساتھ اُدے پور کا سفر کریں گے۔ اس دوران وہ دنیا کے سات عجائبات میں شامل تاریخی تاج محل کا دیدار بھی کریں گے۔
ED action on Anil Dhirubhai group: ای ڈی کی بڑی کارروائی، انل دھیرُبھائی امبانی گروپ کی 1400 کروڑ روپے کی جائیدادیں سیز، اب تک 42 املاک ضبط
ای ڈی نے انل امبانی کی سربراہی والے انل دھیرُبھائی امبانی گروپ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے اور 1400 کروڑ روپے مالیت کی نئی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔
PM Modi congrats to Nitish kumar: پی ایم مودی نے نتیش کمار کو قرار دیا باصلاحیت ایڈمنسٹریٹڑ ، دسویں مرتبہ وزیر اعلیٰ بننے پردی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو دسویں بار وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر مبارکباد دی اور انہیں ایک باصلاحیت و تجربہ کار ایڈمنسٹریٹڑ قرار دیا۔ پی ایم مودی نے سمراٹ چودھری اور وجے سنہا کو ڈپٹی وزیراعلیٰ بننے پر بھی نیک خواہشات پیش کیں اور حلف لینے والے تمام وزیروں کو مبارکباد دی۔





